استعفیٰ کی وجہ بتادی تو پاکستان ہِل کر رہ جائے گا، عامرلیاقت

Resilient

Minister (2k+ posts)
پارٹی میں ایک فل ٹائم مسخرے کی کمی تھی اسے پورا کرنے کیلئے ٹکٹ دیا

اس کام کیلئے تو عمران خان خود ہی کافی تھا

Bw368j5CcAI_dAt.jpg
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس کام کیلئے تو عمران خان خود ہی کافی تھا

Bw368j5CcAI_dAt.jpg
وہ تو پارٹی لیڈر ہے۔ جیسے تمہارے شریف بھگوڑے لیڈر نے اپنے ساتھ مزید بھگوڑے بھی پارٹی میں رکھے ہوئے ہیں
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

فیض صاحب کو عامر لیاقت کے استعفیٰ کا چالیس سال پہلے ہی پتا تھا اسی لیے پیش بندی میں یہ نظم کہہ گئے تھے تاکہ سند رہے

ہم دیکھیں گے

لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے

جو لوح ازل میں لکھا ہے
جب ظلم و ستم کے کوہ گراں

روئی کی طرح اڑ جائیں گے
ہم محکوموں کے پاؤں تلے

جب دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی
اور اہل حکم کے سر اوپر

جب بجلی کڑ کڑ کڑکے گی
جب ارض خدا کے کعبے سے

سب بت اٹھوائے جائیں گے
ہم اہل صفا مردود حرم

مسند پہ بٹھائے جائیں گے
سب تاج اچھالے جائیں گے

سب تخت گرائے جائیں گے
بس نام رہے گا اللہ کا

جو غائب بھی ہے حاضر بھی
جو منظر بھی ہے ناظر بھی

اٹھے گا انا الحق کا نعرہ
جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو

اور راج کرے گی خلق خدا
جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو
الطاف اس غلاظت کو پیچھے کیوں چھوڑ گیا۔ اسے بھی وہاں بلا لیتا تو روز روز کی بک بک سے ۲۲ کروڑ عوام
کی جان چھوٹ جاتی
اس بندے کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ کوئی انصافی ہو لیگی یا بھٹو کا شیدائی سب ہی اس سے نفرت کرتے ہیں۔ یہاں تک بچی کھچی ایم کیو ایم بھی اس سے دور بھاگتی ہے۔​
یار اپ دونوں پڑھے لکھے فورم کے معزز ترین افراد کیوں پریشان ہو رھے ہیں
اس نے اپنے درینہ دوست کلاس فیلو مرفی کتے کے ساتھ پوسٹ ڈوک کرنے کے لئے ایشوڈ یونیورسٹی میں داخلہ لینے کا فیصلہ لیا ہے


1628933-image-1518029256.jpg


 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے تو ہلانا تو بند کر، ملک کو ہلانے کی باتیں بعد میں کرنا۔