اسحاق ڈار نے پاکستان میں گروتھ جیسے حاصل کی تھی ویسے آج امریکہ نے اپنی گروتھ حاصل کی ہے
سیاست پی کے پلیٹ فارم پر چند پٹواریوں نے گزشتہ دو سالوں سے میرا دماغ چاٹ لیا تھا . میں کسی بھی موضوع پر لکھتا مگر خصوصی طور پر " اعوان " نامی انٹرنیٹ آئی ڈی سے یہ بندہ ہر بلاگ میں بحث کا رخ معشیت کی طرف گھسا دیتا اور بات گروتھ ریٹ پر ختم کرتا . میں ہمیشہ کی طرح متعد بار منطقی دلیل دے چکا ہوں مگر بھینس کے اگے کون بین بجائے. آج گروتھ کے موضوع پر میرے ہتھے ایسا مٹیریل آیا ہے جو خود وضاحتی ہے مگر پٹواری اس میں سے بھی کچھ نہ کچھ ڈھونڈھ لیں گے . سال کے پہلے قواٹر میں امریکی معیشیت نے ٦.٤ فیصد گروتھ حاصل کی ہے . اب اس گروتھ کی حقیقت کو جاننے کی کوشش کرتے ہیں . کرونا وباء سے پہلے امریکی معشیت کی گروتھ ریٹ گزشتہ کئی سالوں سے ١.٥ -٢.٥ کے درمیان رہی ہے
گزشتہ ٤٠٠ دنوں سے کورونہ وباء نے بہت سے ممالک میں لاک ڈاؤن کروا رکھا ہے مگر حیران کن طور پر کسی بھی ملک میں کساد بازاری نہیں دیکھی گئی . اسکی وجہ یہ تھی
Consumer-fueled economy pushes GDP to 6.4% first-quarter gain (cnbc.com)
This is how Ishaq Dar ( Finance Minister ) of Pakistan used to show a growth rate of Pakistan.
****************
On the fiscal side, Congress has allocated some $5.3 trillion toward enhanced unemployment compensation along with a variety of other spending programs that helped push the federal budget deficit to $1.7 trillion in the first half of fiscal 2021 and has sent the national debt soaring to $28.1 trillion. Congress also is considering a $1.8 trillion infrastructure plan from the White House.

ہم نے دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس مسلسل روزانہ نئے ریکارڈز پر ریکارڈز بنا رہی ہے . اسٹاک مارکیٹ میں روزانہ کیوں تیزی دیکھی جا رہی ہے ، اسکی وجہ یہ ہے
امریکی حکومت نے چار ٹریلین مارکیٹس میں جھونک کر یہ دولت بنائی ہے اور اس چکر میں ڈالر کا بیڑہ غرق کیا ، جسکی وجہ سے بٹکوئین کی قیمت ٦٢٠٠٠ ہزار ڈالر تک جا پہنچی تھی . بہت سی دیگر وجوہات کے ساتھ پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کی ایک وجہ یہ بھی ہے
The Fed also has come through, cutting its benchmark short-term borrowing rate to near zero and buying nearly $4 trillion worth of bonds, pushing its balance sheet to just shy of $8 trillion.امریکی حکومت نے چار ٹریلین مارکیٹس میں جھونک کر یہ دولت بنائی ہے اور اس چکر میں ڈالر کا بیڑہ غرق کیا ، جسکی وجہ سے بٹکوئین کی قیمت ٦٢٠٠٠ ہزار ڈالر تک جا پہنچی تھی . بہت سی دیگر وجوہات کے ساتھ پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کی ایک وجہ یہ بھی ہے
آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل نے ریکارڈ منافع ٩٠ ارب ڈالر کمایا ہے . اس کرونا وباء میں حکومتوں نے چھوٹے کاروباروں کو زبردستی بند کروایا گیا مگر میگا کارپوریشنز نے کھربوں ڈالر بنائے ہیں . ایپل کا منافع کینیڈا کی تین سالہ سالانہ ڈویلپمنٹ بجٹ کے برابر ہے جو حکومت نے حالیہ بجٹ میں رقم مختص کی ہے . اسکی وجہ یہ ہے حکومتوں نے گھر بٹھا کر ٹیکس فائل کرنے کو ماہانہ رقم دے رہی ہے . اس رقم سے لوگوں نے نئے فون خریدے ، گیم اسٹاپ جیسی کمپنی میں سٹہ سمیت دوسری تمام دیوالیہ کمپنی میں سٹہ کیا . اسکے علاوہ گورنمنٹ کے چیک رئیل اسٹیٹ اور کرپٹو کرنسی میں بھی لوگوں نے کھپا دیے ہیں . لوگوں نے سرکار کی طرف سے دی گئی آدھی رقم پہلے ہی ارب پتوں کی جیبوں میں ڈال دی ہے اور باقی انے والے دنوں میں چلے جائیں گے . اصولی طور پر عام لوگوں کو یہ رقم بچت میں رکھنی چاہئے تھی
مال مفت ، دل بے رحم
یقین کریں کے عام لوگوں سے زیادہ بے رحم کوئی دوسرا نہیں ہوتا
اگر اس سادہ ترین بلاگ کے بعد پٹواری گروتھ ریٹ کا رنڈی رونا روئیں تو سوشل میڈیا پر میرا یہ بلاگ چپکا دیں