اسحاق ڈار نے نجی چینل کے خلاف مقدمہ جیت لیا،ایماندارانسان قرار

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
This is all BS. Pakistani TV channels who broadcast in the UK under licence are chicken feed. They don't have courage to take hundreds of thousands in costs and in penalties if they lose. So they try to apologise quickly.
This sucker has so much material available against him that it is damn easy to win the case launched by him, if you have balls to stand up. Now Farrukh Habib should sue them for calling him a liar. That would be just poetic justice.

I could call Dar a liar, a crook and a criminal, I dare him to sue me in the UK and then see the end of his career.
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
عباسی صاحب ، ایسے کیسے ؟؟ عمران خان اور آپ ہمیں برطانیہ کے نظام انصاف کی اچھائیاں بتاتے نہیں تھکتے تھے ، اب جب فرخ حبیب، پی ٹی آئی اور گھی والوں کے چینل کے پاس موقع تھا کہ اسحٰق ڈار کو اسی عدالتی نظام سے چور ڈاکو ثابت کرسکتے ، مقدمہ چلنے سے پہلے ہی معافی لی

عمران خان اسی نظام انصاف سے بوتھم کے خلاف مقدمہ جیت لے تو خبر اور اسحٰق ڈار کی بار کوئی خبر نہیں؟؟
سرجی برطانوی نظامِ عدل سے ہمیں کسی کو بھی کوئی مسئلہ نہی ہے۔۔ ویسے بات آگے بڑھانے سے پہلے یہ فیصلہ کرلیں کہ اس بحث میں دلائل عمرانی اور پٹواری کا کھیل کھیلتے ہوئے دینے ہیں یا انٹلیکٹ کو استعمال کر تے ہوئے۔ آپ خاصے ذہین شخص ہیں تو ذرا غور کیجئے گا۔

۔(ا) معافی ایک میڈیا ہاؤس نے مانگی ہے فرخ حبیب نے نہی۔ چینل ۹۲ نے فرخ حبیب کے بیان کو رپورٹ کیا تھا تو اسحاق ڈار کو کیس فرخ حبیب کے خلاف بھی کرنا چاہیئے تھا تاکہ وہ بھی معافی مانگتا تو اسحاق ڈار کی سیاسی جیت بھی ہوتی۔ ہمارے اخباروں اور ٹی وی چینلز کے رپورٹنگ معیار وہ نہی جو مغرب میں طے ہیں۔ اس لئے کسی ایسے بیان کو رپورٹ کرتے ہوئے وہ جس پر الزام لگایا گیا ہو، اس کا نقطہ نظر معلوم نہی کرتے اس لئے ان پر ڈی فیمیشن کے کیس ہو جاتے ہیں۔ مغربی میڈیا میں کسی ایک کے دوسرے کے خلاف ایسے بیانات شائع کرنا ممنوع نہی لیکن جس پر الزام لگایا جا رہا ہو اس کا نقطہ نظر شائع کرنا ضروری ہے۔ اگر چینل ۹۲ اسحاق ڈار کا نقطہ نظر بھی شائع کر دیتا تو ڈی فیمیشن کیس
صرف فرخ حبیب ہی کے خلاف ہو سکتا تھا چینل کے خلاف نہی۔

۔(۲) ہمارے ہاں زیادہ تر چینل اسٹیبلشمنٹ کی جیب میں ہوتے ہیں۔ اگر اس وقت اسٹیبلشمنٹ تحریک انصاف کے مخالف ہے تو چینل اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر اسحاق ڈار ہی کے حق میں جائے گا اور معافی مانگ لے گا۔ اس میں بھلا فرخ حبیب کا کیا لینا دینا۔

۔(۳) اسحاق ڈار جیسے بڑے بڑے سیاسی ڈاکوؤں کی کرپشن کے ثبوت افراد کے پاس نہی بلکہ اداروں کے پاس ہوتے ہیں۔ جب فرخ حبیب حکومت میں تھا تو ایف آئی اے، نیب وغیرہ بھی ان کی جیب میں تھے اور اگر باجوہ اجازت دیتا تو وہ اسحاق ڈار، شہباز شریف وغیرہ کی کرپشن ثابت بھی کر سکتے تھے۔ لیکن آج اگر آپ فرخ حبیب سے کہیں کہ ڈار کی کرپشن ثابت کرو تو فائلیں اس کے پاس تو نہی پڑی ہوئیں۔ اس لئے وہ کچھ بھی ثابت نہی کر سکتا۔ آپ یہی دیکھ لیں کہ شہباز شریف پر فردِجرم عائد ہونے لگی تھی بیسیوں پکے پکے ثبوت بھی تھے۔ بنک سٹیٹمنٹس تھیں، گواہ تھے۔ لیکن دوسرے دن وہ وزیراعظم بن گیا اور وہ سارے صد فیصد پکے کیسز بھی زیرو ہوگئے۔ ویسے بھی اس ملک میں کسی بڑے ڈاکو کی کرپشن کیا کبھی ثابت ہوسکی ہے۔ اس کے باوجود کہ ساری قوم جانتی ہے کہ کیسے اس ملک کو لوٹا گیا ہے۔ خورشید شاہ جیسے لوگ میٹر ریڈر سے ۵۰۰ ارب کی پراپرٹی کے مالک بھی بنے اور ۶۵۰۰ روپئے تنخواہ پر ایک بنک میں فرسٹ گریڈ آفیسرسے جہانگیر ترین پاکستان کے ٹاپ چھ امیر ترین لوگوں میں بھی شمار ہوا۔ نواز زرداری اور ملک ریاض پر تو بحث ہی کیا۔

آج کل اخبارات میں ایک ہی دن میں مریم اور وفاقی وزرا عمران خان پر بیس پچیس الزامات روزانہ لگاتے ہیں جن میں سے ایک نے تو اسمبلی میں کھڑے ہو کر کل اس پر گستاخِ رسول کا بھی الزام دھر دیا۔ اب جب جنگ یا جیو نیوز ایسے الزامات رپورٹ کرتا ہے تو کل اگر جنگ جیو ایسے بیانات رپورٹ کرنے پر معافی مانگ لے تو کیا اس کا مطلب ہوگا کہ مریم نے معافی مانگ لی؟

آخری بات۔ اسحاق کی کرپشن ثابت ہو یا نہ ہو لیکن ایک بات ثابت ہے کہ یہ پاکستان کی تاریخ کا جھوٹا ترین وزیر ہے جو اپنے جھوٹ سے آئی ایم ایف کا جرمانہ بھی بھر چکا ہے اور روزانہ کی بنیاد پر عوام کو جھوٹ بول کر گمراہ کرتا ہے۔ فرخ حبیب یا چینل ۹۲ اس کی کرپشن ثابت کر سکیں یا نہ لیکن میں اس کے جھوٹ ضرور ثابت کر سکتا ہوں اور وہ بھی اس کی پچھلے دو تین دن کی سٹیٹمنٹس میں۔
 
Resilient

Minister (2k+ posts)

سو باتوں کی ایک بات ، اگر باجوہ "اجازت" دیتا تو وزیر فرخ حبیب اسحاق دار کو ڈاکو ثابت کرسکتا تھا
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

سو باتوں کی ایک بات ، اگر باجوہ "اجازت" دیتا تو وزیر فرخ حبیب اسحاق دار کو ڈاکو ثابت کرسکتا تھا
Farakh Habib ko Bajwa ki ijazat ki zarurat thi ? 😂 maana roza lagta hei per itna bhi kia
 
Back
Top