اسلامو فوبیا نہیں دھشتگردی ختم کروایں

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
I have not read what he said other than the title of his post and that's enough for me to understand what he wants to say him being a simpleton phatwari fuckwit....
Having said that, one can understand where he's coming from, it's a genetic defect. He's been sucking off privileged people, always looking up to them for sustenance, always looking for favors from the band of bandits he supports, he's spent his whole life bowing in front of the mafia, he'd do anything to please them, even if it means turning his house into a brothel. His mafia overlords on the other hand would bend over backwards to the foreign hands that support him and thus the only way out he sees is for IK to bend over as well. Like I said, a genetic defect.
عمران خان بیوی کا کھا رہا ہے اور تمہارا کنجر مفرور لیڈر قومی خزانہ کا۔ فرق تو ہے نا کھوتے
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
عمران خان نے عالمی لیڈر بننے کی حسرت ناکام کو ایکبار پھر پورا کرنے کی کوشش میں سعودیہ کا دورہ کیا ہے۔ نیازی جی سعودی حکمرانوں کے ساتھ مل کر ایک ایسا اسلامی بلاک بنوانے کی کوشش کرین گے جو اسلاموفوبیا پر کام کرے اور متحد ہو کر ایسے قوانین بناے جو نامعلوم ہیں۔ اس تمام ڈرامے کی وجوہات اور مقاصد ہی نامعلوم ہیں۔
او آی سی کی بنیاد امریکہ نے خود اپنے مبارک ہاتھوں سے رکھی تھی اور آل سعود کو اس کا کرتا دھرتا بنوایا تھا تاکہ ان کے تھرو اسلامی دنیا کو کنٹرول کرتا رہے۔ او آی سی کے متبادل اسلامی بلاک بنانے کی سنجیدہ کوشش خود عمران خان نے ملائشیا سمٹ کا مکمل بائیکاٹ کرکے خاک میں ملا دی تھی
اب عمران اسلامو فوبیا کااشو لے کر نکلا ہے حالانکہ دنیا میں کہیں بھی اسلاموفوبیا نام کا لفظ ہی زیراستعمال نہیں ہےمیں نے تمام یورپ اور امریکہ میں اپنے دوستوں سے پوچھا تو انہوں نے جواب میں کہا کہ یہ لفظ تو ہم نے سنا ہی عمران خان کے منہ سے ہے۔ یہ منحوس منہ والا پتا نہیں کہاں سے اس لفظ کو اٹھا کر اب مشہور کرنے والا ہے جس سے ہوسکتا ہے اسے تھوڑا سا فائدہ مل جاے مگر مسلمان جو مغربی ممالک میں رہتے ہوے پاکستان کیلئے نیک نامی کا باعث بن رہے ہیں وہاں کی آزادی اور مذہبی رواداری کو انجوا ےکررہے ہیں۔ پڑھ لکھ کر وہاں سائیسدان اور اکانومسٹ بن کر اعلی عہدوں پر فائز ہیں ان کو اس کا نقصان بہت زیادہ ہوسکتا ہے۔ یہ بات تو طے ہے کہ عمران خان کی اس احمقانہ مہم جوی کا انجام زیرو ہی نکلنا ہے عمران کو چاہئے کہ ترکی کے ڈرامے دیکھنا بند کردے اور حقیقت کی دنیا میں آجاے ۔ اور کم پڑھے لکھے لوگوں سے دوری اختیار کرے جن کا کوی ویژن ہی نہیں ۔ اس مہم جوی پر بھی ایک آدھ ماہ بعد مکمل خاموشی چھا جاے گی یا دیگر مسلمان لیڈرز کی عدم دلچسپی کی وجہ سے یہ مدعا غائب ہوجاے گا۔ عمران خان کو دراصل اسٹیبلشمینٹ ایک خاص مقصد کیلئے آگے بڑھا رہی ہے جس کے لئے چند درباری ملا بھی ساتھ لگا دئیے گئے ہیں مگر ان کی اوقات دنیا میں کتنی ہے بلکہ ان کو پالنے والے اسلامی ممالک کی اپنی اوقات کتنی ہے میں بتاتا ہوں۔

سعودیہ سب سے امیر اسلامی ملک ہے جہاں عمران خان اپنی نئی مہم جوی کی سرپرستی کیلئے گیا ہے وہ اپنی سیکیورٹی کرنے کے قابل بھی نہیں ہے ۔ تیل اور گیس کے ذخائر کے علاوہ حج کی آمدنی کا تنہا بینیفشری سعودیہ ٹریلین ڈالرز کا مالک ہے مگر اپنا دفاع نہیں کرسکتا ۔سعودیہ کی سیکیورٹی کا ذمہ دار امریکہ ہے
ملائشیا ایک امیر ملک ہے مگر اس کی سیکیورٹی کا ذمہ دار برطانیہ ہے
برونای بھی ایک امیر اسلامی ملک ہے جس کی سیکیورٹی کا ذمہ دار برطانیہ ہے
افریقہ میں اسلامی ممالک غربت زدہ ہیں اور اکثر کی فوج ہی نہیں لہذا فرانس امریکہ اور برطانیہ ان کی سیکیورٹی کرتے آرہے ہیں جیسے الجزائر، تیونس، مراکش ، مالی، گھانا اور صومالیہ وغیرہ ۔ان سب میں صرف لیبیا ہی ایک امیر اسلامی ملک تھا مگر اس کی فوج ختم کرکے اس کے ٹکڑے کردئیے گئے اور اب امریکی ہی لیبیا کے کرتا دھرتا ہیں خلیفہ ہفتار ایک قبائلی سردار ہے جو سب سے طاقتور جتھے کا مالک ہے وہ امریکی حمایت سے چلتا ہے
مڈل ایسٹ میں آجائیں جہاں عراق کی اپنی طاقتور آرمی تھی جو اب ماضی کا قصہ بن گئی اب امریکہ اس کی سیکیورٹی کا ذمہ دار ہے، اسی طرح شام کی آرمی اور اردن و لبنان کی آرمی کا قصہ ختم کیا گیا اب امریکی ان کی سیکیورٹی کے ذمہ دار ہیں
یوے اے ای، کویت ،قطر، اومان وغیرہ کی فوج ہی نہیں اور انکی سییکیورٹی بھی امریکی اور کہیں برطانوی معاہدوں کے تحت کررہے ہیں
اسلامی ملکوں کی سیکیورٹی کرنے والے یہ تمام امیر ممالک اگر اسلامو فوبیا نامی لفظ کو لے کر اسلام کے خلاف کوی ایسی خفیہ مہم چلا رہے ہیں جسے عمران خان ناکام کرنے چلا ہے تو یہی طاقتور امیر ممالک ان مسلمان ممالک کی سیکیورٹی کیوں کررہے ہیں۔ اگر یہ سیکیورٹی نہ کریں تو جیسے صدام نے کویت کو ایک رات میں لے لیا تھا کوی نہ کوی علاقای طاقت ان امیر مگر دفاعی لحاظ سے کمزور ممالک کو ایک دو د ن میں فتح کرکے ان کی ساری دولت اور تیل کے کنویں چھین لے مگر برطانیہ اور امریکہ چونکہ ان ممالک کی سیکیورٹی کررہے ہیں لہذا کسی کی جرات نہیں کہ ان کی دولت چھین سکے یا انکے جدید ترین شہروں دوبئی ، شارجہ ، قطر اور ابوظہبی وغیرہ پر قابض ہوسکے
جس ملک میں عمران خان اپنے معاون خصوصی طاہراشرفی کے ساتھ ملکر اسلام کو اسلامو فوبیا جیسے خودساختہ گھڑے ہوے خطرے سے بچانے کیلئے گیا ہے اس کی سیکیورٹی امریکہ کے ہاتھوں میں ہے اس کی سلطنت کی بقا بھی امریکنوں کےہاتھوں میں ہے تھوڑا سا انہوں نے پر نکالے تھے مگر امریکہ نے ہوتی باغیوں کو اتنا طاقتور بنوا دیا کہ وہ بادشاہ کو ڈائیریکٹ نشانہ بنانے لگ گئے تھے جس کے بعد سعودی بادشاہ دوبارہ امریکہ کے تابعدار بن گئے
اسلامو فوبیا ایک گھٹیا سا لفظ چند بھاں بھاں کرتے یورپین بورن جہادیوں کے منہ سے پہلی بار سنا گیا تھا مگر اس لفظ کو پزیرانی نہ مل سکی اور یہ نوجوان بھی دائش کی عبرتناک شکست کے بعد موت کی جھاگ کی طرح غائب ہوچکے ہیں ۔ ویسے بھی ان نوجوانوں کی معاشرے میں کوی حیثیت نہیں تھی وہ خود پاوں میں ایک لوکیٹر پہن کر باہر نکل سکتے ہیں تاکہ پولیس ان کو کنٹرول میں رکھے، جانے کس احمق نے عمران کو یہ لفظ سکھا کر اپنا سیاسی قد بڑھانے کا سپنا دکھا دیا ہےاور اشرفی جیسے موقع پرست لالچی مولوی واہ واہ کرکے اس آگ کو بڑھاوا دے رہے ہیں
دنیا میں اسلامو فوبیا کا کوی وجود نہیں ۔ ہاں ان چند ممالک میں جہاں دھشتگردی کے واقعات تسلسل سے ہوے ہیں۔ وہاں پر ایسی مساجد کے خلاف کاروای کی گئ ہے جو دھشتگردوں کو سپورٹ کرتی تھیں یا فنڈز ریزنگ کرتی تھیں ۔ اسلام کے خلاف تو کوی کاروای تب ہوتی اگر وہ کہتے کہ مساجد بند کردو اور نمازیں ادا نہ کرو۔ فرانس کے ایک چرچ میں چار مسیحی قتل کئے گئے تو ایک پاکستانی امام مسجد نے اس کی سپورٹ کی جسے فوری پکڑ لیا گیا ایسے لوگ تو ہم پاکستان میں بھی پکڑ رہے ہیں پھر اسلامو فوبیا کی تشہیر کیوں؟
اگر پاکستان میں آرمی اسکول کے بچوں کی شہادتوں کے بعد کوی مسلمان سفاک قاتلوں کی سپورٹ کرتا تو ہم اس کے ٹکڑے کردیتے مگر یہ یورپ کے عوام ہی ہیں جو مہذب اور پڑھے لکھے ہیں انہوں نے ایسے گندے کیڑوں کو صرف گرفتار کیا ہے اور قانون کے مطابق انہیں سزا دی جاے گی
عمران کی اس مہم کا اسلام سے کوی تعلق نہیں اس کا سیاسی مفاد ضرور ہوگا اور مجھے یہ بھی معلوم ہے کہ اس کا انجام بھی ماضی کی دیگر تحریکات کی طرح ہوگا کیونکہ یہ ایک خیالی پلاو ہے
اگر دنیا کو اسلام کا اچھا چہرہ دکھانا ہے تو ہمیں دھشت گردی کو ختم کرنا ہوگا۔ مذہبی تفریق روکنی ہوگی پاکستان میں بسنے والے تمام پاکستانی برابر سمجھنے ہونگے۔ کسی کو مذہب کی آڑ میں قتل و غارت اور کمزور طبقے کا کاروبار اجاڑنے پر یا اسکی زمین پر قبضہ کرنے پر سخت سزا دینی ہوگی۔ دھشت گردی کی سپورٹ بند کرنی ہوگی اور دھشت گردوں کو پھانسیاں دینی ہونگی
آخر پر یہی کہوں گا کہ خدارا جس ملک کے آپ حاکم ہیں وہاں کے لوگوں پر تھوڑی توجہ دیں ان کو امن اور سکھ دیں ۔ ان کو روزگار اور بچوں کو مفت تعلیم اور مفت علاج دیں
باقی دنیا میں بسنے والے راضی خوشی مسلمانوں کی فکر مت کریں وہ بہت خوش ہیں اور ترقی کررہے ہیں اعلی جابز پر ہیں بلکہ کما کر آپ کو سالانہ اربوں ڈالر بھی بھیج رہے ہیں خدارا انکا پیچھا چھوڑ دیں اور انکے حالات خراب مت کریں وہ اپنے معاملات خود سدھار سکتے ہیں
آپ کو پاکستان کا مینڈیٹ دیا گیا ہے ان کی خدمت کریں جسمیں آپ ایک رتی بھر بھی کامیاب نہیں ہوے ۔ ترقی یافتہ ممالک میں بسنے والے خوش و خرم مسلمانوں کی جان چھوڑ دیں کیوں ان کی خوشیوں کے پیچھے پڑ گئے ہو جاہل خطے کے جاہل حکمرانوں؟
تم ماضی کی طرح خود بھی جوتیاں کھا و گے اور یورپ میں بسنے والے مسلمانوں کیلئے بھی مسائل کا باعث بنو گے۔ پاکستان، عراق ، شام ، صومالیہ اور افغانستان جیسی جنتیں تمہیں ہی مبارک ہوں یورپین مسلمانوں کو چھوڑ کر ان ملکوں پر توجہ دو

یہ فسادیہ شاید بھول گیا کے اسکا لیڈر اپنی ماں کو تابوت میں بھجتا ہے اور خود نہیں آتا ہے

شیر پہلی بار آیا تو آٹا کھا گیا
دوسری بار آیا تو چینی اور قرض اتارو ملک سنوارو کھا گیا
تیسری باری آیا تو گیس بجلی پانی مرغی یہاں تک بچوں کے دودھ کے دبے بھی کھا گیا

لوگوں کو لانوں میں لگنے کی عادت شیر نہ لگائی ہے کیوں کے اسکو لندن میں لائن میں لگنے کی عادت ہے
 
Resident Evil

Senator (1k+ posts)
؛"دہشت گردی" نہیں کرپشن ختم کریں. معیشت مضبوط ہو تو گجرات کا قاتل وزیر اعظم بن جاۓ تو دنیا سلام کرتی ہے. اسامہ بن لادن ڈھونڈے افغانستان اور مہلک ہتیار ڈھونڈے عراق میں اتر جاؤ کوئی نہیں پوچھے گا، کچھ ملا کیا!؛
پٹواری حرامزادوں کا انٹر نیشنل لیڈر ۔ ۔ ۔ ۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے سٹڈی کیا ہے آپ بھی کہہ رہے ہیں دس سال پرانا لفظ جس کا استعمال اب ختم ہوگیا ہے فرنچ اور برطانوی بورن مسلمان جہادیوں نے استعمال کیا تھا کیونکہ ان کے خیال میں اسلامو فوبیا کی وجہ سے ان کے ساتھ برا سلوک ہورہا ہے۔ چونکہ جہادیوں کے جتھے عراق و شام میں ہزاروں مروانے کے بعد شرمساری کے پسینے لئے واپس آرہے ہیں لہذا اس اشو کو چھیڑنا پھر جہادیوں کو ہوا دینے والی بات ہوگی
ذرا اپنی اسٹڈی کا ریفرنس یعنی حوالہ بھی شئیر کر دیجیئے یہاں، پھر میں آپ کو ملائیشیا، برونائی دارالسلام اور کویت بمعہ سعودیہ عرب اور جنوبی کوریا وغیرہ کی سیکیورٹی کے بارے میں بتلاتا ہوں۔

ویسے اسلاموفوبیا کے خلاف تحریک میں آپ ترکی، ملائیشیا اور قطر کو بھی ایسے ہی نظر انداز کر چلے ہیں۔

لیکن چلیں، پہلے آپ کی اسٹڈی کو دیکھتے ہیں، کہ کب یہ لفظ اسلاموفوبیا کا استعمال متروک ہوا؟
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
؛"دہشت گردی" نہیں کرپشن ختم کریں. معیشت مضبوط ہو تو گجرات کا قاتل وزیر اعظم بن جاۓ تو دنیا سلام کرتی ہے. اسامہ بن لادن ڈھونڈے افغانستان اور مہلک ہتیار ڈھونڈے عراق میں اتر جاؤ کوئی نہیں پوچھے گا، کچھ ملا کیا!؛
جناب، بہت معذرت و احترام کے ساتھ، اختلاف کی اجازت چاہتا ہوں۔ معیشت کا ان چیزوں سے کچھ لینا دینا ہوتا تو آج سعودیہ اور دیگر عرب ممالک کے یہ حالات نہ ہوتے۔

ایران کی مثال بھی سامنے ہے کہ شاہ کے دور میں امریکہ اور برطانیہ جیسے ممالک کو تمسخر آمیز رویّے میں جواب دے دیا کرتا تھا، کیا ہوا؟ اتنا تیل ہونے کے باوجود؟

یہ ہم نے خواہ مخواہ میں معیشت کا اتنا بخار سر پر چڑھا کر رکھا ہوتا ہے کہ پیسے نہیں ہیں تو ہم کچھ بھی نہیں ہیں۔

ہم پاکستانی قوم وہ پاوٗ والا بٹّہ ہیں جو کسی بھی سیر کے ساتھ ہوجائے تو اسے سوا سیر کر دیتا ہے۔

اصل معاملہ اسٹریٹجی کا ہوتا ہے۔ پیسہ آنے جانے والی چیز ہے۔

ببر شیر نے کم از کم اپنی پوسٹ میں ایک بات کا ذکر بہت واضع انداز میں کیا ہے کہ یہاں ایک نیا اسلامی بلاک بننے جارہا ہے، اور اسی خطرے کے پیشِ نظر مسلمانوں کو یورپ میں اور خاصکر پاکستان کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

اللہ کا کرم ہے اس زمین پر، ہم خوراک میں خودکفیل ہیں، کپڑا ہمارے پاس دنیا کا بہترین موجود ہے، گھر ہم اپنے بنا سکتے ہیں کہ سیمنٹ اور سریا ہمارا اپنا ہے۔ تیل کے لیئے مسئلہ پڑا بھی تو ایران ساتھ ہے۔ چین کی وجہ سے وسطی ایشیا تک تو یہاں سے ہی رسائی ہے، باقی افریقہ کی مارکیٹ ہم کھول چکے ہیں اور اب لاطینی امریکہ کے طرف ہمارے وفود کا رُخ ہے، جو یورپی اور امریکی عوام کو جوتے کی نوک پر نہیں لکھتے۔ ساتھ ہی اللہ نے خیر کی تو انشاءاللہ ترکی، ملائیشیا اور انڈونیشیا کی مدد سے بھی تجارت اوپر جاسکتی ہے۔ چین کی اپنی منڈی بہت بڑی ہے۔

میں پھر کہوں گا، کہ ایک مرتبہ سختی سے اس موقف پر ڈٹ کر کھڑا ہونا پڑے گا۔ کوئی پرواہ نہ کریں، اللہ بہتر رزق دینے والا ہے۔

ورنہ ہم اس نرمی کا خمیازہ پچھلے بیس سالوں میں عراق، افغانستان، لیبیا، یمن اور شام کی صورت میں دیکھ چکے ہیں۔ کل کو یقین رکھیں کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثے بھی ہماری اس نرمی کا شکار ہوجائیں گے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ہم بھی فخر سے کہتے تھے کہ دیکھو عمران خان نے اپنی جیب سے ایک گھر خریدا ہے بعد میں پتا چلا کہ وہ بھی بیوی نے تحفے میں لے کر دیا تھا، بچوں کے کھانے پینے سے لے کر پینسل کتاب پین یونیفارم تک ایک پیسہ بھی موصوف نہیں خرچتے سب بیوی کا سردرد ہے حتی کہ امریکی اولاد ٹیریان بھی جمائما کے حوالے، کیسی تابعدار بیوی تھی کہ اپنی اولاد کے علاوہ سابقہ شوہر کی دیگر اولاد کا بوجھ بھی اٹھاے پھرتی ہے اور اف تک نہیں کرتی
واقعی یہ ہڈحرام ایسی عورت کے قابل ہی نہیں تھا اس کو قبرپرست پیرنی ہی ٹھیک ہے
عمران خان کے لندن والے فلیٹ کے بیچنے اور اس پیسے کے پاکستان لانے کی منی ٹریل موجود ہے۔

آپ نے تو عمران خان کو اپنے داماد صفدر اعوان سے ملا دیا؟ پندرہ سو ریال والا پٹواری ملازم بیچارہ۔

مسئلہ تو ادھر کبھی صاف نہیں ہوا کہ کیپٹین صفدر کس کی کفالت میں ہے، بیوی کی یا سُسر کی؟ مریم کس کی کفالت میں ہے؟ مریم کا باپ کس کی کفالت میں ہے، جبکہ اسکا کاروبار سے کچھ لینا دینا نہیں؟

آپ کچھ نہ کریں، اسحاق ڈار کی گردن میں سریا گھسنے کی وجہ سے جو درد اب اٹھ رہا ہے، صرف اسکا علاج کروا کر ایک مرتبہ پاکستان بھجوا دیں، پھر دیکھیں، معلوم ہوجائے گا کہ کون دوسروں کے پیسے پر پلتا ہے؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جناب، بہت معذرت و احترام کے ساتھ، اختلاف کی اجازت چاہتا ہوں۔ معیشت کا ان چیزوں سے کچھ لینا دینا ہوتا تو آج سعودیہ اور دیگر عرب ممالک کے یہ حالات نہ ہوتے۔

ایران کی مثال بھی سامنے ہے کہ شاہ کے دور میں امریکہ اور برطانیہ جیسے ممالک کو تمسخر آمیز رویّے میں جواب دے دیا کرتا تھا، کیا ہوا؟ اتنا تیل ہونے کے باوجود؟

یہ ہم نے خواہ مخواہ میں معیشت کا اتنا بخار سر پر چڑھا کر رکھا ہوتا ہے کہ پیسے نہیں ہیں تو ہم کچھ بھی نہیں ہیں۔

ہم پاکستانی قوم وہ پاوٗ والا بٹّہ ہیں جو کسی بھی سیر کے ساتھ ہوجائے تو اسے سوا سیر کر دیتا ہے۔

اصل معاملہ اسٹریٹجی کا ہوتا ہے۔ پیسہ آنے جانے والی چیز ہے۔

ببر شیر نے کم از کم اپنی پوسٹ میں ایک بات کا ذکر بہت واضع انداز میں کیا ہے کہ یہاں ایک نیا اسلامی بلاک بننے جارہا ہے، اور اسی خطرے کے پیشِ نظر مسلمانوں کو یورپ میں اور خاصکر پاکستان کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

اللہ کا کرم ہے اس زمین پر، ہم خوراک میں خودکفیل ہیں، کپڑا ہمارے پاس دنیا کا بہترین موجود ہے، گھر ہم اپنے بنا سکتے ہیں کہ سیمنٹ اور سریا ہمارا اپنا ہے۔ تیل کے لیئے مسئلہ پڑا بھی تو ایران ساتھ ہے۔ چین کی وجہ سے وسطی ایشیا تک تو یہاں سے ہی رسائی ہے، باقی افریقہ کی مارکیٹ ہم کھول چکے ہیں اور اب لاطینی امریکہ کے طرف ہمارے وفود کا رُخ ہے، جو یورپی اور امریکی عوام کو جوتے کی نوک پر نہیں لکھتے۔ ساتھ ہی اللہ نے خیر کی تو انشاءاللہ ترکی، ملائیشیا اور انڈونیشیا کی مدد سے بھی تجارت اوپر جاسکتی ہے۔ چین کی اپنی منڈی بہت بڑی ہے۔

میں پھر کہوں گا، کہ ایک مرتبہ سختی سے اس موقف پر ڈٹ کر کھڑا ہونا پڑے گا۔ کوئی پرواہ نہ کریں، اللہ بہتر رزق دینے والا ہے۔

ورنہ ہم اس نرمی کا خمیازہ پچھلے بیس سالوں میں عراق، افغانستان، لیبیا، یمن اور شام کی صورت میں دیکھ چکے ہیں۔ کل کو یقین رکھیں کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثے بھی ہماری اس نرمی کا شکار ہوجائیں گے۔
ہر ملک کے اپنے حالات ہیں پاکستان کو اس کی خراب معیشت اور قرضوں کے بوجھ کی وجہ سے سننی پڑتی ہیں اور اس کی کوئی نہیں سنتا. معیشت ایک اہم عنصر ہے، عسکری قوت، ہمسایہ اور دوست ممالک کے ساتھ تعلقات بھی اہم ہیں

ایران کم از کم اتنا مجبور نہیں ہے جتنا پاکستان. اس نے عراق میں اپنے فائدے کے لئے امریکا کا ساتھ شام میں مقابلہ کیا. عراق کے پاس حقیقت میں مہلک ہتیار ہوتے تو اس پر حملہ نا ہوتا. ترکی بھی اس کی اچھی معیشت اور عکسری قوت کی بدولت ہی کچھ دم خم دکھا پاتا ہے. خلیجی ممالک کے پاس دولت بہت مگر ٹیکنالوجی اور عسکری صلاحیت نا ہونے کے برابر.

اکنامک اور اسلامک بلاک جب بنے گا، فعال ہو گا. تب تک پاکستان اس کی معیشت کو بہتر بنا لے تو سب کے لئے بہتر ہو گا، اس سے نقصان نہیں ہو گا​
 
صاحب ایران کے حالات بہت پتلے ہیں۔ لیکن وہ پھر بھی اپنی اکانومی کو چلا رہے ہیں۔ کوئی جاننے والا کبھی ایران گیا ہو تو اس سے پوچھیئے گا کہ وہاں کیا حالات چل رہے ہیں؟

پاکستان کو ضرور قرضوں نے گھیرا ہوا ہے، لیکن یہ بھی یاد رکھیں کہ ہم نے تجارت کے لیئے بھی تکیہ اپنے مغربی آقاوٗں پر رکھا ہوا ہے، نہیں تو سعودیہ کی امداد پر، جس کے عوض ہم ان کے جتھے یہاں پال رہے ہیں۔

ہمیں اپنی معیشت درست کرنے کے لیئے صرف امریکہ یا یورپ کی ضرورت نہیں ہے۔ چین اور روس کے ساتھ ساتھ افریقہ اور لاطینی امریکہ بھی ہمارے لیئے بہت بڑا سہارا ہوسکتے ہیں۔

لیکن اگر ہم اس اکنامک وارفئیر کے نتیجے میں گھٹنوں کے بل آگئے، تو یاد رکھیے گا، ان ظالموں نے اگلا قدم ہماری شہہ رگ پر ہی رکھنا ہے۔
پاکستان کی کوئی نہیں سنتا تھا، جب تک ہم نے ۲۸ فروری والا کام نہیں کیا۔ اس کے بعد لوگوں کے کانوں میں پاکستان کے آواز کچھ کچھ جانا شروع ہوگئی تھی۔ اب انکو پاکستان کی باتیں بری لگ رہی ہیں، لگنی بھی چاہیں کیونکہ پاکستان نے قریباً ڈھائی سو میلن ڈالر فرانس سے پچھلے نو ماہ میں بطور قرض لیئے ہیں۔

لیکن اب اس معیشت کا رُخ موڑنا ہوگا، جب تک آپ بارگین کی پوزیشن میں نہیں آتے، تب تک آپ کو لاچار اور مجبور ہی سمجھا جاتا ہے۔ جس دن آپ بارگین کرنے کی پوزیشن میں ہوں، تو معیشت کے حالات بھی ویتنام کی طرح بدلنا شروع ہوجاتے ہیں۔ پھر قرضہ سب دیتے ہیں، واپس کوئی نہیں مانگتا۔

Last edited:

INDUS1

MPA (400+ posts)
بھکاری خان کے پلے اہلیت کے نام پر پھوٹی کوڑی بھی نہیں ہے، کارکردگی مائنس میں ہے، اس لئے یہ بیوقوف مذہبی قوم کو مذہب کے نام پر مزید بیوقوف بنا کر ڈنگ ٹپاؤ پروگرام چلارہا ہے، جس کا پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان ہورہا ہے اور آگے جاکر مزید ہوگا۔۔ اس بھکاری کی اپنی ساری زندگی تو دوسروں کی بھیک پر گزارا کرتے گزری، زندگی میں اس نے کبھی کوئی کام نہیں کیا، کبھی اپنا روزگار خود نہیں کمایا، کبھی جوے سے، کبھی دوستوں کی جیبوں سے اور کبھی زکوۃ خیرات سے اپنا گھر چلاتا رہا، اب یہ پورےپاکستان کو بھی اپنی طرح ننگ بھکاری بناکر ہی جائے گا۔۔۔
SAY NO TO INDIAN ZINDA ROOT ON THIS FORUM. GO BACK TO YOUR FILTHY ENDIA
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
ووٹ کو عزت دو​
Lol, when noonies themselves are giving izzat to boot.. Fauj IK ko naheen, ham legitimately illegitimate paidawar ko support karay, sindh main hamara naam o nishaan naheen isliyay wahan hamary 'election' ki nigehbani karay lekin punjab ki taraf na daikhay, wahan ham khud sambhaal lain gay, agar daikha to jamwhoriyat pathar ki ho jayey gi.. 'outlier' faujis kay bastards noonies.
Or perhaps the na'ra has always been 'note' ko izzat do, and we've all been hearing voices.
Scum.
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
عمران خان نے عالمی لیڈر بننے کی حسرت ناکام کو ایکبار پھر پورا کرنے کی کوشش میں سعودیہ کا دورہ کیا ہے۔ نیازی جی سعودی حکمرانوں کے ساتھ مل کر ایک ایسا اسلامی بلاک بنوانے کی کوشش کرین گے جو اسلاموفوبیا پر کام کرے اور متحد ہو کر ایسے قوانین بناے جو نامعلوم ہیں۔ اس تمام ڈرامے کی وجوہات اور مقاصد ہی نامعلوم ہیں۔
او آی سی کی بنیاد امریکہ نے خود اپنے مبارک ہاتھوں سے رکھی تھی اور آل سعود کو اس کا کرتا دھرتا بنوایا تھا تاکہ ان کے تھرو اسلامی دنیا کو کنٹرول کرتا رہے۔ او آی سی کے متبادل اسلامی بلاک بنانے کی سنجیدہ کوشش خود عمران خان نے ملائشیا سمٹ کا مکمل بائیکاٹ کرکے خاک میں ملا دی تھی
اب عمران اسلامو فوبیا کااشو لے کر نکلا ہے حالانکہ دنیا میں کہیں بھی اسلاموفوبیا نام کا لفظ ہی زیراستعمال نہیں ہےمیں نے تمام یورپ اور امریکہ میں اپنے دوستوں سے پوچھا تو انہوں نے جواب میں کہا کہ یہ لفظ تو ہم نے سنا ہی عمران خان کے منہ سے ہے۔ یہ منحوس منہ والا پتا نہیں کہاں سے اس لفظ کو اٹھا کر اب مشہور کرنے والا ہے جس سے ہوسکتا ہے اسے تھوڑا سا فائدہ مل جاے مگر مسلمان جو مغربی ممالک میں رہتے ہوے پاکستان کیلئے نیک نامی کا باعث بن رہے ہیں وہاں کی آزادی اور مذہبی رواداری کو انجوا ےکررہے ہیں۔ پڑھ لکھ کر وہاں سائیسدان اور اکانومسٹ بن کر اعلی عہدوں پر فائز ہیں ان کو اس کا نقصان بہت زیادہ ہوسکتا ہے۔ یہ بات تو طے ہے کہ عمران خان کی اس احمقانہ مہم جوی کا انجام زیرو ہی نکلنا ہے عمران کو چاہئے کہ ترکی کے ڈرامے دیکھنا بند کردے اور حقیقت کی دنیا میں آجاے ۔ اور کم پڑھے لکھے لوگوں سے دوری اختیار کرے جن کا کوی ویژن ہی نہیں ۔ اس مہم جوی پر بھی ایک آدھ ماہ بعد مکمل خاموشی چھا جاے گی یا دیگر مسلمان لیڈرز کی عدم دلچسپی کی وجہ سے یہ مدعا غائب ہوجاے گا۔ عمران خان کو دراصل اسٹیبلشمینٹ ایک خاص مقصد کیلئے آگے بڑھا رہی ہے جس کے لئے چند درباری ملا بھی ساتھ لگا دئیے گئے ہیں مگر ان کی اوقات دنیا میں کتنی ہے بلکہ ان کو پالنے والے اسلامی ممالک کی اپنی اوقات کتنی ہے میں بتاتا ہوں۔

سعودیہ سب سے امیر اسلامی ملک ہے جہاں عمران خان اپنی نئی مہم جوی کی سرپرستی کیلئے گیا ہے وہ اپنی سیکیورٹی کرنے کے قابل بھی نہیں ہے ۔ تیل اور گیس کے ذخائر کے علاوہ حج کی آمدنی کا تنہا بینیفشری سعودیہ ٹریلین ڈالرز کا مالک ہے مگر اپنا دفاع نہیں کرسکتا ۔سعودیہ کی سیکیورٹی کا ذمہ دار امریکہ ہے
ملائشیا ایک امیر ملک ہے مگر اس کی سیکیورٹی کا ذمہ دار برطانیہ ہے
برونای بھی ایک امیر اسلامی ملک ہے جس کی سیکیورٹی کا ذمہ دار برطانیہ ہے
افریقہ میں اسلامی ممالک غربت زدہ ہیں اور اکثر کی فوج ہی نہیں لہذا فرانس امریکہ اور برطانیہ ان کی سیکیورٹی کرتے آرہے ہیں جیسے الجزائر، تیونس، مراکش ، مالی، گھانا اور صومالیہ وغیرہ ۔ان سب میں صرف لیبیا ہی ایک امیر اسلامی ملک تھا مگر اس کی فوج ختم کرکے اس کے ٹکڑے کردئیے گئے اور اب امریکی ہی لیبیا کے کرتا دھرتا ہیں خلیفہ ہفتار ایک قبائلی سردار ہے جو سب سے طاقتور جتھے کا مالک ہے وہ امریکی حمایت سے چلتا ہے
مڈل ایسٹ میں آجائیں جہاں عراق کی اپنی طاقتور آرمی تھی جو اب ماضی کا قصہ بن گئی اب امریکہ اس کی سیکیورٹی کا ذمہ دار ہے، اسی طرح شام کی آرمی اور اردن و لبنان کی آرمی کا قصہ ختم کیا گیا اب امریکی ان کی سیکیورٹی کے ذمہ دار ہیں
یوے اے ای، کویت ،قطر، اومان وغیرہ کی فوج ہی نہیں اور انکی سییکیورٹی بھی امریکی اور کہیں برطانوی معاہدوں کے تحت کررہے ہیں
اسلامی ملکوں کی سیکیورٹی کرنے والے یہ تمام امیر ممالک اگر اسلامو فوبیا نامی لفظ کو لے کر اسلام کے خلاف کوی ایسی خفیہ مہم چلا رہے ہیں جسے عمران خان ناکام کرنے چلا ہے تو یہی طاقتور امیر ممالک ان مسلمان ممالک کی سیکیورٹی کیوں کررہے ہیں۔ اگر یہ سیکیورٹی نہ کریں تو جیسے صدام نے کویت کو ایک رات میں لے لیا تھا کوی نہ کوی علاقای طاقت ان امیر مگر دفاعی لحاظ سے کمزور ممالک کو ایک دو د ن میں فتح کرکے ان کی ساری دولت اور تیل کے کنویں چھین لے مگر برطانیہ اور امریکہ چونکہ ان ممالک کی سیکیورٹی کررہے ہیں لہذا کسی کی جرات نہیں کہ ان کی دولت چھین سکے یا انکے جدید ترین شہروں دوبئی ، شارجہ ، قطر اور ابوظہبی وغیرہ پر قابض ہوسکے
جس ملک میں عمران خان اپنے معاون خصوصی طاہراشرفی کے ساتھ ملکر اسلام کو اسلامو فوبیا جیسے خودساختہ گھڑے ہوے خطرے سے بچانے کیلئے گیا ہے اس کی سیکیورٹی امریکہ کے ہاتھوں میں ہے اس کی سلطنت کی بقا بھی امریکنوں کےہاتھوں میں ہے تھوڑا سا انہوں نے پر نکالے تھے مگر امریکہ نے ہوتی باغیوں کو اتنا طاقتور بنوا دیا کہ وہ بادشاہ کو ڈائیریکٹ نشانہ بنانے لگ گئے تھے جس کے بعد سعودی بادشاہ دوبارہ امریکہ کے تابعدار بن گئے
اسلامو فوبیا ایک گھٹیا سا لفظ چند بھاں بھاں کرتے یورپین بورن جہادیوں کے منہ سے پہلی بار سنا گیا تھا مگر اس لفظ کو پزیرانی نہ مل سکی اور یہ نوجوان بھی دائش کی عبرتناک شکست کے بعد موت کی جھاگ کی طرح غائب ہوچکے ہیں ۔ ویسے بھی ان نوجوانوں کی معاشرے میں کوی حیثیت نہیں تھی وہ خود پاوں میں ایک لوکیٹر پہن کر باہر نکل سکتے ہیں تاکہ پولیس ان کو کنٹرول میں رکھے، جانے کس احمق نے عمران کو یہ لفظ سکھا کر اپنا سیاسی قد بڑھانے کا سپنا دکھا دیا ہےاور اشرفی جیسے موقع پرست لالچی مولوی واہ واہ کرکے اس آگ کو بڑھاوا دے رہے ہیں
دنیا میں اسلامو فوبیا کا کوی وجود نہیں ۔ ہاں ان چند ممالک میں جہاں دھشتگردی کے واقعات تسلسل سے ہوے ہیں۔ وہاں پر ایسی مساجد کے خلاف کاروای کی گئ ہے جو دھشتگردوں کو سپورٹ کرتی تھیں یا فنڈز ریزنگ کرتی تھیں ۔ اسلام کے خلاف تو کوی کاروای تب ہوتی اگر وہ کہتے کہ مساجد بند کردو اور نمازیں ادا نہ کرو۔ فرانس کے ایک چرچ میں چار مسیحی قتل کئے گئے تو ایک پاکستانی امام مسجد نے اس کی سپورٹ کی جسے فوری پکڑ لیا گیا ایسے لوگ تو ہم پاکستان میں بھی پکڑ رہے ہیں پھر اسلامو فوبیا کی تشہیر کیوں؟
اگر پاکستان میں آرمی اسکول کے بچوں کی شہادتوں کے بعد کوی مسلمان سفاک قاتلوں کی سپورٹ کرتا تو ہم اس کے ٹکڑے کردیتے مگر یہ یورپ کے عوام ہی ہیں جو مہذب اور پڑھے لکھے ہیں انہوں نے ایسے گندے کیڑوں کو صرف گرفتار کیا ہے اور قانون کے مطابق انہیں سزا دی جاے گی
عمران کی اس مہم کا اسلام سے کوی تعلق نہیں اس کا سیاسی مفاد ضرور ہوگا اور مجھے یہ بھی معلوم ہے کہ اس کا انجام بھی ماضی کی دیگر تحریکات کی طرح ہوگا کیونکہ یہ ایک خیالی پلاو ہے
اگر دنیا کو اسلام کا اچھا چہرہ دکھانا ہے تو ہمیں دھشت گردی کو ختم کرنا ہوگا۔ مذہبی تفریق روکنی ہوگی پاکستان میں بسنے والے تمام پاکستانی برابر سمجھنے ہونگے۔ کسی کو مذہب کی آڑ میں قتل و غارت اور کمزور طبقے کا کاروبار اجاڑنے پر یا اسکی زمین پر قبضہ کرنے پر سخت سزا دینی ہوگی۔ دھشت گردی کی سپورٹ بند کرنی ہوگی اور دھشت گردوں کو پھانسیاں دینی ہونگی
آخر پر یہی کہوں گا کہ خدارا جس ملک کے آپ حاکم ہیں وہاں کے لوگوں پر تھوڑی توجہ دیں ان کو امن اور سکھ دیں ۔ ان کو روزگار اور بچوں کو مفت تعلیم اور مفت علاج دیں
باقی دنیا میں بسنے والے راضی خوشی مسلمانوں کی فکر مت کریں وہ بہت خوش ہیں اور ترقی کررہے ہیں اعلی جابز پر ہیں بلکہ کما کر آپ کو سالانہ اربوں ڈالر بھی بھیج رہے ہیں خدارا انکا پیچھا چھوڑ دیں اور انکے حالات خراب مت کریں وہ اپنے معاملات خود سدھار سکتے ہیں
آپ کو پاکستان کا مینڈیٹ دیا گیا ہے ان کی خدمت کریں جسمیں آپ ایک رتی بھر بھی کامیاب نہیں ہوے ۔ ترقی یافتہ ممالک میں بسنے والے خوش و خرم مسلمانوں کی جان چھوڑ دیں کیوں ان کی خوشیوں کے پیچھے پڑ گئے ہو جاہل خطے کے جاہل حکمرانوں؟
تم ماضی کی طرح خود بھی جوتیاں کھا و گے اور یورپ میں بسنے والے مسلمانوں کیلئے بھی مسائل کا باعث بنو گے۔ پاکستان، عراق ، شام ، صومالیہ اور افغانستان جیسی جنتیں تمہیں ہی مبارک ہوں یورپین مسلمانوں کو چھوڑ کر ان ملکوں پر توجہ دو

خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیرؔ

سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Aapko apni paidasih ke baray may bhi kuch maloom hai, Agar OIC bhi Amrica nay banai, aur baqaul apkay hur kuch dhoka hi hai to apka baap kaun tha zara Amrica say maloom kar kay post kar dena ..
یہاں پردے میں بیٹھ کر کسی کے باپ تک جانا بہت آسان ہے مگر میں ایسی گھٹیا زبان استعمال کرنے سے بہتر سمجھتا ہوں کہ چپ رہا جاے
او آی سی کا صدر سعودیہ کی شاہی فیملی کا کوی فرد ہوتا ہے اس وقت بھی سعودی شہزادہ جو وزیر بھی ہے اس کو چئیر کررہا ہے
سعودیہ مکمل طور پر امریکہ کے زیراثر ہے وہاں دفاع کیلئے امریکی فوج کے اڈے ہیں حتی کے جدید ترین میزائل بھی امریکییون نے نصب کررکھے ہیں
جو ریاست اپنی حفاطت بھی امریکیوں سے کروا رہی ہے کیا وہ خودمختار ہو سکتی ہے؟
 
HSiddiqui

SORRY ! Bhai mai aisa admi nahi hoon aur mujhay khud sharmindagi hai apni is likhai pay, may chahoon to delete kar sakta hoon, lekin jub aap maaf kar daingay to delete karoonga warna logon ko dekhna chahiye ke mai apni ghalti tasleem kar raha hoon, aapnay sabit kardia aap shandar Insaan hain, main nay ghalat kia jo aapkay walid e muhtaram ko shamil kia , maafi chahta hoon dil say meray bhai. Humay kabhi aisi ghatya zaban nahi istemal karni chahiye. Agar mumkin ho to dil say maaf kar dain.
 
آپ نے جس انداز میں بات کی میرا دل تو اسی سے صاف ہوگیا تھا معافی مانگنے کی کیا ضرورت آپ بھای ہو لہذا میرا دل بالکل صاف ہے کوی غصہ نہیں ہاں آپ کی تشفی کیلئے کہہ دیتا ہوں کہ ٹھیک میں نے آپ کے لکھے ہوے کو معاف کیا آپ چاہیں تو ڈیلیٹ کردیں
باقی سیاسی اور دیگر موضوعات پر اختلاف راے سے علم بڑھتا ہے اس پر کھل کر راے کا اظہار کریں میں خود بھی بہت کھلی بات کرنے اور لکھنے کا عادی ہوں
 
May nay apni nashaista post delete kar di hai, uska forum pay hona kisi aur ko mazeed badtameezi karnay pay uksa sakta tha.
Allah hum sub ko aik achi qaum banaye, aik dosray ki izzat aur aik dosray say muhabbat karnay ki taufeeq day.
Hum ghalat ko bhi achay andaz may ghalti ka ehsaas dilayeen nakay tauheen karain aur gunah kamayen.

Allah aapko khush rakhay aur Pakistan ko taraqi day.