copied
جتنا ریاستی ظلم و جبر پی ٹی آئی پر ہوا ہے اس سے باقی لوگوں کو اندازہ ہو گیا ہوگا کہ یہ کوئ وقتی اور جذباتی ہجوم نہیں ہے بلکہ لوگ، عمران خان کے نظریہ کو مانتے ہیں۔کلٹ تو ہماری اسٹیبلشمنٹ ہے جو اپنے مفاد کے لئے وزرا اعظم کو اپنی آئینی مدت تک پوری نہیں کرنے دیتی۔