اسلام آباد پہنچیں چاہے جتنا بھی وقت کیوں نا لگے

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
copied
رات کے تین بج گئے ہیں۔ ہزاروں لوگ اس وقت گھروں سے باہر ہیں۔ کسی کو بستر نہیں ملا ہوگا۔ کسی نے پیٹ بھر کے کھانا نہیں کھایا ہوگا۔ کوئی سڑک پر لیٹا ہوگا۔ کسی کی آنکھوں میں جلن ہورہی ہوگی۔ سب کے بچے ہیں۔ اب کے والدین ہیں۔ سب کی مجبوریاں ہیں۔ لیکن کچھ دیوانے ہیں جو ہمارے لیے ، اپنے لیے ، ملک کے لیے ، عمران خان کے لیے نکل آئے ہیں۔ہم تم سب کا قرض زندگی بھر نہیں اتار سکتے۔
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
copied
وہ ہمارے حصے کی اور ہماری نسلوں کے حصے کی جنگ بھی اس وقت لڑ رہے ہیں ہم ان کا قرض نہیں اتار سکتے اللہ نے چاہا اور نیا ازاد پاکستان بنا تو تاریخ انہیں ضرور یاد رکھے گی
 

Back
Top