Jack Sparrow
Minister (2k+ posts)
سہراب جی ...لگتا ہے آپ نے کچھ غصے میں اتنی لمبی لمبی پوسٹیں لکھی ہیں ...کہا بھی تھا کہ اردو فونٹ استعمال کیا کریں تاکہ میں بھی آپ کے خیالات سے مستفید ہوں ..خیر مذاق ایک طرف ..
دوست کی حیثیت سے ایک بات کہنا چاہتی ہوں .امید ہے مان رکھیں گے ..جانے دیں نئی پرانی باتیں رہنے دیں ..اتنے پیارے انسان ہو آپ ....پھر اتنا غصہ .
اور فی میل ممبر سے کیا غصہ ..کیا خفگی ..کوئی بات اچھی نہ بھی لگے تو نظر انداز کر دیا کریں ..اسی میں آپ مردوں کی شان ہے ..ہم تو ویسے ہی نادان ہیں
:biggthumpup:.
(bigsmile)آخر آپ نواب کو بتا کیوں نہیں دیتیں کہ آپ ہی نزہت غزالی ہیں. اگر نہیں بھی ہیں تو بن جائیں نا پلیزززز