اسلام علیکم

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
عامر بھائی ہوں یا بارکا یہ کون ہیں ؟ کیا یہ آپ کی طرح کے نظریات رکھنے والے ہیں ؟ جنکو آپ لبرل کہتے ہیں ؟ اگر ایسا ہے تو میرا نھین خیال کے وہ کسی بھی حوالے سے مجھ سے دور ہیں یہ اتنے بندوں کے نام لینے کی ضرورت نہیں ہے یہ عامر بھائی بھی جانتے ہیں کے آخری یاترا پی کون انکو پی ایم کرتا تھا کے تحریک چلتے ہیں وغیرہ وغیرہ مجھے اس کا آبکوئی کریڈٹ نہیں لینا ہے نہہی میں کبھی بھی لیتا ہوںمیں نے جببھی بات کی ہے تو اپنے سب دوستوں کی کی ہے جو جو بھی اس میں شامل رہا اور جو ہوتے تھے ان سے سبواقف ہیں

نہیں عزیز من ، آپ تو ڈے ون سے ہمارے عزیز من ہیں

Isi say pooch lo tariisb kay sufyana kalaam kay barray main yeh wahin mojood tha
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ماشااللہ یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ بریڈ اینڈ بٹر کا بزنس کرتے ہیں. الله آپ کے بریڈ اور بٹر میں برکت عطا کرے.آمین

:lol::lol::lol::lol::lol:

YiGUOrJ.png

میں نے تو لائک کلک کیا تھا

:13:
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
کیا کہنا چاہ رہی ہیں ؟ جن سے پوچھنا ہے ان سے ڈائریکٹ بات کر لیں ؟
Is forum par sirf aik member hai jis ne Kisi bhi female ko Naked Gaaliyan di hain , aur Woh member thi Nuzhat Ghazali aur jis ne ussi gaaliyan din woh member tha tariisb

Pooch lain tariisb say ghawah bohat hain un kay sufyana kalaam kay
 
muntazir

بی بی آپ جو کھیل کھیل رہی ہیں لگائی بجھائی کا اس سے باز آ جنمیں اپنے آپ سے وعدہ کر چکا ہوں کے آپ یا کسی بھی خواتین سے کوئی ایسی بات نہ کروں کے مجھے کی شرمندگی ہو آپ تاری بھائی کو ڈائریکٹ قوٹ کر لیں میں اس وقت نہیں تھا شائد اس فورم پر پر میں نے انکو ہمیشہ بہت ٹھنڈے مزاج والا دیکھاہے اور آپ کو بھی میں اچھی طرح سے جانتا ہوں پلیز مجھے اسٹاپک پر مزید قوٹ مت کریں شکریہ
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Is forum par sirf aik member hai jis ne Kisi bhi female ko Naked Gaaliyan di hain , aur Woh member thi Nuzhat Ghazali aur jis ne ussi gaaliyan din woh member tha tariisb

Pooch lain tariisb say ghawah bohat hain un kay sufyana kalaam kay

، گالیاں ، ننگی گالیاں ، بہت سی گالیاں ، ؟؟؟ بہت زیادہ لکھ دیا آپ نے ، حد زیادہ دہرا بھی دیا ، بار بار کسی بھی فرضی صوفیانہ کلام پر آپ کی اچانک دلچسپی غیر ضروری ہے
ہاں ، ہم الجھے تھے ، وہ بھی پھٹ پڑیں تھیں ، بلکل یہ سب ہوا تھا ، لیکن ، ننگی گالیاں ، یہ حد ؟ ، نا ، بلکل نا ،

نزہت غزالی جہاں ہیں ، خوش رہیں ، آمین ، میری طرف سے کوئی کسی بھی انتہائی بات پر ، میں آج بھی معزرت خواہ ہوں ، ان کی طرف سے معزرت کا طلبگار بلکل نہیں ، ہاں اپنی معافی کی قبولیت کا درخواستگار ضرور ہوں ، طلب کرنے والا کمزور ، عطا کرنے والا طاقتور ، دینے والا عظیم ، مانگنے والا کمتر ، شکریہ

ہم کمزور لوگ ہیں ، نا طائف والوں جیسے سخت دل ، نا پتھروں جیسے مظبوط ، نا ایڑیوں سے بہتے لہو کی طرح مقدس و معطر ، نا جبریل جیسے مودب ، بس ایک نسبت ہے ، بس ایک نسبت ہے ، کہیں نا کہیں ، کبھی نا کبھی ، نسبت جھلک جاتی ہے ، چھلک جاتی ہے ، وہ معاف کر دیتے تھے ، ہم معافی مانگ لیتے ہیں ، بس ایک نسبت ہے ، بس یہی نسبت ہے ، وہ معاف کردیتے تھے ، ہم بھی معاف کر دیتے ہیں ، بس ایک نسبت ہے ، یہی نسبت ہے

For Info:- In far Past, some conversation with moderator Mr. Simple & Peaceful, is part of record.
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
ب کیا مرض لا حق ہو گیا تھاکے دیو بندیوں کا درد اتنے زور سے اٹھا ہے اور کون دوسری طرف سے لوگوں کو رافضی مشرک بدعتی کہتا ہے اگر اس وقت مسلہ نہیں تھا تو اب ہے تو یہ کیا ہے ؟

عامر بھائی ہوں یا بارکا یہ کون ہیں ؟ کیا یہ آپ کی طرح کے نظریات رکھنے والے ہیں ؟ جنکو آپ لبرل کہتے ہیں ؟ اگر ایسا ہے تو میرا نھین خیال کے وہ کسی بھی حوالے سے مجھ سے دور ہیں یہ اتنے بندوں کے نام لینے کی ضرورت نہیں ہے یہ عامر بھائی بھی جانتے ہیں کے آخری یاترا پی کون انکو پی ایم کرتا تھا کے تحریک چلتے ہیں وغیرہ وغیرہ مجھے اس کا آبکوئی کریڈٹ نہیں لینا ہے نہہی میں کبھی بھی لیتا ہوںمیں نے جببھی بات کی ہے تو اپنے سب دوستوں کی کی ہے جو جو بھی اس میں شامل رہا اور جو ہوتے تھے ان سے سبواقف ہیں
Sadqay jaon

Munaafqaat to Raj Raj ke bhari hai aap loogon main

تمنے مجھے منافق بھیخ ہی دیا ہے بے عقل انسان توں میرے ساتھ کتنے عرصے رہا اور کتنی بار میں نے تم کو منہ کیا کے چھیڑ چھڑ مت کرو ؟ اور کی تم نے ہمیشہ نھین بولا کے غلطی ہو گئی اب آیندہ نہیں کروں گا ؟
تو اب میں نے کونسی نی بات کی ہے تو منافق کون ہوا ؟

گر مین منافق ہوتا تو جو تم اے روزلڑائیاں لڑتے تھے تو کون ٹھنڈا رہنے کی تلقین کرتا تھا ؟ اگر میں منافق ہوتا تو تم کو اور چڑھاتا کے شاباش لگے رہو میںنے کبھی ایسا کیا ؟ بلکے ہمیشہ بولا کے نہیں جان دیو چھڈو منزل آگے ہے کیا میں غلط کہ رہا ہوں ؟

Is forum par sirf aik member hai jis ne Kisi bhi female ko Naked Gaaliyan di hain , aur Woh member thi Nuzhat Ghazali aur jis ne ussi gaaliyan din woh member tha tariisb aur meri nazar main tariisb , butturabi , macbeth , haidrium , Atif , Liberal Fashist etc etc etc etc Sab ke Sab aik hi hain
اگر یہ سب ایک ہیں تو اڈمن کو بولو یا کوئی اسے بندوں کو بولو کے جو تحقیق کر لیں میں سب جانتا ہوں اس مسلے پر بھی تم چاروں شانے چت ہو جاؤ گے
کوئی تاری بھائی کا دشمن بھی ہو گا تو وہ بھی یقیننھینکرے گا پر مین چوں کے وھان نهیں تھا اس وقت یا فورم کو جوائن نہیں کیا ہو گا اس کو تو نزہت غزالی یا تاری بھائی ہی بتا سکتے ہیں

Lihaza mere bhai , Zaroorat se ziada Bhoola Badsha banne ki koshish na karo , aap ke Saathiyon ne Bees bees Choolay pehen rakhe hain issi forum par

Behtar hoga meri Zuban na khulwao

Meri Zuban khuli to itne X RAY paish karoon ga ke thak jao ge dekhte dekhte اسفورمکے سب لوگ مجھے جانتے ہیںکے میں جببولوں تو پھر لے دے جاتا ہوں اسلے تمس کو برداشت بلکل بھی نہیں کر سکتے ہو اور نہ ہی میں چاہتا ہوں اس لے حدود کے اندر رہ کر بات کرو ہم سکرین کے پیچھے ہزارون میل دور بیٹھے ہیں کبھی پاکستان آیا تو وعدہ ہے میرا اپنا نمبر پتا سب دوں گا ریج اتار لینا اپنی

آخری بات آب جو بھی قوٹ کرو سوچ کر اور ایک ہی میں اتنے زیادہ کیڑے پڑھنے کے موڈ میں نہیں ہوں

main ne jo kehna tha keh diya , main mazeed kuch kehna nahi chahta
 
ح

حکایت جنوں

Guest
Salaam hikayat-e-junoon sahib, wah janab, hum tu samajhtay thay kay hum bhi aapkay dostoon ki kisi nichli manzil mein he rahtay hoongay.....magar aap nay tu hamein daira-e-dostee he kay qabil na samjha :-)
W salam. Mrk g Aap bhi bohat achhey dost hain. Mein kuch exaggerate kr geya:)