Dastgir khan19
Minister (2k+ posts)
جیسا کہ اندازہ لگایا جا رہا تھا نیازی اسٹبلشمنت کے جال میں پھنس گیا ہے اور اسٹبلشمنٹ نے بڑی خوبصورتی سے نیازی کو غیر مسلح کر دیا ہے . نیازی کے پاس پنجاب اور کے پی حکومت کے ہتھیار اس سے چھین لیے گۓ ہیں . اب نیازی کے پاس چھپنے کی کوئی جگہ ہے بچنے کا کوئی رستہ . نیازی نے اپنے ہاتھ کاٹ کر اسٹبلشمنٹ کے حوالے کر دئیے ہیں . اب ایسا سخت گیر نظام اۓ گا جسے دیکھ کر تحریک انصاف کی روح کانپ جاۓ گی . نیازی چوہا اب اسٹبلشمنٹ کی کھڑکی میں پھنس گیا ہے . جسے ہی پنجاب سے تحریک انصاف کی حکومت ختم ہو گی ساری آوازیں خاموش کروا دی جائیں گی اور اور ایسا رندہ پھیرا جاۓ گا کہ کوئی چاہ کر بھی آہ نہیں نکال سکے گا
اسٹبلشمنٹ نے اپنے پلان کے مطابق ملک میں ٹیکنو کریٹ حکومت لانے کا فیصلہ کر لیا ہے . پی ڈی ایم پہلے ہی چیف کی اپاینمنٹ کے بعد گھر جانا چاہتی تھی اور مزید مشکل فیصلے نہیں کرنا چاہتی تھی اب اسے فیس سیونگ مل گئی . پی ڈی ایم حکومت بھی بہت جلد ختم کر دی جاۓ گی اس کے بعد اۓ گا چیف کا ڈنڈہ تحریک انصاف کے لیے . یہ دیوانے کا خواب ہے کہ نوے دن میں الیکشن ہوں گے . پتا نہیں کس بیوقوف نے نیازی کو مشورہ دیا ہے کہ اس آئین پر عمل ضرور ہو گا جسے وہ خود پیروں تلے روندتا آیا ہے . کوئی نوے دن میں الیکشن نہیں ہونے والا پہلے تحریک انصاف میں ہل چلے گا . نیازی کی چھترول اور پھینٹا نکالا جاۓ گا اس کے بعد تحریک انصاف کی کمر توڑ دی جاۓ گی
یہ کچھ گھنٹے ہیں تحریک انصاف کے بلونگڑے لڈیاں ڈال رہے ہیں لیکن انہیں کیا معلوم آنے والا وقت ان کے لیے کتنا گھمبیر ہو گا . تحریک انصاف کے بلونگڑوں کی آوازیں بالکل غائب کر دی جائیں گی . اور جسے گدھے کے سر سے سینگ غائب ہوتے ہیں ویسے ہی تحریک انصاف کا سوشل میڈیا غائب ہو جاۓ گا . یہ کچھ دن خوش ہو لو ! سب کچھ اسٹبلشمنٹ کے پلان کے تحت ہو رہا ہے ایسا ڈنڈہ پھرے گا نہ کپتان رہے گا نہ یوتھیا