They irony is, these shameless, spineless, coward generals sell their soul for what??وزیر اعظم عمران خان کی کل صحافیوں سے ہوئی گفتگو کا خلاصہ
نیوٹرلز کے نمبر بلاک کر دیے ہیں، الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے تک ان سے کوئی بات نہیں ہوگی
پچھلے الیکشن سے قبل ن لیگ کے ۳۰ ممبران پر مشتمل فارورڈ بلاک بنا جو تحریک انصاف میں آنا چاہتا تھا۔ اسے نیوٹرلز نے پارٹی میں شامل ہونے سے روکا اور یوں تحریک انصاف حکومت کو کمزور کیا
نیوٹرلز پنجاب میں عثمان بزدار کو تبدیل کرنا چاہتے تھے مگر سندھ میں بدترین حکومت کے باوجود مراد علی شاہ کو تبدیل نہیں کر رہے
نیوٹرلز کیلئے کرپشن کوئی مسئلہ ہی نہیں
نیوٹرلز نے میرے حکم کیخلاف ڈی جی آئی ایس آئی کو تبدیل کیا اور یوں امریکی سازش کو کامیاب ہونے دیا
https://twitter.com/x/status/1525202839362207744