Jhelum Boy 25
Politcal Worker (100+ posts)
یہ سر پر دسترخوان باندھ کر پہنچ جاتے ہیں۔ اِن کا علاج کرنے کا وقت اب آ گیا ہے۔ مدرسے کے بچوں کو استعمال کرنے والے ان کی موت پر بھی اپنی سیاست سے باز نہیں آتے۔
Indian are sincere with their country but these people are not sincere with anyone but their father is money. Zia-ul-Haq the father of Nawaz used to compare politicians with dogs but keep in mind dogs are loyal to their owner.Aik Bharti Agent se Yeh Hi Tawqaqqo Thi ke India Ka karaya huwa Hamla ISI per Daal de
جی نہیں آج کل بھارتیوں کو عمران خان بہت پسند ہے کیونکے پاکستان کی محیشت کو اتنا تباہ کوئی نہیں کر سکتا تھا جتنا خان نے کیا - نواز کے تو پہلے دور میں مہیشت سات اعشاریہ پانچ تک گئی اور ہر دور میں کاروبار صنحت نے ترقی کی جو یقیننا انڈیا کو پسند نہیں ہو گا - خان کے دور میں کرونا سے پہلے ہی محیشت زیرو کے قریب تھی - مہنگائی اور بے روزگاری نے غریب عوام کی کمر توڑ دی ہے - کہتے ہیں پاکستان نے اپنی تاریخ میں اس سے برا دور نہیں دیکھا - اب بتاؤ کون انڈیا کو خوش کر رہا ہے -نواز شریف کا خطاب جتنے شوق سے بھارتی دیکھتے ہیں یہی نظر آتا ہے کہ نواز شریف اگلا الیکشن بی جے پی کی ٹکٹ پر دہلی سے لڑے گا.??????????