wasiqjaved
Chief Minister (5k+ posts)
کسانوں کو 700 ارب اور ملکی خزانے کو کم از کم 500 ارب سے زائد کا نقصان پہنچانے کے بعد اسٹیبلشمنٹ کی کٹھ پتلیاں عوام کی بےبسی پر ہنستے ہوئے:
جب تک اِن کٹھ پتلیوں اور اِن کے ہینڈلرز پر آرٹیکل چھ نہیں لگتا، یہ کٹھ پتلیاں بننے کا سلسلہ اس ملک میں رک نہیں سکتا
جب تک اِن کٹھ پتلیوں اور اِن کے ہینڈلرز پر آرٹیکل چھ نہیں لگتا، یہ کٹھ پتلیاں بننے کا سلسلہ اس ملک میں رک نہیں سکتا