اس ملک کو بچانا ہے تو موجودہ حکمران کو نکالنا ہوگا- مولانا فضل الرحمان

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اس بیک سٹیبرز ملا کے ماضی کو دیکھتے ہوئے میں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ یہ عبرانی زبان کے استاد ڈھونڈ رہا ہے اپنے مد رسوں میں عبرانی کی کلاسیں شروع کرنے کے لئے اور جلد ہی چند ایک کو چھوڑ کے عربوں کے تمام کتے ملا اس کی تائید کریں گے اب دیکھنا یہ ہے کہ پی ایم عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنے والا اپنے لئے کیا خطاب پسند کرے گا اب ایران نواز ملا دبئی کی بھر پور مذمت کریں گے اور پاکستان میں ہیرو بننے کی کوشش کریں گے کھیل ایک دلچسپ مر حلے میں داخل ہو گیا ہے لیکن افسوس فلسطینیوں کو قربان کر دیا انکے عرب بھائیوںے
 

sequencers

MPA (400+ posts)
آپ اس طرح سے نہیں بھاگ سکتے۔ یہ کوئی جعلی خبر نہیں ہے۔ یہ سیاست.کام ویب ڈیسک نے بھی شائع کیا ہے۔ مکمل ویڈیو نیچے شامل ہے

اے این پی رہنماؤں کی اسرائیل نواز پریس کانفرنس کے دوران مولانا کی خاموشی
By ویب ڈیسک اتوار 16 اگست 2020 11

میاں افتخار اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرنے لگے۔۔ پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمان خاموش، میاں افتخار کو نہ ٹوکا اور نہ ہی احتجاج اٹھ کر گئے۔ مولانا فضل الرحمان نے آخر میں دعا بھی کرادی۔
گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان نے اے این پی ارہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کی جس میں اے این پی رہنما میاں افتخار حسین اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرتے رہے لیکن مولانا فضل الرحمان خاموش رہے۔ خیال رہے کہ مولانا فضل الرحمان الیکشن کمپین کے دوران عمران خان کو یہودی لابی، یہودیوں کا ایجنٹ کہتے رہے اور تواتر کے ساتھ یہ کہتے رہے کہ ملک میں یہودیوں کے ایجنٹ کی حکومت قائم ہے۔



لیکن گزشتہ پریس کانفرنس میں میاں افتخار کی میڈیا سے بات چیت کے دوران مولانا فضل الرحمان کی خاموشی نے کئی سوالات کھڑے کردئیے۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ میاں افتخار کی پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمان نے انہیں ٹوکا کیوں نہیں اور دوٹوک یہ کیوں نہیں کہا کہ ہم یواے ای کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مذمت کرتے ہیں اور اگر حکومت پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرے گی تو ہم اسکی سختی سے مخالفت کریں گے۔
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ جب اے این پی ارہنما اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کررہا تھا تو مولانا فضل الرحمان کو بیٹھے نہیں رہنا چاہئے تھا، احتجاجا اسی وقت اٹھ کر چلے جانا چاہئے تھا۔ مولانا فضل الرحمان کو اس طرح گونگا بن کر نہیں بیٹھا رہنا چاہئے تھا۔
Source: https://urdu.siasat.pk/social-media-news/2020-08-16/news-46805
You're a dirty liar.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو بتائیں کہ اس ناپ نہاد ملا کا پاکستان کے غدار جیسے نواز ، زرداری اور میاں افتخار سے کیا تعلق ہے؟ہ
مجھے امید ہے کہ پاکستانی فوج کوی ردعمل دینے کی بجاے خاموشی اختیار کئے رکھے گی تو آپ اسے بھی مولانا کی طرح تنقید کا نشانہ بنائیں گے؟
 

sangeen

Minister (2k+ posts)
Aur phir es lalchi diesel ko pm bana do takae poore mulk ko halwe ka plate samajh kar chat kar jae..
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
Lagta Hai Balay Baaz nay Bachay Baaz party ko Dunda daya howa hai kafi Takleef main hai.....
 

sequencers

MPA (400+ posts)
Any proof for your accusation?

You're an ISPR troll who's twisting politicians' statements to serve your masters' dirty purposes. I've just watched the whole press conference. It talks about a totally opposite thing to what you are claiming in this accursed thread.
 

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے امید ہے کہ پاکستانی فوج کوی ردعمل دینے کی بجاے خاموشی اختیار کئے رکھے گی تو آپ اسے بھی مولانا کی طرح تنقید کا نشانہ بنائیں گے؟
پاکستانی فوج کا کام ایسے معمالات میں رد عمل نہیں ہوتا لیکن جو سیاست دان ہونے کا دعوہ کرتے ہیں انہیں ضرور رد عمل دینا چاہئیے - خاص پر جو نام نہاد عالم ہونے کے باوجود عمران خان پر اس معاملے میں بہتان طرازی کرتے رہے ہیں. اگر اسی کا نام منافقت نہیں تو منافقت کس بلا کا نام ہے؟ہ
 
Last edited:

sequencers

MPA (400+ posts)
پاکستانی فوج کا کام ایسے معمالات میں رد عمل نہیں ہوتا لیکن جو سیاست دان ہونے کا دعوہ کرتے ہیں انہیں ضرور رد عمل دیتا چاہئیے - خاص پر جو نام نہاد عالم ہونے کے باوجود عمران خان پر اس معاملے میں بہتان طرازی کرتے رہے ہیں. اگر اسی کا نام منافقت نہیں تو منافقت کس بلا کا نام ہے؟ہ
He's an aalim or not, I don't care. I've just watched this press conference. He sounds like a wise man, full of knowledge. He spoke logically. And these are the qualities with which the mental retard Imran Niazi is totally devoid of.
 

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
You're an ISPR troll who's twisting politicians' statements to serve your masters' dirty purposes. I've just watched the whole press conference. It talks about a totally opposite thing to what you are claiming in this accursed thread.
How can you say that I am ISPR troll? I love my Army and I love my ISPR same as every patriot Pakistani does. How can you label me like that. Shame on you!
 
Last edited:

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
He's an aalim or not, I don't care. I've just watched this press conference. He sounds like a wise man, full of knowledge. He spoke logically. And these are the qualities with which the mental retard Imran Niazi is totally devoid of.
This is your opinion. But you can not impose your false opinion to entire Nation.
 

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
YE BIKAU MULLA AB MULK DUSHMAN KO APNI KHIDMAT PAESH KER RAHA HA.PICHLEY DHARNEY MAE ZARDARI AUR NOOREY DAKU SAE TO KAFI PASSA LAE CHUKA