You're a dirty liar.آپ اس طرح سے نہیں بھاگ سکتے۔ یہ کوئی جعلی خبر نہیں ہے۔ یہ سیاست.کام ویب ڈیسک نے بھی شائع کیا ہے۔ مکمل ویڈیو نیچے شامل ہےSource: https://urdu.siasat.pk/social-media-news/2020-08-16/news-46805
اے این پی رہنماؤں کی اسرائیل نواز پریس کانفرنس کے دوران مولانا کی خاموشی
By ویب ڈیسک اتوار 16 اگست 2020 11
میاں افتخار اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرنے لگے۔۔ پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمان خاموش، میاں افتخار کو نہ ٹوکا اور نہ ہی احتجاج اٹھ کر گئے۔ مولانا فضل الرحمان نے آخر میں دعا بھی کرادی۔
گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان نے اے این پی ارہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کی جس میں اے این پی رہنما میاں افتخار حسین اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرتے رہے لیکن مولانا فضل الرحمان خاموش رہے۔ خیال رہے کہ مولانا فضل الرحمان الیکشن کمپین کے دوران عمران خان کو یہودی لابی، یہودیوں کا ایجنٹ کہتے رہے اور تواتر کے ساتھ یہ کہتے رہے کہ ملک میں یہودیوں کے ایجنٹ کی حکومت قائم ہے۔
لیکن گزشتہ پریس کانفرنس میں میاں افتخار کی میڈیا سے بات چیت کے دوران مولانا فضل الرحمان کی خاموشی نے کئی سوالات کھڑے کردئیے۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ میاں افتخار کی پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمان نے انہیں ٹوکا کیوں نہیں اور دوٹوک یہ کیوں نہیں کہا کہ ہم یواے ای کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مذمت کرتے ہیں اور اگر حکومت پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرے گی تو ہم اسکی سختی سے مخالفت کریں گے۔
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ جب اے این پی ارہنما اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کررہا تھا تو مولانا فضل الرحمان کو بیٹھے نہیں رہنا چاہئے تھا، احتجاجا اسی وقت اٹھ کر چلے جانا چاہئے تھا۔ مولانا فضل الرحمان کو اس طرح گونگا بن کر نہیں بیٹھا رہنا چاہئے تھا۔
Any proof for your accusation?You're a dirty liar.
مجھے امید ہے کہ پاکستانی فوج کوی ردعمل دینے کی بجاے خاموشی اختیار کئے رکھے گی تو آپ اسے بھی مولانا کی طرح تنقید کا نشانہ بنائیں گے؟یہ تو بتائیں کہ اس ناپ نہاد ملا کا پاکستان کے غدار جیسے نواز ، زرداری اور میاں افتخار سے کیا تعلق ہے؟ہ
Any proof for your accusation?
مجھے امید ہے کہ پاکستانی فوج کوی ردعمل دینے کی بجاے خاموشی اختیار کئے رکھے گی تو آپ اسے بھی مولانا کی طرح تنقید کا نشانہ بنائیں گے؟
He's an aalim or not, I don't care. I've just watched this press conference. He sounds like a wise man, full of knowledge. He spoke logically. And these are the qualities with which the mental retard Imran Niazi is totally devoid of.پاکستانی فوج کا کام ایسے معمالات میں رد عمل نہیں ہوتا لیکن جو سیاست دان ہونے کا دعوہ کرتے ہیں انہیں ضرور رد عمل دیتا چاہئیے - خاص پر جو نام نہاد عالم ہونے کے باوجود عمران خان پر اس معاملے میں بہتان طرازی کرتے رہے ہیں. اگر اسی کا نام منافقت نہیں تو منافقت کس بلا کا نام ہے؟ہ
How can you say that I am ISPR troll? I love my Army and I love my ISPR same as every patriot Pakistani does. How can you label me like that. Shame on you!You're an ISPR troll who's twisting politicians' statements to serve your masters' dirty purposes. I've just watched the whole press conference. It talks about a totally opposite thing to what you are claiming in this accursed thread.
Because you're a liar. You're towing their dirty line with your propaganda posts.How can you say that I have ISPR troll? I love my Army and I love my ISPR same as every patriot Pakistani does. How can you label me like that. Shame on you!
This is your opinion. But you can not impose your false opinion to entire Nation.He's an aalim or not, I don't care. I've just watched this press conference. He sounds like a wise man, full of knowledge. He spoke logically. And these are the qualities with which the mental retard Imran Niazi is totally devoid of.
Anyone with a sound mind can understand what I'm saying.This is your opinion. But you can not impose your false opinion to entire Nation.