اعتزاز احسن کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی جائے گی:حکومت کا عندیہ

aitzaz-ahsan-atr-6-khawaja-asif.jpg


وزیر دفاع خواجہ آصف نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع اعتزاز احسن کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا عندیہ دے دیا، پریس کانفرنس میں خواجہ آصف نے کہا کہ اعتزاز احسن کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی ہوسکتی ہے۔

خواجہ آصف نے مزید کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کو چھوڑنے والا پہلا شخص اعتزاز احسن تھا اور اس کے بارے میں سابق صدر آصف زرداری کی رائے سے میں اچھی طرح واقف ہوں۔


وزیر دفاع نے کہا کہ پارٹی میں مقام بنانے کیلئے بیگم کے نام پر ایل پی جی کوٹے نہیں لینے ہوتے بلکہ قربانی دینی پڑتی ہے۔

پیپلز پارٹی نے سینیئر رہنما اعتزاز احسن کے پی ڈی ایم رہنماؤں کے خلاف بیانات سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے نوٹس دینے کا فیصلہ کیا،اعتزاز احسن نے گزشتہ دنوں شریف فیملی کے کیسز میں بری ہونے پر بیان دیا تھا۔

انہوں نے نوازشریف بڑی آسانی سے ہر چیز سے نکل جاتےہیں، کسی نے سوچا تھا کہ پاکستان سے بھاگا نواز شریف بیٹی کو برابر میں بٹھا کر پریس کانفرنس کرے گا، کسی نے سو چا تھا اسی ایون فیلڈ اپارٹمنٹ سے اس طرح پریس کانفرنس کر کے منہ چڑائے گے۔

اعتزاز احسن نے یہ بھی کہا تھا کہ نوازشریف جوڈیشل اسٹرکچر میں بھی رخنہ ڈال رہے ہیں، سپریم کورٹ کے ججوں کی تقرری نہ ہونے کے پیچھے نواز شریف کا ہاتھ ہے۔

پیپلزپارٹی پنجاب نے بلاول بھٹوسے مطالبہ کیا کہ ن لیگی قیادت کے خلاف بیان پر اعتزاز احسن کی پارٹی رکنیت معطل کی جائے، اتوار کو پارٹی کے بانی رکن کے گھر کا گھیراؤ کرنے کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
خاجے کنجر گشتی کے بچے حرام کے نطفے کسی زانی کے زنا کئ نشانی چوہے اگر تو گشتی کا بچہ نہئں تو آرٹیکل سکس لگا مگر تو کسی کنفرم کسی گشتی کا بچی ہے تئرا جیسا زنا کی پیداور چوہے صرف بھونکتے ہیں کتے کی طرح
گشتی کے بچے باجوے قادیانی اور امریکہ کے پالتو کتے اب لگا کر دکھا آر ٹیکل سکس
 

Glock

Senator (1k+ posts)
They've article 6 tied up to their naara all day... ??

Take it out a little too often... Lmao.. Article 6!

This guy is a joker.. ?
 

such786

Senator (1k+ posts)
جو بھی ان کو ایکسپوز کرتا ہے اُس پر بس آرٹیکل 6 لگا دو۔ کیا جاہلانہ بات کرتے ہیں یہ نون لیگ والے۔
 

M.Tariq

MPA (400+ posts)
Artical 6 has become a joke.Is Kh joined peoples party.Pmln mulk ko khana jangi k taraf dhakale rahi he.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
خاجے کنجر گشتی کے بچے حرام کے نطفے صفدر بلڈاگ کے گھر کسی حرامئ اور چوہے کی شکل کے مہمان کے زنا سے پیدا ہوا چوہے کی شکل کے حرامی دو دن ہوگئے ہیں تجھے گیدڑ بھبکی بھونکے ہوئے گشتی کے بچے حرام کے نطفے ابھی تک کوئی آرٹیکل سکس نہیں لگایا اوئے گشتی کے بچے مان لے تو کنفرم گشتی کی اولاد اور حرام کا نطفہ ہے