اعجازاحمد کے پختون کھلاڑیوں سے متعلق ریمارکس پر سربراہ اے آروائی کاردعمل

salman1i111.jpg

سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز احمد نے کرکٹ میں قومی ٹیم کی ناکامی کی وجہ بیان کرتے ہوئے متعصبانہ رویہ اپنایا اور ذمہ داری ٹیم میں شامل پٹھان کھلاڑیوں پر ڈال دی۔

نجی ٹی وی چینل اے آروائی نیوز کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اعجاز احمد نے کہا کہ سندھ کی ٹیم بھی بنائیں تو زیادہ پٹھان کھلاڑی ہوتے ہیں، آپ کی کرکٹ 80 فیصد ریموٹ ایریاز یا خیبر پختونخوا منتقل ہوچکی ہے، ان کے پاس اتنا ایکسپوژر نہیں ہے کیونکہ وہ گھروں سے باہر نہیں نکلتے۔
https://twitter.com/x/status/1800235078250832193
انکا کہنا تھا کہ ٹیم میں 6 سے 8 کھلاڑی پختون ہوتے ہیں جو صبح نماز پڑھنے جاتے ہیں جن کو نہ سمجھ ہے اور نہ پڑھے لکھے ہیں اور نہ وہ پریشر لے سکتے ہیں

اس پر اے آروائی نیوز کے سربراہ سلمان اقبال کا ردعمل سامنے آگیا جن کا کہنا تھا کہ کاشف عباسی کے شو میں اعجاز احمد کی طرف سے جو کہا گیا وہ اے آر وائی انتظامیہ اور مجھے ذاتی طور پر قابل قبول نہیں۔
https://twitter.com/x/status/1800318227714556141
انہوں نے مزید کہا کہ مجھے پختون برادری اور پاکستان میں موجود تمام کمیونٹیز کے لیے بہت زیادہ احترام ہے۔ میرا خیال ہے کہ اعجاز احمد کو اپنے بیان پر پختون برادری سے معافی مانگنی چاہیے۔

 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پہلے پنجاب فوج اور پنجاب پولیس اور پنجابی جرنیل اور اب پنجابی کرکٹ ٹیم
شاباش بھئی شاباش ایسے ہی بنگالیوں کے ساتھ بھی ایسی ہی نسل کے حرام زادوں گشتئ کے بچوں چکلے کی گشتی کے پتر اعجاز ٹائپ کنجروں نے کر کے اپنی ماں چ۔۔۔ کر ملک تڑوا کر پھر بنگالیوں سے اپنئ ترانوے ہزار پتلونیں اتروا کر اپنی اوقات سارئ دنیا کو دکھا دی تھی بنگالیوں کے بعد پہلے بلوچی ٹارگٹ بنے مِسنگ پرسن بنے اب پٹھان ٹارگٹ اور مِسنگ پرسن ہیں اب دیکھیں سات لاکھ پتلونیں اترتی ہیں یا صرف چند زانی شرابی حرامئ کنجر مثلی میراثی چوڑے گشتی زادوں نطفہ حرام کرپٹ مایکوں کی
 

Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Players are ambassador of country .... they should be trained & educated least level to present themselves for interviews, I remember in 80s Hockey team used to have sessions of training at Staff College Lahore . No matter Pakhtun Punjabi or Sindhi ...we are all a nation but be an educated player makes the difference . Ajaz should apologies for his words ...
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Salay racist bharway 92 World Cup aur 2009 T20 World Cup kay captains pathan thay.
Pakistan is on the verge of destruction & disintegration because of the corrupt & traitor Punjabi Generals.
 

Back
Top