اللہ نے کیسے ھماری اس بہن کی زبان پکڑ کے اس سے سچ اگلوایا

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
whatever you say.
nothing justifies picking up people from their homes and disappearing them.

Israel used to do the same thing, we are not Israel & Baloch are not Palestinians.

یہ چھہ شاخہ یا اس سے بھی زیادہ شاخہ جنگ ہے تمھیں یہ نظر آگیا ہے کہ ان کے لوگ ایران میں بیٹھے ہیں اور یہ لوگ مسنگ پرسن کا شور کرتے ہیں ان کو کوئی سپورٹ بھی کرتا ہوگا یقینا ایران اور انڈیا ہونگے باقی ملکوں کی انٹلیجنس ایجنسیوں کو بھی اس کی جان کاری ہوگی تو یہ لوگ پاکستان کو کمزور کررہے ہیں جو لوگ پاکستان کو کمزور کرتے ہیں ان کی سپورٹ بھی بہت ہوتی ہے کے پی کے میں ظالمان بٹھا دیے ہیں کراچی میں بھی سلیپر سیل ہے فوج ویسے ہی کسی کام کی نہیں ہے سیاست میں پٹواری مسلط کرنے ہیں پھر خوب قرضہ دینا ہے بس پاکستان کو بھکاری بنا دینا ہے پاکستان پر اپنے کارندوں کی مدد سے قبضہ جاری رکھنا ہے ۔
پاکستان کو ایک دشمن ملک کی طرح دیکھا جاتا ہے اس کو فتح کیا جاتا ہے اور پھر اپنے کارندوں سے کام نکلوایا جاتا ہے حرامی کارندے سب کھا جاتے ہیں اور عوام بھوکی مرتی ہے ۔ تعصب پھیلانا ، مزہب کو تقسیم کرنا چور حاکم مسلط کرنا ، تعلیم کو تباہ کرنا ، کرپشن پھیلانا یہ سب اسی جنگ کا حصہ ہیں
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ye poochnay kay bajayee, kay dharnay kay baad, Fauj nay kuch missing persons ko kyon choor diya aur baqi sab kahan hain aur kyon ghayab hain.

lag gayee hain conspiracy theories main kay sab dehshatgard hain.

جہاں تک خبریں ہیں ..سچی یا جھوٹی ..الله بہتر جانتا ہے .کہ یہ دھرنا بھی پچھلے تمام دھرنوں کی طرح سپانسرڈ تھا ..یو نو ..کون سپانسرڈ کرتا ہے .
شک یقین میں اس لئے بدلتا ہے جہاں تحریک انصاف والے چار بندے اکٹھے نہیں ہو سکتے ..یہ کیسے اسلام آباد تک پہنچ گئے اور نہ صرف خیریت سے پہنچ گئے بلکہ دھرنا بھی دئے رکھا
تھوڑا نہیں ، پورا سوچیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
No Pakistani should disappear.
We are not living in a warzone.
We are supposed to be a normal country where all citizens have equal rights.

If they have disappeared then
1: Why have they disappeared
2: Has every male in the area they are living in disappeared or some are not.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
سر یہ بات بھی صحیح ہے کہ سیاست سے یہ لوگ فارغ ہوں تو کسی اچھے کام میں لگ سکتے ہیں - لیکن کسی دوسرے کی سرزمین پر جا کر انٹلیجنس رپورٹ لے کر آ بھی جایں تو کیا اس کو عدالت میں پیش کرنا سفارتی سطح پر ممکن ہے ؟؟
کیا اپ اس ملک کی خدمختاری میں دخل اندازی نہیں کریں گے - اور اس کے بعد اس ا عتراف بھی کریں گے ؟؟
تمہاری اس بات پر ہنسوں یا ماتم کروں تم فوراً سے پیشتر گنجوں کے ہاں سے بشمول بریانی ہر چیز کھا نا بند کر دو ورنہ بہت دیر ہو جائے گی
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
If they have disappeared then
1: Why have they disappeared
2: Has every male in the area they are living in disappeared or some are not.

See Raja, there are so many types of disappearance that happen. some leave their home, some are killed, some runaway, some don't like their wife etc etc. We are not going into all of this.

The enforced disappearance issue is very clear, where law enforcing agencies raid a house, on the face arrest someone and then refuse that he is in their custody. They also arrest them from their homes, workplaces universities etc.

The total number varies somewhere between 7-10K as per multiple org.
Aankhein band kernay say problem ghayab nahi hotay.
 
Siberite

I agree with you. However, how do you like to resolve it? Your leader had 4 precious years. Why didn't he got it resolved forever?
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تمہاری اس بات پر ہنسوں یا ماتم کروں تم فوراً سے پیشتر گنجوں کے ہاں سے بشمول بریانی ہر چیز کھا نا بند کر دو ورنہ بہت دیر ہو جائے گی

یار تابان ، سب سے اچھی بریانی پاکستان میں کہاں کو ملے ھے ؟ اپن تو اسٹوڈنٹ بریانی کھا کھا کے جوان ھوئے ہیں ۔ سسر ا ایم کیو ایم کے ڈر سے اپنا بھان بوسرا بیچکر بھاگ لیا ۔ آجکل کیفے پیالہ کی دال پہ گزارا ہے ، ظالم بڑی مزے کی دال بناتا ہے ۔ نالہ پہ گاھکوں کو پلنگ رکھ کے بٹھاتا ہے تاکہ پھوسیوں کا بھی اخراج ہوتا رہے ، لیکن سنا ہے آج کل ملتانی بریانی کا بڑا چرچا ھووے ہے ۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تمہاری اس بات پر ہنسوں یا ماتم کروں تم فوراً سے پیشتر گنجوں کے ہاں سے بشمول بریانی ہر چیز کھا نا بند کر دو ورنہ بہت دیر ہو جائے گی
سر آپ نہ روئیں نہ ہنسیں آپ بس دوسرے بات کو سمجھنا سیکھیں - اور اگر سمجھ نہ آے تو اگلے سے وضاحت کا تقاضا کرنے والی عادت ڈال لیں
انٹرنینل قوانین میں یہ کام جرم سمجھا جاتا ہے - اور جرم پر کیا جانے والا کام کسی عدالت میں قبل قبول نہیں ہوتا

Quote:
human intelligence collection entails a violation of territorial integrity, claiming that it is “illegal under international law in time of peace if it involves the presence of agents sent clandestinely by a foreign power into the territory of another state”, which is precisely what human intelligence itself would require. Therefore, according to Wright and Delupis the physical presence of an agent in foreign territory violates the non-intervention principle as interpreted by GA Resolution 36/103

The International Legal View of Espionage​

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار تابان ، سب سے اچھی بریانی پاکستان میں کہاں کو ملے ھے ؟ اپن تو اسٹوڈنٹ بریانی کھا کھا کے جوان ھوئے ہیں ۔ سسر ا ایم کیو ایم کے ڈر سے اپنا بھان بوسرا بیچکر بھاگ لیا ۔ آجکل کیفے پیالہ کی دال پہ گزارا ہے ، ظالم بڑی مزے کی دال بناتا ہے ۔ نالہ پہ گاھکوں کو پلنگ رکھ کے بٹھاتا ہے تاکہ پھوسیوں کا بھی اخراج ہوتا رہے ، لیکن سنا ہے آج کل ملتانی بریانی کا بڑا چرچا ھووے ہے ۔
نونی جلسوں میں کھوتے والی بریانی سب سے اچھی ہوتی ہے یار
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
See Raja, there are so many types of disappearance that happen. some leave their home, some are killed, some runaway, some don't like their wife etc etc. We are not going into all of this.

The enforced disappearance issue is very clear, where law enforcing agencies raid a house, on the face arrest someone and then refuse that he is in their custody. They also arrest them from their homes, workplaces universities etc.

The total number varies somewhere between 7-10K as per multiple org.
Aankhein band kernay say problem ghayab nahi hotay.
I agree with you. However, how do you like to resolve it? Your leader had 4 precious years. Why didn't he got it resolved forever?
Munawar Khan I also agree with you on this point.
But You did not answer my question, have all males disappeared in these communities or these are few selected once?
Why there are few selected once? Have you ever even tried to think on those grounds? What are their demands or what could they be involved into? have you extra space in your brain to think along those lines?

Okay here is another simple question: Just tell me what could be the possible reasons for this disappearance according to your thoughts.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
یار تابان ، سب سے اچھی بریانی پاکستان میں کہاں کو ملے ھے ؟ اپن تو اسٹوڈنٹ بریانی کھا کھا کے جوان ھوئے ہیں ۔ سسر ا ایم کیو ایم کے ڈر سے اپنا بھان بوسرا بیچکر بھاگ لیا ۔ آجکل کیفے پیالہ کی دال پہ گزارا ہے ، ظالم بڑی مزے کی دال بناتا ہے ۔ نالہ پہ گاھکوں کو پلنگ رکھ کے بٹھاتا ہے تاکہ پھوسیوں کا بھی اخراج ہوتا رہے ، لیکن سنا ہے آج کل ملتانی بریانی کا بڑا چرچا ھووے ہے ۔
پہلے تو سٹوڈتنٹ تھا تو سٹوڈنٹ بریانی کھاتا اچھا بھی لگتا تھا اب تو استاد ہو گیا ہے ٹیچر بریانی کھایا کر اور اس کے لئے ن کے جلسوں میں شرکت کیا کر
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
I agree with you. However, how do you like to resolve it? Your leader had 4 precious years. Why didn't he got it resolved forever?

I want my leader because with him atleast there is a chance that this will resolve. Who else do you think will even speak on it?
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
سر آپ نہ روئیں نہ ہنسیں آپ بس دوسرے بات کو سمجھنا سیکھیں - اور اگر سمجھ نہ آے تو اگلے سے وضاحت کا تقاضا کرنے والی عادت ڈال لیں
انٹرنینل قوانین میں یہ کام جرم سمجھا جاتا ہے - اور جرم پر کیا جانے والا کام کسی عدالت میں قبل قبول نہیں ہوتا

Quote:
human intelligence collection entails a violation of territorial integrity, claiming that it is “illegal under international law in time of peace if it involves the presence of agents sent clandestinely by a foreign power into the territory of another state”, which is precisely what human intelligence itself would require. Therefore, according to Wright and Delupis the physical presence of an agent in foreign territory violates the non-intervention principle as interpreted by GA Resolution 36/103

The International Legal View of Espionage​

شزادے انٹیلیجنس رپورٹیں عدالتوں میں دکھانے کے لئے نہیں ہوتیں یہ پیش بندیاں ہوتی ہیں اپنے ملک وقوم کو دشمن کے حملوں سے بچانے کے لئے دشمن کے وار کرنے سے پہلے انکا سد باب کرنے کے لئے ساری دنیا کے ممالک کے سفارت خانوں میں جاسوس ہوتے ہیں جو وہاں سے معلومات لے کر اپنے ملکوں کو بھیجتے ہیں انٹیلیجنس صرف دہشت گردی کے سد باب کا نام نہیں ہے ہزاروں طرح کی انٹیلیجنس ہوتی ہیں عدالتوں کا کام بہت بعد میں آتا ہے

اور ہاں پاکستان میں پاکستانی قانون کی پلید جرنیلوں اور گنجوں کو پرواہ نہیں ہے تو انٹر نیشينل قانون کو کون پوچھتا ہے ہر
ملک اپنا فائدہ پہلے دیکھتا ہے بعد میں دوسوں کا انڈیا کی مثال تمہارے سامنے ہے یہ پاکستانی پلید جرنیل اور گنجے ہی ہیں جو دوسروں کو اپنی بیٹیاں پیش کرتے ہیں
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Munawar Khan I also agree with you on this point.
But You did not answer my question, have all males disappeared in these communities or these are few selected once?
Why there are few selected once? Have you ever even tried to think on those grounds? What are their demands or what could they be involved into? have you extra space in your brain to think along those lines?

Okay here is another simple question: Just tell me what could be the possible reasons for this disappearance according to your thoughts.

See Raha we are not on a telephone call, if you have a point make it. don’t go for question answer sessions to build your narrative.

for me I believe they are picked up by secret agencies on suspicion of involvement with separatist Baloch movement.

This is not new, happened with MQM in the past, before that with Bengalis. Sindh nationalists and recently with the people of FATA.
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
شزادے انٹیلیجنس رپورٹیں عدالتوں میں دکھانے کے لئے نہیں ہوتیں یہ پیش بندیاں ہوتی ہیں اپنے ملک وقوم کو دشمن کے حملوں سے بچانے کے لئے دشمن کے وار کرنے سے پہلے انکا سد باب کرنے کے لئے ساری دنیا کے ممالک کے سفارت خانوں میں جاسوس ہوتے ہیں جو وہاں سے معلومات لے کر اپنے ملکوں کو بھیجتے ہیں انٹیلیجنس صرف دہشت گردی کے سد باب کا نام نہیں ہے ہزاروں طرح کی انٹیلیجنس ہوتی ہیں عدالتوں کا کام بہت بعد میں آتا ہے

اور ہاں پاکستان میں پاکستانی قانون کی پلید جرنیلوں اور گنجوں کو پرواہ نہیں ہے تو انٹر نیشينل قانون کو کون پوچھتا ہے ہر

ملک اپنا فائدہ پہلے دیکھتا ہے بعد میں دوسوں کا انڈیا کی مثال تمہارے سامنے ہے یہ پاکستانی پلید جرنیل اور گنجے ہی ہیں جو دوسروں کو اپنی بیٹیاں پیش کرتے ہیں
Pakistan main intelligence walay apna kaam kam aur siasat main ungli kuch zyada hi kertay hain .
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan main intelligence walay apna kaam kam aur siasat main ungli kuch zyada hi kertay hain .
آئی ایس آئی ایک سیاسی پارٹی سے زیادہ کچھ نہیں ہے اگر یہ انٹیلیجینس ایجنسی ہوتی تو تو نہ پشاور مینا بازار میں دھماکے ہوتے نہ ہی ان کے آرمی سکولوں پر حملہ ہوتا نہ ہی اور واقعات ہوتے یہاں جس کا دل چاہتا ہے اندر گھس کے کے انکی مارتا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

بی بی ، اتنا عرصہ کہاں رھیں ۔
کیا مراقبے میں بیٹھیں رہیں یا پھر

لمبی لمبی دعائیں مانگتی رہیں

کہ اللہ تعالی عمران کو عقل حیرانی ، بصیرت سلطانی اور ٹوپی سلیمانی دے ۔
دعائیں تو میں آپ لوگوں کے لئے مانگ رہی ہوں .الله آپ سب کو مکمل غیر جانبدار ہو کر معاملات دیکھنے کی توفیق دے
😂
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے تو سٹوڈتنٹ تھا تو سٹوڈنٹ بریانی کھاتا اچھا بھی لگتا تھا اب تو استاد ہو گیا ہے ٹیچر بریانی کھایا کر اور اس کے لئے ن کے جلسوں میں شرکت کیا کر

تیرا جواب بھی جالم جمانے کی طرح کا جالم ہے ۔ استاد تو جیل میں بیٹھا سائیکل چلاوے ھے ۔ ھمرا لوگوں کے ساتھ پھر نئے سرے سے جلم ہوگیا رے ۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آئی ایس آئی ایک سیاسی پارٹی سے زیادہ کچھ نہیں ہے اگر یہ انٹیلیجینس ایجنسی ہوتی تو تو نہ پشاور مینا بازار میں دھماکے ہوتے نہ ہی ان کے آرمی سکولوں پر حملہ ہوتا نہ ہی اور واقعات ہوتے یہاں جس کا دل چاہتا ہے اندر گھس کے کے انکی مارتا ہے
پوری فوج ملک کی سب سے بڑی سیاسی عسکری پارٹی ہے ..پہلی دفعہ کھل کر الیکشن لڑ رہی ہے