الیکشن کب ہوں گے؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا،الیکشن کمیشن کوحکم جاری

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Election commissioner high court kay order ko L per mar day ga
ہاں، ابھی تو اس فیصلے پر ایک نظر ثانی کی درخواست اور ایک اپیل کا حق الیکشن کمیشن کے پاس ہائی کورٹ میں بھی موجود ہے۔ اس کے بعد سپریم کورٹ کی باری آنی ہے۔ اکتوبر تک تو کہانی آرام سے ٹالی جاسکتی ہے۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)
یارا جی چار ہائی کورٹ کے ججوں کو دو مہینے تنخواہ اور مراعات نہ دو تو پنجاب کے الیکشن کا خرچہ نکل آئے گا۔ کابینہ میں تیس بندے کم کر لو، پورے پاکستان کے الیکشن کا خرچہ نکل آئے گا۔

بہرحال، یہاں تکنیکی مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان کے پاس ڈالر نہیں ہیں، روپے، بہرحال موجود ہیں، بلکہ روپے چھاپنے کی فیکٹری موجود ہے۔

ہمیں مسئلہ صرف بیرونی قرضوں کی ادائیگی میں آتا ہے کیونکہ وہ ڈالر میں کرنی پڑتی ہے۔ وگرنہ یہ حکومت تو دِن رات روپے کے نوٹ چھاپ کر انفلیشن بڑھائے جارہی ہے۔ اس کے علاوہ انھوں نے کیا ہی کیا ہے؟
ہاں، بہرحال، حکومت میں نہ ہوتے ہوئے الیکشن اور فوج کی الیکشن سے دوری کا مطلب ہے کہ نیازی صاحب دھاندھلی کا نیا بیانیہ تیار کرنے پر ابھی سے کام شروع کر دیں۔ پہلے سے دو تین کیسز حلقوں کی شماریات کے لیئے لکھ رکھیں، بوقتِ ضرورت کام آئے گی۔
ممکن ہے درست ہو پرمیرا نہیں خیال، افواہیں ہیں کہ بعض ڈیارٹمنٹ کے سرکاری ملازموں کی تنخواہیں رک گئی ہیں، خیر دیکھتے ہیں الیکشن کمیشن، وزارت خزانہ اور ابو خزانہ ساکن راولپنڈی کیا فیصلہ کرتے ہیں۔
😁
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Pfft, the funds from the donor conference in Geneva are to be used for elections?
I was being sarcastic.The funds are not the issue.PDM criminals don’t want to go to elections.Fazlu Munafiq and Billo Khusri were demanding new elections after 2 years of PTI government.PTI’s demand is constitutional.The assemblies have been dissolved.There is no excuse to delay elections.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اور اس علیحدہ سے صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے پیسے نیازی کا پیو دے گا؟؟
کتے پٹواری حرامزادے۔ رجیم چینج آپریشن کے بعد جو ملک دیوالیہ ہو گیا ہے اس کے پیسے تیرا بغض عمران دیگا؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اوہ۔۔۔ بڑا دکھی ہے تو، نیازی کے پلستر کے پسو بھی بلبلا رہے ہیں۔
😝🤣
چل اب الیکشن میں مقابلہ کر اپنے بغض عمران کا۔ کمینے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
There are rumors that the pay of some department employees has been suspended. I really don't know whether the government has the funds to hold an election right now.
There were no funds for the damage caused by your Kutti Army and PDM following vote of no confidence against PM Imran Khan. But it happened anyway because of constitutional demand. Dog 🐕
Now hold elections as per constitution of Pakistan within 90 days or face article 6.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں، ابھی تو اس فیصلے پر ایک نظر ثانی کی درخواست اور ایک اپیل کا حق الیکشن کمیشن کے پاس ہائی کورٹ میں بھی موجود ہے۔ اس کے بعد سپریم کورٹ کی باری آنی ہے۔ اکتوبر تک تو کہانی آرام سے ٹالی جاسکتی ہے۔
پاگل ہو؟ آئین پاکستان کے مطابق اسمبلی تحلیل کے بعد الیکشن ۹۰ دن میں ہونے ہیں۔ عدلیہ، فوج، حکومت کچھ نہیں کر سکتے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ممکن ہے درست ہو پرمیرا نہیں خیال، افواہیں ہیں کہ بعض ڈیارٹمنٹ کے سرکاری ملازموں کی تنخواہیں رک گئی ہیں، خیر دیکھتے ہیں الیکشن کمیشن، وزارت خزانہ اور ابو خزانہ ساکن راولپنڈی کیا فیصلہ کرتے ہیں۔
😁
جیسے ڈنڈے کے زور پر آئینی عدم اعتماد ہوا تھا ویسے ہی ڈنڈے کے زور پر آئینی الیکشن بھی ہوگا۔ اب بھاگ کر دکھاؤ جعلی آئین پرست
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کس نے کہا کہ الیکشن ہو رہے ہیں ابھی وزارت خزانہ اور ابو خزانہ ساکن راولپنڈی فیصلہ کریں گے الیکشن کروانے ہیں کہ نہیں۔۔
آئین پاکستان نے کہا کہ اسمبلی تحلیل کے بعد الیکشن ۹۰ دن میں ہوں گے۔ اب جتنے مرضی بہانے بنا لو۔ اگر ۹۰ دن میں الیکشن نہ ہوئے تو تم سب آئین شکنوں پر آرٹکل ۶ لگے گا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
I was being sarcastic.The funds are not the issue.PDM criminals don’t want to go to elections.Fazlu Munafiq and Billo Khusri were demanding new elections after 2 years of PTI government.PTI’s demand is constitutional.The assemblies have been dissolved.There is no excuse to delay elections.
Meme dog was furious when PM Imran was avoiding constitutional vote of no confidence. He was barking constitutional supremacy 24/7 back then. Now, he has taken complete U turn on the constitutional demand for elections within 90 days after dissolution of assemblies. Hypocrite
 
Meme

Minister (2k+ posts)
آئین پاکستان نے کہا کہ اسمبلی تحلیل کے بعد الیکشن ۹۰ دن میں ہوں گے۔ اب جتنے مرضی بہانے بنا لو۔ اگر ۹۰ دن میں الیکشن نہ ہوئے تو تم سب آئین شکنوں پر آرٹکل ۶ لگے گا۔
جیسے ڈنڈے کے زور پر آئینی عدم اعتماد ہوا تھا ویسے ہی ڈنڈے کے زور پر آئینی الیکشن بھی ہوگا۔ اب بھاگ کر دکھاؤ جعلی آئین پرست
آئین وائین کچھ نہیں ہوتا، بوٹ ہوتا ہے جنہوں نے الیکشن ۲۰۱۸ میں نیازی کو مسلط کیا تھا اور پچھلے سال بوٹ مار کر نکال دیا۔ اگر بوٹ پولنگ بوتھ پہ ڈیوٹی دینے سے انکار کر دیں گے تو الیکشن کیسے ہوں گے، کیا سمجھے ککڑی کھوتیا۔۔۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
آئین وائین کچھ نہیں ہوتا، بوٹ ہوتا ہے جنہوں نے الیکشن ۲۰۱۸ میں نیازی کو مسلط کیا تھا اور پچھلے سال بوٹ مار کر نکال دیا۔ اگر بوٹ پولنگ بوتھ پہ ڈیوٹی دینے سے انکار کر دیں گے تو الیکشن کیسے ہوں گے، کیا سمجھے ککڑی کھوتیا۔۔۔
عمران خان آئینی الیکشن سے اقتدار میں آیا تھا اور آئینی تحریک عدم اعتماد سے گھر بھیج دیا گیا۔ اب آئین کے مطابق اسمبلی تحلیل کے بعد ۹۰ دن میں الیکشن ہوں گے۔ بوٹ پالشی کتے
اور بوٹ کیسے انکار کریں گے؟ آئین پابند کرتا ہے کہ الیکشن کمیشن کسی کو بھی الیکشن میں مدد کیلئے بلا سکتا ہے۔ انکار پر آرٹکل ۶ لگے گا آئین شکنوں پر۔ حرامی کتے