الیکشن کب ہوں گے؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا،الیکشن کمیشن کوحکم جاری

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
پھر وہی بات۔ آئین پاکستان کے مطابق الیکشن میں ۹۰ دن سے زیادہ کی تاخیر نہیں ہو سکتی۔ یہ زیادہ سے زیادہ ٹائم ہے الیکشن کمیشن کو دیا جا سکتا ہے۔ ۹۰ دن آخری دن ہے۔ اگر اس سے تجاوز ہوا تو آرٹکل ۶ حرکت میں آئے گا۔
پاکستان کی تو کسی عدالت میں مشکل ہے آرٹیکل ۶ لگنا۔ بہرحال، اگر آپ اپنی عدالت خود لگا لیں، تو بندے کی کیا مجال؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کی تو کسی عدالت میں مشکل ہے آرٹیکل ۶ لگنا۔ بہرحال، اگر آپ اپنی عدالت خود لگا لیں، تو بندے کی کیا مجال؟
آرٹکل ۶ مشرف پر لگا تھا۔ سزا بھی ہو گئی تھی۔ پھر نظریہ ضرورت نے بچا لیا۔ اب کوئی نظریہ ضرورت نہیں ہوگا کیونکہ عمران خان نے غدار فوجی کتوں کو این آر او دینے سے صاف انکار کر دیا ہے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
زیادہ بونگیاں نہ ماریں۔ آئینی تحریک عدم اعتماد کا بھی وقت متعین ہے کہ کتنے دنوں کے اندر اندر اس پر ووٹنگ کروانا لازمی ہے۔ اسی طرح آئینی الیکشن کی بھی ۹۰ دن کی لمٹ مقرر کی گئی ہے جس سے تجاوز نہیں کیا جا سکتا۔ اگر پابند نہیں کیا گیا ہوتا تو ۹۰ دن لکھنے بھی ضروری نہیں تھی آئین میں۔
سرکار میری، کدھر کی کہاں ملا رہے ہیں؟
تحریک عدم اعتماد کا ووٹ نہ کروانے کی صورت میں اس کے بعد کی کاروائی بھی لکھی ہوئی ہے آئین میں۔
مگر الیکشن ۹۰ دِن میں نہ کروانے کی صورت میں کیا تجویز کیا ہے؟

لہٰذا یہاں قانونی تشریح کی بات ہو رہی ہے۔ ہدایات اور پابندیوں میں فرق ہے۔ حالانکہ، پابندی بھی ہو، تب بھی عملدرآمد نہ کرنے کی ۱۰۰ وجوہات اور تاویلیں ہوسکتی ہیں، جن کی موجودگی میں کوئی پاکستانی عدالت کچھ نہیں کر سکتی۔ انھیں انگریزی زبان میں
force majeure
کہتے ہیں۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
آرٹکل ۶ مشرف پر لگا تھا۔ سزا بھی ہو گئی تھی۔ پھر نظریہ ضرورت نے بچا لیا۔ اب کوئی نظریہ ضرورت نہیں ہوگا کیونکہ عمران خان نے غدار فوجی کتوں کو این آر او دینے سے صاف انکار کر دیا ہے۔
اوہ، تو آپ نے لٹکایا نہیں چوراہے پر مشرّف کی لاش کو تین دِن تک؟
سرکاری طیارّہ تو بھیجا گیا تھا مشرّف کی میّت کو پاکستان لانے کے لیئے۔ میں سمجھا تھا کہ گرفتاری بعد المرگ کروائی جارہی ہے تاکہ سزا پر عملدرآمد کروایا جاسکے۔
 
تحریک انصاف پہلے اپنی منجی تلے ڈانگ پھیر لے تو بہتر ہے۔ کہیں سے کوئی جہاز ترین نکلتا ہے، کہیں کوئی علیم خان۔ نہیں تو کوئی نہ کوئی بزدار ہیلی کاپٹر پر جھولے مائیاں کھیل رہا ہوتا ہے۔
اس پارٹی کو کسی نظام سے نہیں، پہلے اپنے اندر کی چیزوں سے لڑنے کی ضرورت ہے
جس دِن اس پارٹی نے جسٹس وجیہہ الدّین سے معافی مانگ لی، اس دِن سمجھنا کہ اس پارٹی کی قسمت بدل جائے گی۔

نہیں تو مہوش حیات کو تمغے اور ریحام خان کو تبّرے دیتے ایک دِن یہ پارٹی بھی گم گشتہ ہوجائے گی۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جن کی موجودگی میں کوئی پاکستانی عدالت کچھ نہیں کر سکتی۔
عدالت کہاں سے بیچ میں آگئی؟ آئین جب ٹوٹتا ہے تو آرٹکل ۶ اپنے آپ نافذ العمل ہو جاتا ہے۔ اگر عدالت یا حکومت اس کا اطلاق نہ بھی کرے تو پاکستان کے اصل مالک یعنی عوام اس کو نافذ کرتے ہیں۔
آئین کی بحالی تک عوامی تحریک چلتی رہتی ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اوہ، تو آپ نے لٹکایا نہیں چوراہے پر مشرّف کی لاش کو تین دِن تک؟
سرکاری طیارّہ تو بھیجا گیا تھا مشرّف کی میّت کو پاکستان لانے کے لیئے۔ میں سمجھا تھا کہ گرفتاری بعد المرگ کروائی جارہی ہے تاکہ سزا پر عملدرآمد کروایا جاسکے۔
ہائیکورٹ نے وہ عدالت ہی غیر آئینی قرار دے دی تھی جس نے مشرف کا ٹرائل کر کے سزا سنائی تھی۔ ان شریف کتوں نے مشرف کا ٹرائل کیا بھی تو ایک غیر آئینی عدالت کے ذریعہ تاکہ کنجر حرامی کو سزا کے باجود ریلیف مل سکے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
آئین کی کسی بھی شق کو توڑنے کی سزا آئین میں لکھی ہوئی ہے۔ ایسی صورت میں آرٹکل ۶ لگتا ہے۔
یہ تو ہوگئی آپ کی تشریح، لیکن یہاں آرٹیکل ۶ کس پر لگا ہے؟ ضیاءالحق کے دور میں الیکشن دس سال بعد کروانے پر کس پر لگا؟
مشرف کی مرتبہ کس چیف الیکشن کمیشن پر لگا؟

بھائی، پہلے غدّاری کا مطلب تو سمجھائیں، کہ آئین اسکی تشریح کیسے کرتا ہے؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تو ہوگئی آپ کی تشریح، لیکن یہاں آرٹیکل ۶ کس پر لگا ہے؟ ضیاءالحق کے دور میں الیکشن دس سال بعد کروانے پر کس پر لگا؟
مشرف کی مرتبہ کس چیف الیکشن کمیشن پر لگا؟

بھائی، پہلے غدّاری کا مطلب تو سمجھائیں، کہ آئین اسکی تشریح کیسے کرتا ہے؟
آئین سے غداری کا آرٹکل ۶، ۱۸ ویں ترمیم میں ڈالا گیا تھا۔ جس کے بعد مشرف کا ٹرائل شروع ہوا تھا
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
عدالت کہاں سے بیچ میں آگئی؟ آئین جب ٹوٹتا ہے تو آرٹکل ۶ اپنے آپ نافذ العمل ہو جاتا ہے۔ اگر عدالت یا حکومت اس کا اطلاق نہ بھی کرے تو پاکستان کے اصل مالک یعنی عوام اس کو نافذ کرتے ہیں۔
آئین کی بحالی تک عوامی تحریک چلتی رہتی ہے۔
یار عارف بھائی، اللہ معاف کرے یار، اتنا سیریس مذاق نہ کیا کرو ۔۔۔۔۔ مجھے اب سمجھ آئی ۔۔۔۔ آنکھوں میں آنسو تیر گئے ہنسی کے مارے

یا تو میں جہاں رہتا ہوں وہ پاکستان نہیں کوئی اور جگہہ ہے، اور جنھیں میں جانتا ہوں وہ شائد عوام نہیں، کھیت کے بادام ہیں۔

عوام نے یہاں ایک مرتبہ بھٹو کے پیچھے دو جوتے کھائے تھے تو اس کے بعد باہر کوئی نہیں نکلا تھا۔

خدا کا خوف کر یار ۔۔۔۔۔ کیوں اتنا ہنساتے ہو؟
اور ہاں، یہ ڈائیلاگ لکھنے والا کہ میں پاکستانی ہوں اس ملک کا اصل مالک ۔۔۔۔ وہ آجکل اپنے اصل مالکوں کے کہنے پر کینیڈا بیٹھا پی ٹی آئی والوں پر بھونکتا رہتا ہے۔

لہٰذا اس کے ڈائیلاگ کو اتنا سیریس لینے کی ضرورت نہیں۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عوام نے یہاں ایک مرتبہ بھٹو کے پیچھے دو جوتے کھائے تھے تو اس کے بعد باہر کوئی نہیں نکلا تھا۔
کیا یہ بھٹو کا دور ہے؟ اب دور بدل چکا ہے۔ سوشل میڈیا کی وجہ سے غدار فوجی کتے اتنا دباؤ کا شکار ہیں کہ صحافی ارشد شریف کو شہید کر کے جنازے والے دن وضاحتیں دینے آگئے تھے کیمروں کے سامنے۔ غدار باجوہ ریٹائرمنٹ کے چند ماہ بعد ہی رجیم چینج آپریشن کی وضاحتیں دینے پر مجبور ہو گیا ہے۔
کیا ایوب، ضیا، مشرف اس طرح کبھی مجبور ہوئے؟
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
آئین سے غداری کا آرٹکل ۶، ۱۸ ویں ترمیم میں ڈالا گیا تھا۔ جس کے بعد مشرف کا ٹرائل شروع ہوا تھا
عارف بھائی، مت ماری گئی ہے میری ۔۔۔۔ مجھے یہ سمجھائیں کہ لفظ
abeyance میں اور incompliance
میں کیا فرق ہوتا ہے؟
یہاں پر جیسے ہر مولوی کے لیئے دوسرے کافر ہوتے ہیں، اسی طرح ہر اینکر اور اسکی پروگرام میں بیٹھے دانشوڑ کے لیئے باقی سب غدّار ہوتے ہیں۔ لہٰذا قانونی ڈیفینیشن پر جائیں ۔۔۔ برائے مہربانی

میرے خیال میں
Black's Law Dictionary
ساتھ میں رکھیں
 
آپ قانون کو قانون دانوں سے زیادہ جانتے ہیں؟ کل لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ، پھر سینیر قانون دان اعتزاز احسن کی رائے سن لیں۔ الیکشن ۹۰ دن سے ایک دن بھی زیادہ تاخیر کا شکار نہیں ہو سکتا۔ وگرنہ الیکشن کمیشن آرٹکل ۶ کا مرتکب ہوگا۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
کیا یہ بھٹو کا دور ہے؟ اب دور بدل چکا ہے۔ سوشل میڈیا کی وجہ سے غدار فوجی کتے اتنا دباؤ کا شکار ہیں کہ صحافی ارشد شریف کو شہید کر کے جنازے والے دن وضاحتیں دینے آگئے تھے کیمروں کے سامنے۔ غدار باجوہ ریٹائرمنٹ کے چند ماہ بعد ہی رجیم چینج آپریشن کی وضاحتیں دینے پر مجبور ہو گیا ہے۔
کیا ایوب، ضیا، مشرف اس طرح کبھی مجبور ہوئے؟
ایّوب کو تو خود سے استعفیٰ دے کر جانا پڑا تھا۔ ضیاء کو کسی نے اتنا موقع ہی نہیں دِیا۔
بہرحال، باجوہ اگر یہ بیوقوفی نہ کرتا تو اسکو بھی کسی نے نہیں پوچھنا تھا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
باجوہ اگر یہ بیوقوفی نہ کرتا
تو یہ غدار کتی فوج کبھی اس طرح عوام کے سامنے ایکسپوز نہ ہوتی۔ میں تو باجوہ کا شکر گزار ہوں کہ اس نے عمران کو گھر بھیج کر پوری فوج کو ننگا کر دیا۔ اور اب جاوید چنگڑ کے ذریعہ اپنے حق میں کالم چھپوا کر مزید ننگا کر رہا ہے۔ اس ڈفر کو اس سے بھی بڑا ڈفر نواز مفرور جیسا شخص ہی آرمی چیف بنا سکتا تھا
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
آپ قانون کو قانون دانوں سے زیادہ جانتے ہیں؟ کل لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ، پھر سینیر قانون دان اعتزاز احسن کی رائے سن لیں۔ الیکشن ۹۰ دن سے ایک دن بھی زیادہ تاخیر کا شکار نہیں ہو سکتا۔ وگرنہ الیکشن کمیشن آرٹکل ۶ کا مرتکب ہوگا۔
آپس کی بات ہے کہ میں اس جسٹس جواد حسن کو بھی جانتا ہوں، جب یہ راولپنڈی بنچ میں تھا۔
اور یہ سینیئر قانون دان صاحب آپکے ۰۹ اپریل کے متعلّق کیا کہہ رہے تھے؟ کیا وہ کچھ بھی ہوگیا؟

یہ سرکاری کھیل کودیاں میں جانتا ہوں۔ ابھی انٹرا کورٹ اپیل کی گنجائش تو ہائی کورٹ میں ہی ہے۔ اور یاد رکھیں، جسٹس فائز عیسیٰ کا کیس آخری نظر ثانی کی درخواست پر مُڑا تھا۔ عدالت نے خود اپنے فیصلے کو غلط مان لیا تھا۔

لہٰذا ان ججوں پر تو اعتماد نہ ہی رکھیں، بلکہ بلکل بھی نہ رکھیں۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
وہ غیرت مند آدمی تھا۔ ادھر بھٹو نے ایوب کتا ہائے ہائے کے نعرہ لگائے اور ادھر وہ استعفی دے کر چلا گیا۔
خدا کا خوف کرو بھائی، جس کی غیرت یہ ہو کہ محترمہ فاطمہ جناح کا انتخابی نشان لالٹین کسی کُتیا کے گلے میں لٹکا کر گاوٗں گاوٗں پھرواتا رہا ہو، اسکی غیرت کی میں دوسری مثال کہاں سے ڈھونڈھ کر لاوٗں؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
آپس کی بات ہے کہ میں اس جسٹس جواد حسن کو بھی جانتا ہوں، جب یہ راولپنڈی بنچ میں تھا۔
اور یہ سینیئر قانون دان صاحب آپکے ۰۹ اپریل کے متعلّق کیا کہہ رہے تھے؟ کیا وہ کچھ بھی ہوگیا؟

یہ سرکاری کھیل کودیاں میں جانتا ہوں۔ ابھی انٹرا کورٹ اپیل کی گنجائش تو ہائی کورٹ میں ہی ہے۔ اور یاد رکھیں، جسٹس فائز عیسیٰ کا کیس آخری نظر ثانی کی درخواست پر مُڑا تھا۔ عدالت نے خود اپنے فیصلے کو غلط مان لیا تھا۔

لہٰذا ان ججوں پر تو اعتماد نہ ہی رکھیں، بلکہ بلکل بھی نہ رکھیں۔
جسٹس فائز عیسی کا کیس کوئی آئینی کیس نہیں تھا۔ وہ اسٹیبلشمنٹ نے ان کو سبق سکھانے کیلئے کیس بنایا تھا۔ جب فائز عیسی سے ڈیل ہو گئی تو کیس ختم