الیکشن کیلئے میدان میں نکلیں گےتو خان کویاد کرائیں گےوہ کہاں کھڑےہیں،کائرہ

3qamarkaiiradiwala.jpg

وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر کڑی تنقید کردی, عمران خان نے ملک کو دیوالیہ کر دیا تھا، ہم نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لئے حکومت سنبھالی۔

تقریب سے خطاب میں قمر زمان کائرہ نے کہا تمام کارکنوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈیجیٹل میڈیا مہم کارکنوں کا دیرینہ مطالبہ تھا، یہاں تو لوگ جھوٹ پھیلا رہے ہیں، ہمارے پاس تو حقائق ہیں، ہم سچ بھی نہیں بتا سکتے؟

قمر زمان کائرہ نے مزید کہا بدترین مخالف بھی اعتراف کرتے ہیں کہ بھٹو محسن پاکستان تھے، بھٹو شہید کی پھانسی پر مٹھایاں بانٹنے والے آج تعریفیں کر رہے ہیں۔

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کہتے ہیں عمران خان نئے منشور بعد میں دینا پہلے بتاؤ ساڑھے چار سال کیا کیا؟، نو سال تک خیبرپختونخوا پر حکومت کی بتاؤ کیا منصوبے لگائے، سوائے مخالفین کی کردار کشی کے عمران خان نے کچھ نہیں کیا، انہوں نے روز یوٹرن لیے، قوم کو خواب دکھائے، عمران خان کے کریڈٹ میں کوئی ایک بھی منصوبہ ہے تو بتائیں۔

قمر زمان کائرہ نے مزید کہا عمران خان بتائے مدینہ کی ریاست کیلئے کیا قانون سازی کی، سیاسی قیادت عوام کو خواب دکھا کر منزل تک پہنچاتی ہے، تمام دوست ممالک پاکستان سے منہ موڑ چکے تھے، ہم نے آکر خارجہ پالیسی کو بہتر راہ پر گامزن کیا، بلاول بھٹو اپنے نانا اور ماں کی طرح ملک کو بحرانوں کی دلدل سے نکالنے کی کنجی ہے

ایک ٹی وی پروگرام میں انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہعمران خان کا مقابلہ مختلف علاقوں میں مختلف جماعتوں سے ہے۔ جس دن ہم لوگ الیکشن کے لیے میدان میں نکلیں گے تو عمران خان کو یاد کروائیں گے کہ وہ کہاں کھڑے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1653701869821386753
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے چھپنا ڈرنا تو چھوڑو پھر بڑکیں مارو
عدالتون میں جاتے ہو تو ججوں کے پاوں پکڑ لیتے ہو
باہر نکل کر برکیں مارتے ہو
اور پارلیمنٹ میں جا کر دھمکیاں گالیاں دیتے ہو
بزدلی کا یہ عالم ہے الیکشن سے بھاگتے ہو
اور سبق سیکھانے کی باتیں کرتے ہو
واہ بہادرو واہ بہادرو
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
زرداری کے بیٹے کو بھٹو بنایا پوا ہے

اودھر مریم خاوند کا نام چھوڑ کر باپ کا نام لگائے پھرتی ہے

جعلی بھٹو نکلی شریف بنے پھرتے ہو

اتنی تو تمھاری اوقات ہے اور دعوے بڑے بڑے کرتے ہو​
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
3qamarkaiiradiwala.jpg

وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر کڑی تنقید کردی, عمران خان نے ملک کو دیوالیہ کر دیا تھا، ہم نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لئے حکومت سنبھالی۔

تقریب سے خطاب میں قمر زمان کائرہ نے کہا تمام کارکنوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈیجیٹل میڈیا مہم کارکنوں کا دیرینہ مطالبہ تھا، یہاں تو لوگ جھوٹ پھیلا رہے ہیں، ہمارے پاس تو حقائق ہیں، ہم سچ بھی نہیں بتا سکتے؟

قمر زمان کائرہ نے مزید کہا بدترین مخالف بھی اعتراف کرتے ہیں کہ بھٹو محسن پاکستان تھے، بھٹو شہید کی پھانسی پر مٹھایاں بانٹنے والے آج تعریفیں کر رہے ہیں۔

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کہتے ہیں عمران خان نئے منشور بعد میں دینا پہلے بتاؤ ساڑھے چار سال کیا کیا؟، نو سال تک خیبرپختونخوا پر حکومت کی بتاؤ کیا منصوبے لگائے، سوائے مخالفین کی کردار کشی کے عمران خان نے کچھ نہیں کیا، انہوں نے روز یوٹرن لیے، قوم کو خواب دکھائے، عمران خان کے کریڈٹ میں کوئی ایک بھی منصوبہ ہے تو بتائیں۔

قمر زمان کائرہ نے مزید کہا عمران خان بتائے مدینہ کی ریاست کیلئے کیا قانون سازی کی، سیاسی قیادت عوام کو خواب دکھا کر منزل تک پہنچاتی ہے، تمام دوست ممالک پاکستان سے منہ موڑ چکے تھے، ہم نے آکر خارجہ پالیسی کو بہتر راہ پر گامزن کیا، بلاول بھٹو اپنے نانا اور ماں کی طرح ملک کو بحرانوں کی دلدل سے نکالنے کی کنجی ہے

ایک ٹی وی پروگرام میں انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہعمران خان کا مقابلہ مختلف علاقوں میں مختلف جماعتوں سے ہے۔ جس دن ہم لوگ الیکشن کے لیے میدان میں نکلیں گے تو عمران خان کو یاد کروائیں گے کہ وہ کہاں کھڑے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1653701869821386753
يہ الگ بات ھے کہ اليکشن ميں جانے سے اکھٹے سب کی پھٹی ھوئی ھے۔
 
Curious_Mind

یہ وہی ہے جو اپنی سیٹ بھی ہار گیا تھا اور اس وقت وزیر اعظم کے مُشیر کی حیثیت سے پارلیمنٹ جاتا ہے۔
 
ahameed

بھٹو نے پاکستان توڑا اور معیشت کی تباہی کی
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)

tum jaisey paltoo kutton ko PTI pichlay 15 saal sey rabies kay teekay laga rahi hai.
PPP is nothing but a tub of lard, and you are one of its remnants. Cant believe i actually wanted Kaira to join PTI at one time.