الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا قانون سپریم کورٹ میں چیلنج

5evmchallange.jpg

الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے متعلق قانون سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایڈووکیٹ سلیم اللہ خان نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے قانون آئین کے آرٹیکل184(3) کے تحت چیلنج کیا اور وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن آف پاکستان اور سیکرٹری کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست گزار نےعدالت کے سامنے استدعا کی کہ ای وی ایم سے متعلق قانون سازی کو کالعدم قرار دیا جائے، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں جن 33 بلوں کی قانون سازی کی ان پر کسی قسم کی بحث نہیں کی گئی اور یہ ترامیم آئین کے برخلاف اور بدنیتی پر مبنی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1463517763222257665
درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ اس قانون اور ای وی ایم مشینوں سے آئندہ انتخابات میں دھاندلی کے دروازے کھلیں گے اور مشینوں کے ذریعے حکمران جماعت کو انتخابات میں فائدہ پہنچے گا اور آئین کے دیے گئے الیکشن کمیشن کے اختیارات میں کمی کرنے کی کوشش بھی کی گئی ہے۔

درخواست گزار نے کہا کہ مشترکہ اجلاس میں کی گئی ترمیم کے تحت اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کے اختیار کی وضاحت بھی نہیں کی گئی ہے۔
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Must have a pure patwari who challenged... not knowing that Supreme Court itself asked Govt and ECP to implement modern voting methods.
کھاندہ اے تے لاندہ وی اے”
پاکستان دا پیسہ کھا ریا اے تے لندن وچ لا ریا اے۔ ???????
لعنت ایسے پاکستانیوں پر

۔
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Must have a pure patwari who challenged... not knowing that Supreme Court itself asked Govt and ECP to implement modern voting methods.
It's not issue of petitioner but accepting such frivolous petitions by SCP. Now they will stretch this case for couple of years and then whatever is their decision, no one is going to accept it. Its history of SCP they are willing to any case and also its history they are never interested their decision will be implemented or not?
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
آئین و قوانین کی نظر میں کی پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس میں ہونے والی قانون سازی سپریم کورٹ میں چیلنج نہیں ہوسکتی پیپلوں اور نونیوں کو کسی نے نہیں بتایا کہ آئین میں صاف صاف لکھا ہےبلز منظوری کے لئے "ایوان میں موجود" اراکین کی اکثریت درکار ہے آپ خود بھی آئین کے آرٹیکل نمبر۷۲ اور سب کلاز چار پڑھ لیں
آئی آئی رٗت پھر رس گلے کھا کے ا لٹیاں کرنے کا



72: 4
P, 53

http://www.na.gov.pk/uploads/documents/1333523681_951.pdf
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اس پٹواری کو جرمانے کیساتھ درخواست اسکے منہ پہ مارنی چاہیے۔
 

Back
Top