eye-eye-PTI
Chief Minister (5k+ posts)
? ہا ہا ۔۔۔ میں کہیا چن جی سلام کہنے ہاں ۔۔۔ ?میخیا چن توں بیھ کے تھریڈ تے نئی لائی؟؟ کِدّھر نیں سرکاراں؟؟؟
It's been centuries... no see, no mail. What's up? Where had you been??
Brother I hope all is well at your end, InshaAllah.
ڈاکٹر صاحب کج نہ پچھو ۔۔۔ کُج پُکھاں مار چھوڑیا تے کُج دُکھاں
اسلام و علیکم کے بعد عرض ہے کہ میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں اور آپکی خیریت نیک مطلوب، یعقوب و فاروق چاہتا ہوں۔
ہوں تو میں ادھر ادھر ہی بس فورم پر آنے کا اتفاق نہیں ہوا۔ ورنہ دعاوں میں تو آپ ہمیشہ سے ہیں۔
دراصل کچھ عرصہ پہلے جب چکر لگایا تو دیکھا فورم سیاسی بحث مباحثے کی بجائے گالم گلوچ کی جگہ ہے۔ ایک نجی فورم کے بدزبان لُنڈے پٹواری یہاں گالیاں بکنے آتے تھے اور فورم انتظامیہ ستو پی کے سوئی رہتی تھی اس لئیے آنا ہی چھوڑ دیا۔
کل جب وزیراعظم کا انٹرویو ہوا تو اتفاق سے میں جاگ رہا تھا، سوچا فورم کے باشندوں اور باشندیوں کے لئیے تھریڈ ہی بنا دوں۔ جب تک میں نے اکاونٹ کا پاسورڈ ریکور کر کے تھریڈ بنایا تب تک
desan
نے تھریڈ لگا دیا تھا۔ یوں ایڈمن نے میرا تھریڈ ادھر گھسیڑ دیا ?
اب آپ بتائیں کیسے مزاج ہیں؟ صحت، طبیعت سب ٹھیک ہے؟ گھر میں کیسے ہیں سب؟
ویسے میں نے اگر کوئی خط پتر نہیں لکھا تو آپ کو کس نے روکا تھا ؟ اس پر آپکو شو کاز نوٹس دیا جاتا ہے