Re: تھرڈ امپائر کی انگلی آج رات بھی اٹھی سکتی ہ
تھرڈ ایمپائر، یعنی عوام نے تو فیصلہ دے دیا ہے ....جو لیڈر... وسیم اکرم ، میانداد ، ابرار الحق اور شہزاد راۓ وغیرہ کو آوازیں دے رہا ہو کہ شاید ان کی وجہ سے لوگ آجائیں تو اس کی حالت پر تاسف ہی کیا جاسکتا ہے