امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پارٹی کی سربراہی سے استعفیٰ دیدیا

IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
All of them are saving their assess as they can't take more baggage from establishment. First tareen and now him.

This is not the first election which JI lost, then why resigning this time?
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بہت اچھا فیصلہ ہے اگر یہئ استعفی وقت پر دے دیتے اور کبھی نواز لیگ اور کبھی زرداری کے چچچے اور کبھی فضلے خنزیر کی بی ٹیم اور سجے بنکر فضول حرکتیں نا کرتے تو آج جماعت تاریخ کے جس موڑ پر کھڑی ہے وہ نا ہوتا اور جماعت کا ووٹ بینک بھی جو ان وجوہات پر وڑ گیا وہ بھی نا وڑتا
بحر حال دیر آید درست آید
اب خدا کے لئے یہ امارت کراچی کی پڑھی لکھی قیادت کے سپرد کرو نعیم الرحمان جیسے بندے کی ضرورت ہے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
الیکشن میں شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے جماعت اسلامی کی امارت سے استعفی دے دیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1757015891840311615
https://twitter.com/x/status/1757015572682838402
باطل کے آگے ڈٹنا خالہ جی کا واڑہ نہیں ہوتا ، کم از کم اپنی جماعت کے نام کی لاج ہی رکھ جاتا

Embarrassed Exit Strategy GIF
 
mian_ssg

MPA (400+ posts)
Damage has already been done. PTI was their natural alliance, but this man had always been on the wrong side of the history. He was elected with the votes of PTI as a senator and then voted against PTI in the hour of need. He was in alliance with PTI in KPK and at the same time against them in the center. He delayed Karachi alliance so that the neutrals can abduct PTI elected members and PPP can win the mayor.
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
قاتل سے یاری بھی اور مظلوم سے ہمدردی بھی نہ کی ہوتی تو آج جماعت اسلامی کا یہ خال نہ ہوتا منافقت کی سیاست نہ کی ہوتی تو شاید ۵/ /۱۰ سیٹیں جیت ہی جاتی جماعت اسلامی
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
All of them are saving their assess as they can't take more baggage from establishment. First tareen and now him.

This is not the first election which JI lost, then why resigning this time?
He has set a good example although JI was in no position to win the election.In UK is a party performs badly in elections then the leader of the party resigns or is replaced by the party through party elections.Their position becomes untenable.Nawaz dakoo should have resigned too because he failed to win even a simple majority.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
سراج الحق کی منافقت اور چوروں ڈاکوؤں اور خنزیری نطفے لونڈے باز فضلے ممیسئے کا چیلا بن کر کبھی زرداری ڈاکو سے یاری اور ووٹ دینا کبھی حرامی امرسری رام گلی کے چکلے والے دلے ہاراں والے کے گشتیوں اور کنجروں کے ٹبر کو ووٹ دنیا اس منافق سراج کے ساتھ ساتھ جماعت کے ووٹ بینک کو بھی واڑ گیا
اب امید ہے پڑھی لکھی قیادت کرپٹ لوگوں کا دلا بن کر سیاست کرنے کی بجائے اصولوں کی سیاست کرکے ووٹ بینک بحال کرانے میں کامیاب ہوجائے گی جس ووٹ بینک کو سراج کئ منافقت اور کرپٹ لوگوں کی دلا گیری نے واڑ دیا تھا
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جماعت کی آئندہ آنے والی قیادت کو سمجھنا ہوگا کہ نئی نسل اور یوتھ اب کسی بھی کرپٹ کو پسند نہیں کرتی اور نا ہی کرپٹ کا ساتھ دینے والے کسی بھی شخص چاہے وہ جج ہو جرنیل ہو صحافی ہو یا سیاسی لیڈر
نئی نسل اپنے اندر لاکھ برائیاں رکھنے کے باوجود ملکی کرپشن اور ملک کے کرپٹ لیڈروں سے نفرت کرتی ہے اور انکے اتحادی اور ہینڈلرز سے بھی کرپٹ لوگوں کا دلا بن کر ہر جج جرنیل یا لیڈر وڑ جاتا ہے نئی نسل کی نظروں اور وہ سمجھتی ہے کہ کرپٹ لیڈر یا اسکا اتحادی یا اسکا ساتھ دینے والا ایک حرام کا نطفہ خنزیری نسل کا کرپٹ اور فراڈیا ہے پھر وہ چاہے جرنیل ہے یا جج یا صحافی یا کوئی اور
اس لئے نئی قیادت کو نئی نسل کے اس انٹی کرپٹ سٹانس پر بہت کام کرنا ہوگا پھر کہیں جاکر ووٹ بینک بحال ہوگا اور نئی نسل دوبارہ جماعت کے ساتھ آجائے گی ایک دور تھا جماعت کے پاس یوتھ کی صورت میں پاکستان کی سب سے بڑی سٹریٹ پاور تھی اور جماعت کی دھاک ہر یونیورسٹی کالج میں بیٹھی ہوئی تھی اس وقت بلکہ قاضی حسین احمد کے دور تک سب سے بڑی سٹریٹ پاور جماعت کے ساتھ تھی پھر فضلے حرامئ کے ساتھ ہاتھ ملا کر اور پھر کبھی پیپلز پارٹی کو ووٹ دیکر کبھی نوازے حرامی کو ووٹ دیکر یا ان کے حق بیان دیکر یا اسٹبلشمنٹ کی ناجائز فیور کرکے یا انکی غداری ملک دشمنی پر خاموش رہ کر جماعت نے اپنی سٹریٹ پاور اپنا ُ بھرم اپنی جمیعت سب کچھ واڑ دیا اب موقعہ ملا ہے تو اس گنوانا نہیں ورنہ
تمہاری داستاں بھی نا ہوگی داستانوں میں
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Siraj ul Haq aka Tirchi Topi made many political misjudgments.He was either confused or lacks decision making.He should have supported PTI when PTI needed support.He sat on the fence.His statements were very ambiguous.JI should elect Hafiz Naem who is a forceful character and is politically astute.He can revive fortunes of JI in Karachi.There is no doubt JI has a big vote bank in Karachi.If JI and PTI work together they can cause serious damage to MQM which uses mohajir card and intimidation to get votes.
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
بہت اچھا فیصلہ ہے اگر یہئ استعفی وقت پر دے دیتے اور کبھی نواز لیگ اور کبھی زرداری کے چچچے اور کبھی فضلے خنزیر کی بی ٹیم اور سجے بنکر فضول حرکتیں نا کرتے تو آج جماعت تاریخ کے جس موڑ پر کھڑی ہے وہ نا ہوتا اور جماعت کا ووٹ بینک بھی جو ان وجوہات پر وڑ گیا وہ بھی نا وڑتا
بحر حال دیر آید درست آید
اب خدا کے لئے یہ امارت کراچی کی پڑھی لکھی قیادت کے سپرد کرو نعیم الرحمان جیسے بندے کی ضرورت ہے

I guess Naeem would be the next Ameer, there is no other face of JI in the whole country.
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
جماعت کی آئندہ آنے والی قیادت کو سمجھنا ہوگا کہ نئی نسل اور یوتھ اب کسی بھی کرپٹ کو پسند نہیں کرتی اور نا ہی کرپٹ کا ساتھ دینے والے کسی بھی شخص چاہے وہ جج ہو جرنیل ہو صحافی ہو یا سیاسی لیڈر
نئی نسل اپنے اندر لاکھ برائیاں رکھنے کے باوجود ملکی کرپشن اور ملک کے کرپٹ لیڈروں سے نفرت کرتی ہے اور انکے اتحادی اور ہینڈلرز سے بھی کرپٹ لوگوں کا دلا بن کر ہر جج جرنیل یا لیڈر وڑ جاتا ہے نئی نسل کی نظروں اور وہ سمجھتی ہے کہ کرپٹ لیڈر یا اسکا اتحادی یا اسکا ساتھ دینے والا ایک حرام کا نطفہ خنزیری نسل کا کرپٹ اور فراڈیا ہے پھر وہ چاہے جرنیل ہے یا جج یا صحافی یا کوئی اور
اس لئے نئی قیادت کو نئی نسل کے اس انٹی کرپٹ سٹانس پر بہت کام کرنا ہوگا پھر کہیں جاکر ووٹ بینک بحال ہوگا اور نئی نسل دوبارہ جماعت کے ساتھ آجائے گی ایک دور تھا جماعت کے پاس یوتھ کی صورت میں پاکستان کی سب سے بڑی سٹریٹ پاور تھی اور جماعت کی دھاک ہر یونیورسٹی کالج میں بیٹھی ہوئی تھی اس وقت بلکہ قاضی حسین احمد کے دور تک سب سے بڑی سٹریٹ پاور جماعت کے ساتھ تھی پھر فضلے حرامئ کے ساتھ ہاتھ ملا کر اور پھر کبھی پیپلز پارٹی کو ووٹ دیکر کبھی نوازے حرامی کو ووٹ دیکر یا ان کے حق بیان دیکر یا اسٹبلشمنٹ کی ناجائز فیور کرکے یا انکی غداری ملک دشمنی پر خاموش رہ کر جماعت نے اپنی سٹریٹ پاور اپنا ُ بھرم اپنی جمیعت سب کچھ واڑ دیا اب موقعہ ملا ہے تو اس گنوانا نہیں ورنہ
تمہاری داستاں بھی نا ہوگی داستانوں میں

I guess since Siraj came as Ameer, JI has always only lost its credit and vote bank, in fact was made mostly a laughing stock in Amaraat of Siraj ul Haq.
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
بڑی مہربانی۔ تسی کار جاو۔

ویسے بھی آپ نے کونسا مارکہ مارنا تھا سوائے نون لیگ کی بی ٹیم بننے کے۔