انصاف کے منہ پہ تمانچہ

تو کیا اس دنیا میں ہم صرف جانوروں کی طرح کھانے پینے،اور صرف گند ڈالنے کے لئے آئے ہیں؟؟؟
میرے بھائی یہاں میرے خلاف پوسٹس کا انبار لگ جائے گا لیکن
میں ذرہ بھر بھی تامل محسوس نہیں کروں گا کہ جمہوریت ایک کفریہ نظام ہے اور کفر کبھی نہیں چاہتا کہ دنیا کے کسی کونے میں اسلامی نظام نافذ ہو
ایک چھوٹی سی ریاست مدینہ منورہ سے اسلام کی شعائیں پوری دنیا میں پھیلیں
تو ایک عورت زیورات سے لدی مکہ مکرمہ آ پہنچی اس دوران اسے کوئی ڈر خوف نہیں تھا
لوگ زکوٰاۃ کے لئے حقدار کو ڈھونڈھتے تھے مگرحقدار ملتا نا تھا
ایک نہیں انگنت مثالیں ہیں ادوار خلافت کی

مجھے وہ پنجا
بی کی کہاوت یاد آ گئی ہے

روندی یاراں نوں ناں لے لے بھراواں دے

بیس سالوں سے عوام سے منہ پر چھتر کھانے کے بعد بہانے بہانے سے جمہوریت پر غصہ نکالنا تو بنتا ہے

:)

باوا جی مانا کے آل پاکستان مالشیا ایسوسیایشن کے صدر ہونے کے ناطے آپ کے کچھ فرایض ہیں لیکن کبھی کبھارتیل کی بوتل سایڈ میں رکھ کر ملک و قوم کے بارے میں سوچنے میں کوی حرج نہیں۔
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan mein insaf sirf ussi ko milay gaa jo bara dakoo , chor aor qaatil ho gaa ya jo Sharif aor Zardari khandan se ho gaa.

Baki Qayamat walay din tak intezar karain ku ke wahan ka Chief Justice na kisi ki sifarish manay gaa na kisi ke dabaao mein aey gaa.

Ais he laye tu Gaaaaaaaaaaaaaaaanjs and Zardari aaj taak bache hoe hain, oper se in ke kameeeeeeeeene haaami aur chamche kahtee hain, adalat me koch sabit nahi hoa, hammat he tu court me ja ke sabit karoo. Saab se bari beegairaaat Pakistan ke judges hain, in ka Pakistan ko Banana Republic banane me bara haat he. The Latest misal Rigging ke khilaf report he.
 
NonStopLeo

Minister (2k+ posts)
پاکستان میں انصاف کس کو ملتا ہے ؟؟ جناب پاکستان میں انصاف خرید کر یا ڈرا دھمکا کر ہی حاصل کیا جا سکتا ہے - انہی کیسز کے فیصلے بھی ہوتے ہیں جن میں حکومت یا اشرافیہ ملوث ہوتی ہیں - وہ پیسے لگاتے ہیں انصاف لیتے ہیں اور یہ جا وہ جا - آپ کے پاس پیسے ہیں آپ قتل کر دیں - اگر آپ کی پارٹی تگڑی ہے اپنی مرضی کی رپورٹ لکھوا لیں - پولیس والے رپورٹ ہی ایسی بنا دیں گے کے آپ ضمانت پر با ہر اور پھر ڈرا دھمکا کر کیس واپس -

حکومت بھی بے بس ہے اس شتر بے مہار سسٹم کے نہ تو وہ انٹرسٹڈ ہیں اسے سہی کرنے میں بلکے الٹا انہے ہی فائدہ ہے اس سسٹم سے -

میرا خیال ہے کہ وہ ججز جو اپنے فرائض میں غفلت برتے ہیں ان کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے .یہ قوم کے دشمن ہیں . اگر آج ان ججز میں شرم نام کی کوئی چیز ہوتی تو اس کیس کو ہنگامی بنیادوں پر حل کرتے

اور ہم بھیڑ بکریوں کی طرح یہ سمجھتے ہیں کہ یہ صرف اس کے ساتھ ہوا یے ہمارے ساتھ نہیں ہو سکتا

آپ کی ساری باتیں درست ہیں لیکن ایک حکومت کیسے بے بس ہو سکتی ہے ؟ اگر حکومت بے بس ہے تو گھر جائے ، اصل ذمہ دار ہر سیاسی جماعت میں مفاد پرست ٹولے ہیں جو اپنے گناہوں کو چھپانے کے لئے ان خاندانی جماعتوں میں پناہ ڈھونڈھتے ہیں اور اس کا سہارا لیکر لوگوں پر ظلم کرتے ہیں ، یہ ایک دوسرے کے محافظ ہیں ، عوام کے قاتل ہیں ، عدالتیں آزاد نہیں ہیں ، جو آزاد فیصلہ کریں انھیں بھی فیصلے سے زیادہ اپنی جان عزیز ہے ، ایک طرف پولیس کا خوف ، حکومت کے انتقام کا خوف ، عوام جب تک ان لوگوں کو ووٹ دیتی رہے گی ایسا ہی ہوگا

انصاف اور عدل محظ ایک کتابی بات ہے جو مڈل کلاس کے چند منافق پڑھے لکھے لوگ انٹرنیٹ پر کرتے ہیں. اپنے گھروں میں اسی غریب آدمی کا استحصال کرتے ہیں مگر نظام کو گالیاں دینا ایک فیشن بن چکا ہے

یہ منافق لوگ اپنے فائدے کے لئے وہ سب کچھ کر سکتے ہیں جو حکمران طبقہ کرتا ہے مگر اپنے آپ کو فرشتہ کہتے ہیں

یہی سٹوڈنٹ طبقہ یونیورسٹی یا کالج کی کینٹین والے غریب کو بل مانگنے پر اس کا سر کھول دے گا مگر نظام کو گالیاں ایسے دے گا جیسے وہ اس گھٹیا نظام کا حصّہ نہیں ہے

ان بیغرتوں کو کسی جج، سیاستدان، یا بیوروکریٹ پر تنقید کرنے کا کوئی حق نہیں

Sitta White be MAJBOOR MAH the us ka Pappu Burgers ko Khayal nahi ia

ووٹ تیرا .... پائے گا
معاف کیجۓ گا مقصد آپ کو برا کہنا نہیں صرف بات سمجھانا تھا

ہوناتو بہت کچھ چاہئے، مگر بلی کی گردن میں یہ گھنٹی باندھے گا کون؟

کیا اس نے داڑھی رکھی ہے؟ سر منڈھا ہوا ہے؟

مجھے وہ پنجا
بی کی کہاوت یاد آ گئی ہے

روندی یاراں نوں ناں لے لے بھراواں دے

بیس سالوں سے عوام سے منہ پر چھتر کھانے کے بعد بہانے بہانے سے جمہوریت پر غصہ نکالنا تو بنتا ہے

:)

میرا خیال ہے کہ جس طرح جیسے بہت سے لوگ چوبیس گھنٹے آرمی پر بھونکتے نہیں تھکتے، اس سے کہیں بہتر ہے کہ ان عدالتی رنڈیوں (ججوں) کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلایی جائے، اور ان کو ان کی اوقات یاد دلایی جائے کہ یہ جج ملک و قوم کے ملازم اور نوکر ہیں، وہ یہاں پر انصاف دینے کے لئے بیٹھے ہیں، نا کہ انصاف بیچنے کے لئے.
اگر انصاف دے نہیں سکتے تو دفع ہو جاؤ اور کسی اور کو موقع دو، کیوں کہ معاشرے میں جو بھی برایی ہو، اس کے حل کے لئے بحر حال ہم نے عدالت سے ہی رجوع کرنا ہوتا ہے. اور جب وہاں سے انصاف کی امید نہیں ہوتی تو پھر دو ہی راستے بچتے ہیں، مارو یا پھر مر جاؤ......... قتل و غارت یا پھر خود کشیاں، اور یہی آج ہو رہا ہے.
کمزور خود کشی کر لیتا ہے اور طاقتور بندوق کی نوک پر بدلہ لے لیتا ہے
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی مانا کے آل پاکستان مالشیا ایسوسیایشن کے صدر ہونے کے ناطے آپ کے کچھ فرایض ہیں لیکن کبھی کبھارتیل کی بوتل سایڈ میں رکھ کر ملک و قوم کے بارے میں سوچنے میں کوی حرج نہیں۔

بت ہم کو کہیں کافر - الله کی مرضی ہے

:)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
میرا خیال ہے کہ جس طرح جیسے بہت سے لوگ چوبیس گھنٹے آرمی پر بھونکتے نہیں تھکتے، اس سے کہیں بہتر ہے کہ ان عدالتی رنڈیوں (ججوں) کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلایی جائے، اور ان کو ان کی اوقات یاد دلایی جائے کہ یہ جج ملک و قوم کے ملازم اور نوکر ہیں، وہ یہاں پر انصاف دینے کے لئے بیٹھے ہیں، نا کہ انصاف بیچنے کے لئے.
اگر انصاف دے نہیں سکتے تو دفع ہو جاؤ اور کسی اور کو موقع دو، کیوں کہ معاشرے میں جو بھی برایی ہو، اس کے حل کے لئے بحر حال ہم نے عدالت سے ہی رجوع کرنا ہوتا ہے. اور جب وہاں سے انصاف کی امید نہیں ہوتی تو پھر دو ہی راستے بچتے ہیں، مارو یا پھر مر جاؤ......... قتل و غارت یا پھر خود کشیاں، اور یہی آج ہو رہا ہے.
کمزور خود کشی کر لیتا ہے اور طاقتور بندوق کی نوک پر بدلہ لے لیتا ہے

عدالت پولیس نہیں ہے

عدالت نے تفتیش کا ریکارڈ دیکھکر اور گواہوں کو سن کر قانون کے مطابق فیصلہ کرنا ہوتا ہے

جب گواہ ہی مکر جائیں تو عدالتیں کس بنیاد پر فیصلہ کریں؟

عدالتوں کو الزام دینے کی بجائے اپنے مردہ ضمیر کو جگانا ہوگا

عدالت نے پھر بھی اچھا فیصلہ کیا ہے

11-19-2015_67080_1.gif

11-19-2015_67086_1.gif

to phir yahan wintness protection law ki ghair mojoodgi mein, is case mein kon qasoor-war hai?
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)

مجھے وہ پنجا
بی کی کہاوت یاد آ گئی ہے

روندی یاراں نوں ناں لے لے بھراواں دے

بیس سالوں سے عوام سے منہ پر چھتر کھانے کے بعد بہانے بہانے سے جمہوریت پر غصہ نکالنا تو بنتا ہے

:)

If i am not wrong

aik baar apny kisi ko comment kia tha ka ap LUCH talnay atay hain

Apki is post nay aj sabit bhi kardia

:(
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگ اور پیپلزپارٹی تیس سال سے اس قوم کو ماموں بنا رہی ہیں_ لیکن ہماری باشعور عوام ہے کہ پھر بھی ان کے چنگل سے نکلنے کو تیار نہیں_ افسوس ہے
 
Zamaray Khan

Chief Minister (5k+ posts)
SHAM DEMOCRACY OR ARMY RULE

When I talk about this stinky and sham democracy then majority of the workers of different political parties start giving me lectures about democracy .I have done masters in political science from UK and i know what democracy and politics is so please no lecture on that.I'm living here from 15 years. Before some one starts lecturing me about democracy and real politics ,please come to UK and witness what real democracy is.In real democracy from court to parliament ,from police to Army,every institution and every individual is accountable.Even if you kill a cat then you have to face all the charges .

The system in Pakistan is completely collapsed.In the system where for killers there is no punishment.Where police lives on corruption , where PM ,CMs MNA AND MPA are looting public money like its their right to do so ,where to win the election you need to be a industrialist or feudal lord . Where political parties will only give you ticket if you the money and men power to contest .When some talks about this shame democracy then he/she must be a lunatic or Politician. I guess these so called democrats have never lost their loved one and then see the killer smiling on their face .

Pakistan does not need democracy .Pakistan revolution . If people come out on the streets to bring revolution ,i must say it will be a bloody revolution. We can't afford bloody revolution . Pakistan needs soft revolution.A soft revolution has to come to through an honest,intelligent and sincere Army Chief. Who cleans all the system in 5 years and bring proper revolution in all the institution. There should be an army and speedy courts in all the cities to punish corrupt and killers in no time .

I am not sure whether current Army chief has the courage to bring soft revolution and put all the corrupt politicians and killer behind the bar.We will see .Once the system is clean where a middle class can contest an election as well then their should be a free and fair elections.Then we will see a real democracy and its benefit .
In current system you need to be a drug dealer or feudal lord to contest an election .

If the people of Pakistan think that xyz party will bring revolutionary change in their lives then they are living in fools paradise .Their leaders even know that if they come into power they will not be able to bring revolution in their lives but they won't tell them because they will have nothing to do and their shop of politics will closed and no one would be there to shout their names loudly and give peace and pleasure to their ego.

Mark my words if an honest Army chief didn't take over this stinky democracy to bring revolution then this system will go down to that phase where criminals will be killing and looting people freely without any fear.
Poor and middle class people will not live a life they will just survive . It will be like law of jungle . Who ever is powerful ,will survive .

Thanks

WRITTEN BY ZAMARAY
 
NonStopLeo

Minister (2k+ posts)
SHAM DEMOCRACY OR ARMY RULE

When I talk about this stinky and sham democracy then majority of the workers of different political parties start giving me lectures about democracy .I have done masters in political science from UK and i know what democracy and politics is so please no lecture on that.I'm living here from 15 years. Before some one starts lecturing me about democracy and real politics ,please come to UK and witness what real democracy is.In real democracy from court to parliament ,from police to Army,every institution and every individual is accountable.Even if you kill a cat then you have to face all the charges .
*
*
*
Mark my words if an honest Army chief didn't take over this stinky democracy to bring revolution then this system will go down to that phase where criminals will be killing and looting people freely without any fear.
Poor and middle class people will not live a life they will just survive . It will be like law of jungle . Who ever is powerful ,will survive .

Thanks

WRITTEN BY ZAMARAY

Thank you brother for telling us that you know democrazy very well. We can understand from your post that how much u know about democrazy, its really showing your understanding towards democrazy that you are asking for army rule again & again. Very Good Democratic solution you have to the problems of country.
 
Last edited:

Sane Pakistani

Councller (250+ posts)
میرے بھائی یہاں میرے خلاف پوسٹس کا انبار لگ جائے گا لیکن
میں ذرہ بھر بھی تامل محسوس نہیں کروں گا کہ جمہوریت ایک کفریہ نظام ہے اور کفر کبھی نہیں چاہتا کہ دنیا کے کسی کونے میں اسلامی نظام نافذ ہو
ایک چھوٹی سی ریاست مدینہ منورہ سے اسلام کی شعائیں پوری دنیا میں پھیلیں
تو ایک عورت زیورات سے لدی مکہ مکرمہ آ پہنچی اس دوران اسے کوئی ڈر خوف نہیں تھا
لوگ زکوٰاۃ کے لئے حقدار کو ڈھونڈھتے تھے مگرحقدار ملتا نا تھا
ایک نہیں انگنت مثالیں ہیں ادوار خلافت کی

Tasveer kay dono rukh kio nahi dikhatay? Agar Islami riyasat ka ek rukh ye thaa to Dusraa Rukh kaha gaya? Jab Hazrat Usman (RA) Khailfaa e Waqt ko Musalmaan baaghio nay apnay hatho say qatal kia Shariat naafiz honay kay bawajood? Kaya Khalifa kay Qaatilo ko Saza mili Shariat naafiz honay kay bawajood ? Hazrat Muwaviya aur Hazrat Ali aur Hazrat Ayesha RA kay darmeyaan Khana Jaangi hui Shariyaat naafiz honay kay bawajood? Khaarji nikaal aye musalmano may jo kehtay thay Hazrat Ali RA nauzubillah ek zaalim khalifa hai aur Hum shariat naafiz karnay aaye hai.

Islaami nazaam aur shariat to DAAESH nay bhi naafiz ki hui hay RAQQA may? Kaya bana us ka batana zara ?
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
If i am not wrong

aik baar apny kisi ko comment kia tha ka ap LUCH talnay atay hain

Apki is post nay aj sabit bhi kardia

:(

آپکو تو اچھی خاصی تکلیف ہوئی ہے جناب

بلا وجہ جمہوریت پر بھونکنے اور فوجیوں کی دلالی کرنے والوں پر لچ تلنا

عوام کے ساتھ ساتھ میرا بھی فرض ہے

:)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
to phir yahan wintness protection law ki ghair mojoodgi mein, is case mein kon qasoor-war hai?

جناب آپکو غلط فہمی ہے

گواہوں کے تحفظ کا قانون پہلے سے ہی موجود ہے

چند سکوں کی خاطر گواہوں کا ضمیر مردہ ہو جائے تو عدالت کیا کرے؟

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)

آپکو تو اچھی خاصی تکلیف ہوئی ہے جناب

بلا وجہ جمہوریت پر بھونکنے اور فوجیوں کی دلالی کرنے والوں پر لچ تلنا

عوام کے ساتھ ساتھ میرا بھی فرض ہے

:)

Takleef nahi dukh

Ya jo thread hy us ky content par apko aitraaz kis baat par.

Kaya ya ilfaaz nahi kahay??

بیٹا تو مرگیا میں وڈیروں کے خلاف نہیں لڑسکتی، میری دو بیٹیاں ہیں_ بیٹیاں۔۔

agar nahi kahy to ap jo marzi kahain

Magar agar kahy hain to in ilfaaz ki mehsoos karain phir comment karain
 
مجھے بہانوں بہانوں سے جمہوریت پر بھونکنے پر اعتراض ہے

الیکشن ہار کر جمہوریت پر بھونکنا پیپسی برگروں کی مجبوری بن گیا ہے

کیا فوجی آمریت میں ہر طرف انصاف ہی انصاف نظر آتا ہے یا دودھ اور شہد کی نہریں بہتی دکھائی دیتی ہیں؟

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)

مجھے بہانوں بہانوں سے جمہوریت پر بھونکنے پر اعتراض ہے

الیکشن ہار کر جمہوریت پر بھونکنا پیپسی برگروں کی مجبوری بن گیا ہے

کیا فوجی آمریت میں ہر طرف انصاف ہی انصاف نظر آتا ہے یا دودھ اور شہد کی نہریں بہتی دکھائی دیتی ہیں؟

Aitraaz karnay ki koi jaga yaan moka hota hy

Aik cheez "Jamhoriat" jo apko achi lagti hy sirf usko defend karna zarori yaan ghalat ko ghalat ???

main ny apnay hosh main Mushraf ka daur he daikha hoa. and isi waja sy 2008 main PMLN ko vote dainy ka gunaha bhi kia. kyn k main mushraf k logoon ko vote dainy ka gunaah bhi nahi karna chahta tha..

I dont like mushraf (nearly to hate him)

Magar kaya uskay daur main bhi. Aaam awaam k sath ya haal tha??
 
سر جی

مہربانی ہوگی اگر کومنٹس کسی خالص زبان میں لکھ دیا کریں تاکہ میرے جیسے چٹے ان پڑھ کو بھی پڑھنے اور سمجھنے میں آسانی ہو

اعتراض کرنے کا موقع تھا تو اعتراض کیا ہے جناب. شاید آپ نے غور نہیں کیا ہے ورنہ میں نے اپنے کومنٹس میں ہی واضح طور پر بلا وجہ جمہوریت پر بھونکنے پر اعتراض ریکارڈ کروایا ہے

مجھے بتا دیں کہ جمہوریت پر بھونکنے کا اس واقعے سے کیا تعلق بنتا ہے؟ کیا دور آمریت میں ایسے واقعات نہیں ہوتے ہیں؟ عدالتوں کو لونڈی جمہوری دور میں بنایا گیا یا دور آمریت میں؟ عدالتوں نے نظریہ ضرورت جمہوری دور میں متعارف کروایا تھا یا فوجی آمروں کے دور میں؟ آئین توڑنے والوں کو عدالتوں نے تحفظ فوجیوں کے دباو پر دیا یا جمہوریت پسندوں کے دباو پر؟ مختصر یہ کہ عدالتوں اور عدالتی نظام کا بیڑہ غرق فوجی آمروں نے کیا یا جمہوری حکومتوں نے؟

رہی یہ بات کہ جنرل پرویز مشرف یا دیگر جرنیلوں کے دور میں لوگوں کے ساتھ کیا کیا نا انصافی ہوئی ہے؟ ان نا انصافیوں کو گنوانے بیٹھوں گا تو دن نہیں مہینے لگ جائیں گے اور ان نا انصافیوں کی تفصیل ختم نہیں ہوگی

Mairay pass wakt ki kami hy isliye third party tool use kar ka urdu type nahi kar sakta kabi kabhi use karta hoon

Main ny kahaa na k Aaam Awaam par asa koi zulm hoa ho to bata dain?? Musharaaf jis ko main like nahi karta us k dur sy hi ly ain??

Azaadi raye par pabandi type k zulm mat ginwaye ga.

koi wakaya Model town jaisa??

koi wakaya is qatal jaisa??

mairy ilm main nahi hy ap izafa kr dain ilm main.

jis twatar sy is daur main ho raha hy asa ya aik lamhaya fikar hy sub k liye specially N k supporters k liye
 
کمال ہے جباب

آپ مصروف ہیں تو اپنی مصروفیات کی سزا دوسروں کو کیوں دیتے ہیں؟ اگر اردو یا انگلش میں لکھنا نہیں جانتے ہیں تو پھر سیاسی فورمز کا رخ کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ اگر پبلک فورمز پر ڈسکشن کا شوق ہو تو وقت نکال کر اور کوئی ایسی زبان سیکھ کر آیا کریں جسے دوسرے آسانی سے پڑھ سکیں

مجھے آپکے کومنٹس پڑھکر حیرت ہوئی ہے کہ آپکو پرویز مشرف دور میں کوئی قتل و غارت ہی نظر نہیں آئی ہے. معزرت چاہتا ہوں لیکن یہ لکھنے پر مجبور ہوں کہ آپکی سوچ کنویں کے مینڈک سے زیادہ نہیں ہے

کیا آپ بھول گئے ہیں کہ جنرل پرویز مشرف کے ایما پر ایم کیو ایم نے بارہ مئی دو ہزار سات کو کراچی میں کس طرح خون کی ہولی کھیلی تھی اور کس طرح پچاس سے زیادہ بے گناہ لوگوں سڑکوں پر گولیاں مار کر انہیں شہید کیا تھا؟ اس وقت آپکا یہ بزدل اور بے غیرت کمانڈو انہی قاتلوں کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر عوام کو مکے دکھا رہا تھا

MQM12MAY2007WIKILEAKSTHENEWS3_zps15851e64.gif

آپ یہ بھی بھول گئے ہونگے کہ جنرل پرویز مشرف دور میں کس طرح بے غیرت فوجی افسروں نے ڈاکٹری جیسے معزز پیشہ سے منسلک خواتین کو فرائض کی ادائیگی کے دوران جنسی تشدّد کا نشانہ بنایا اور فوجیوں کے ظلم پر پردہ ڈالنے کیلیے ڈاکٹر شازیہ خالد کو ملک چھوڑنے پر مجبور کیا تھا اور اس ظلم کے خلاف آواز اٹھانے پر نواب اکبر بھگتی کو شہید کر دیا گیا تھا

آپکو تو یہ بھی یاد نہیں رہا ہوں کہ مشرف دور میں ایجنسیوں نے کتنے بلوچوں کو اغوا کرکے اور انہیں قتل کرکے انکی لاشیں چوراہوں میں پھینکی تھیں اور نہ ہی آپکو کبھی بلوچ مسنگ پرسنز کے اہل خانہ بشمول آمنہ جنجوعہ اعتجاج کرتے نظر آئے ہونگے

آپکو یہ بھی نظر نہیں آیا ہوگا کہ لال مسجد میں کتنی معصوم اور بے گناہ بچیوں کو بیدردی سے شہید کیا گیا تھا اور انکی لاشیں رات کے اندھیرے میں دفن کر دی گئی تھیں. میڈیا کی رپورٹس پر کان نہ دھریں لیکن کم از کم فوجیوں کے دلال اعظم ڈاکٹر شاہد مسعود کے ان دنوں کے کالمز ہی پڑھ لیں

میں نے کہا تھا کہ یہ لسٹ بہت ہی لمبی ہے. فوجیوں کی بے غیرتیوں کے بارے میں حقائق لکھنے بیٹھ گیا تو آپ پڑھتے پڑھتے تھک جائیں گے لیکن واقعات کبھی ختم نہیں ہونگے

:)