atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
جب آپ ایک اخلاقی نقطۂ نظر لے کر میدان میں آتے ہیں تو پھر آپ کی جیت بھی اسی وقت مقدم ہو گی اگر آپ کا اخلاقی نقطۂ نظر جیت جائے - انقلاب ہمیشہ اخلاقی نقطۂ نظر کی بنیاد پر لایے جاتے ہیں نا کہ جنگی طاقت کی بنیاد پر - کربلا میں حضرت امام حسین نے اپنے اخلاقی نقطۂ نظر کو جتوایا وگرنہ انکے لیے یزید کی بیت کرکے اپنے آپ کو بچانا آسان تھا-
انقلاب قربانی مانگتا ہے میرا سوال ہے خان صاحب نے کیا قربانی دی ہے اس انقلاب کیلئے
ہار جیت کا فیصلہ ابھی ہونا ہے. باغی یا انقلابی اس کا فیصلہ بھی تب ہی ہو گا. عمران خان کسی جنگی طاقت کی بنیاد پر اسلام آباد نہیں پہنچا. کیا آپ چاہتے ہیں کے عمران خان نواز شریف کی بیعت (ڈیل) کر لے
اگر عمران خان نے کوئی قربانی نہیں دی تو کیا فرق پڑتا ہے وہ بنی گالہ جا کر سوئے یا کنٹینر پر