انقلاب اور فساد کا فرق

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جب آپ ایک اخلاقی نقطۂ نظر لے کر میدان میں آتے ہیں تو پھر آپ کی جیت بھی اسی وقت مقدم ہو گی اگر آپ کا اخلاقی نقطۂ نظر جیت جائے - انقلاب ہمیشہ اخلاقی نقطۂ نظر کی بنیاد پر لایے جاتے ہیں نا کہ جنگی طاقت کی بنیاد پر - کربلا میں حضرت امام حسین نے اپنے اخلاقی نقطۂ نظر کو جتوایا وگرنہ انکے لیے یزید کی بیت کرکے اپنے آپ کو بچانا آسان تھا-

انقلاب قربانی مانگتا ہے میرا سوال ہے خان صاحب نے کیا قربانی دی ہے اس انقلاب کیلئے

ہار جیت کا فیصلہ ابھی ہونا ہے. باغی یا انقلابی اس کا فیصلہ بھی تب ہی ہو گا. عمران خان کسی جنگی طاقت کی بنیاد پر اسلام آباد نہیں پہنچا. کیا آپ چاہتے ہیں کے عمران خان نواز شریف کی بیعت (ڈیل) کر لے

اگر عمران خان نے کوئی قربانی نہیں دی تو کیا فرق پڑتا ہے وہ بنی گالہ جا کر سوئے یا کنٹینر پر
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
سیٹھ صاحب آپ کا اس واقعے کو پاکستان کے موجودہ سیاسی حالات سے موازنہ کرنا ایسا ہی ہے جیسے سیب اور آم کاچلیں آپ بتا دیں کہ اس مسئلےکا ذمے دار کون ہے؟ اور اسکو حل کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ تحریک انصاف کو بقول آپکے یہ طریقہ غلط ہے تو کیا طریقہ اختیار کرنا چاہیے تھا؟
بقول آپکے اگر یہ فساد ہے تو پھر ٢٠٠٨ میں پرویز مشرف جو ایک آئینی صدر تھا اسکو فسادی طریقے سے کیوں رخصت کیا گیا؟ اور یہی فساد نون لیگ والوں نے ٢٠١٣ میں کیا تو تب حلال کیوں تھا؟

ویسے آپ نے بھی میری طرح وکی پیڈیا میں سارا واقعہ پڑھ کر تھریڈ بنا ڈالی یا اسکا کوئی اور سورس بھی موجود ہے؟
جو مطالبات العتیبی کے تھے مجھے تو اس میں اور تحریک انصاف کے مطالبات سے کوئی مماثلت نظر نہیں آئ؟ تحریک انصاف تو صرف دھاندلی اور دھاندلی کرنے والوں کے احتساب کی بات کر رہی ہے العتیبی کے مطالبات تو کچھ اور تھے

Please read with colour coding
1)
اگر تو آپ میرا امتحان لے رہے ہیں تو آپ کا سوال فضول ہے - کیونکہ سورس اس وقت ضروری ہوتا ہے جب آپ کو ا واقعہ کی سچائی پر شک ہو - اور اگر آپ صرف معلومات کی غرض سے پوچھ رہے ہیں تو اس سلسلہ میں آپ کی مدد کی جاسکتی ہے اور یہ کتاب پڑھیے الله افاقہ دے گا

http://books.google.ca/books/about/The_Siege_of_Mecca.html?id=rFhL4IdmDTsC&redir_esc=y

2)
کیا خان صاھب کا دعوا یہ نہیں کہ

وہ بادشاہت کا خاتمہ کرنا چاھتے ہیں
وہ کرپٹ نظام کا خاتمہ کرنا چاھتے ہیں
وہ ایسے انتخابی نظام کا اجرا چاہتے ہیں جس سے عام لوگوں کو حق حکمرانی حاصل ہو
اب اسکا
العتيبي
کے مطالبات سے موازنہ کریں تو شائد سمجھ آ جائے

Last edited:

SAIT_

Senator (1k+ posts)
aapko kis tarah ki qurbaani chahiye Imran Khan say?

Once 5 out of six demands were accepted , cannot he sacrifice one demand to make sure that people around him who trusted him are safe and have no harm. What he has achieved now he has to think this
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا خان صاھب کا دعوا یہ نہیں کہ
وہ بادشاہت کا خاتمہ کرنا چاھتے ہیں
وہ کرپٹ نظام کا خاتمہ کرنا چاھتے ہیں
وہ ایسے انتخابی نظام کا اجرا چاہتے ہیں جس سے عام لوگوں کو حق حکمرانی حاصل ہو

اب اسکا
العتيبي
کے مطالبات سے موازنہ کریں تو شائد سمجھ آ جائے

حضرت حیسن کے مطالبات بھی اسی قسم ہی کے تھے. عمران خان انقلابی ٹہرتا ہے، اخلاقی فاتح یا فسادی فیصلہ ہو جائے گا
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
ہار جیت کا فیصلہ ابھی ہونا ہے. باغی یا انقلابی اس کا فیصلہ بھی تب ہی ہو گا. عمران خان کسی جنگی طاقت کی بنیاد پر اسلام آباد نہیں پہنچا. کیا آپ چاہتے ہیں کے عمران خان نواز شریف کی بیعت (ڈیل) کر لے

اگر عمران خان نے کوئی قربانی نہیں دی تو کیا فرق پڑتا ہے وہ بنی گالہ جا کر سوئے یا کنٹینر پر

I have no such desire that he should do a bait of Nawaz, but he should go for the actions that are good for everybody, he may tone down his demand of resignation. Unfortunately he turned his very good movement to a one point agenda.
 
nautanki

Voter (50+ posts)
so the person who was right, and had legitimate demands, and had no other choice but to take the system and the government head on, when taken down by force , is judged to be the one who commited a cirme ?

What kind of logic are you using ?
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Please read with colour coding
1)
اگر تو آپ میرا امتحان لے رہے ہیں تو آپ کا سوال فضول ہے - کیونکہ سورس اس وقت ضروری ہوتا ہے جب آپ کو ا واقعہ کی سچائی پر شک ہو - اور اگر آپ صرف معلومات کی غرض سے پوچھ رہے ہیں تو اس سلسلہ میں آپ کی مدد کی جاسکتی ہے اور یہ کتاب پڑھیے الله افاقہ دے گا

http://books.google.ca/books/about/The_Siege_of_Mecca.html?id=rFhL4IdmDTsC&redir_esc=y

2)
کیا خان صاھب کا دعوا یہ نہیں کہ

وہ بادشاہت کا خاتمہ کرنا چاھتے ہیں
وہ کرپٹ نظام کا خاتمہ کرنا چاھتے ہیں
وہ ایسے انتخابی نظام کا اجرا چاہتے ہیں جس سے عام لوگوں کو حق حکمرانی حاصل ہو
اب اسکا
العتيبي
کے مطالبات سے موازنہ کریں تو شائد سمجھ آ جائے

آپ پتا نہیں کونسے مطالبات کی بات کر رہے ہیں آپ بھی پٹواری خبروں کے علاوہ کوئی اور سورس سے خبر لے کر پڑھیں انشاء الله آپ کو بھی شفا ملیگی

عمران خان کے مطالبات جو میں نے اب تک پڑھے ہیں وہ یہ ہیں
نواز شریف مستعفی ہوں کیوں کہ وہ دھاندلی سے جیت کر اے ہیں اور تمام پارٹیوں کی مشاورت سے حکومت بنائی جائے جو شفاف انتخابات کرا سکے
الیکشن کمشنر مستعفی ہوں کیوں کہ انہوں نے دھاندلی بھی کروائی اور دھاندلی روکنے میں ناکام رہے
انتخابی اصلاحات کی جاہیں تاکہ آیندہ کوئی دھاندلی نہ ہو
جس نے دھاندلی کی ہے اسکو اسکی سزا دی جائے

اب آپ یہ پڑھو اور پھر اپنا تھریڈ اس سے مطالبات کا موازنہ کرو لیکن پٹواری کی عینک اتار کر کیوں کہ آپ غیر جانبدار نہیں ہو
ویسے جو اہم سوالات میں نے آپ سے پوچھے تھے آپ کی تحریر دیکھ کر لگا کہ آپ سنجیدہ بندے ہو جواب مل جاینگے لیکن آپ تو جاوید چودھری ٹائپ کے بندے نکلے
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
حضرت حیسن کے مطالبات بھی اسی قسم ہی کے تھے. عمران خان انقلابی ٹہرتا ہے، اخلاقی فاتح یا فسادی فیصلہ ہو جائے گا

ان ڈیمانڈز میں کوئی خرابی نہیں ہے اور ہر زی شعور کو ان مطالبات کی حمایت کرنی چاہیے - مسلہ یہاں صرف ایک مطالبے پر ہٹ دھرمی ہے
ویسے آپ ہی بتائیں کہ کیا حضرت حسین نے کسی کا گھیراؤ کیا یا کسی جگہ جا کر قبضہ کیا- فساد کو کربلا سے مت ملائیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
I have no such desire that he should do a bait of Nawaz, but he should go for the actions that are good for everybody, he may tone down his demand of resignation. Unfortunately he turned his very good movement to a one point agenda.

استعفیٰ مانگنے کی نوبت بہت سے مطالبات جوتی کی نوک پر رکھنے کے بعد آئی ہے. حکومت کی سوئی ابھی تک میں نا مانو پر اٹکی ہے
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
I have no such desire that he should do a bait of Nawaz, but he should go for the actions that are good for everybody, he may tone down his demand of resignation. Unfortunately he turned his very good movement to a one point agenda.

Bhaai sahab, Shahbaaz shareef wazir e aaala hai. Uski mojoodgi main investigations main zemedaar hone ke bawajood FIR darj nahi hui aur aap nawaz shareef ki mojoodgi main shafaaf tehqeeqat ki baat kar rahe hain...

Agar nawaz shareef chor na hota to phir dhandli ke khilaaf stay order kyon leta?
aur agar nawaz shareef waqai main sacha hai to phir resign deker tehqeeqat main madad kyon nahi karta? aakhir 1992 main bhi to us se zabardasti isteefa liya gaya tha aur phir adalat ne bahaal kar diya tha baad main?
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Once 5 out of six demands were accepted , cannot he sacrifice one demand to make sure that people around him who trusted on him are safe and have no harm. What he has achieved now he has to think this

Bhaai sahab that is the root cause of the problem unofunately now. That is the only reason N League accepted 5 demands which they were refusing to accept from the beginning...

In presence of NS as PM. There is no way that the investigations will be independent of political influence
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ان ڈیمانڈز میں کوئی خرابی نہیں ہے اور ہر زی شعور کو ان مطالبات کی حمایت کرنی چاہیے - مسلہ یہاں صرف ایک مطالبے پر ہٹ دھرمی ہے
ویسے آپ ہی بتائیں کہ کیا حضرت حسین نے کسی کا گھیراؤ کیا یا کسی جگہ جا کر قبضہ کیا- فساد کو کربلا سے مت ملائیں
یزید کے مطابق حضرت حیسن کربلا فساد مچانے ہی پہنچے تھے، (نقل کفر کفر نہ باشد). آپ کے اور میرے مطابق وہ ظلم کا مقابلہ کرنے آئے تھے

جناب کربلا آپ ہی بیچ میں لے کر آئیں ہیں. آپ کہیں تو رام لیلا میں کہوں تو کریکٹر ڈھیلا
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
استعفیٰ مانگنے کی نوبت بہت سے مطالبات جوتی کی نوک پر رکھنے کے بعد آئی ہے. حکومت کی سوئی ابھی تک میں نا مانو پر اٹکی ہے

Bhaai sahab that is the root cause of the problem unofunately now. That is the only reason N League accepted 5 demands which they were refusing to accept from the beginning...

In presence of NS as PM. There is no way that the investigations will be independent of political influence

They were wrong when they refused the demand of audit of four seats. Now it looks even worse after they accepted more than that. If the audit was possible then it should not be delayed to this point. Khan achieved more than what he was demanding before the march.

Concerns over the presence of NS as PM may be valid but if Nawaz cannot influence lower courts to stop an FIR against him it would be hard for him to influence supreme court. Khan should have agreed on the guarantee given by parliament to be on high moral ground. I seriously think khan cannot get any thing more than what has been offered to him from this agitation, actually he may loose some.
 
Last edited:

SAIT_

Senator (1k+ posts)

جناب کربلا آپ ہی بیچ میں لے کر آئیں ہیں. آپ کہیں تو رام لیلا میں کہوں تو کریکٹر ڈھیلا

نہیں حضرت آپ غلط سمجھے آپ ضرور کربلا کا ذکر کریں پر میں آپکے اس موازنہ سے متفق نہیں ہوں - کیونکہ نا تو امام حسین نے کسی کو گھیراؤ کا کہا اور نا ہی سپہ سالار کے سندیسے پر اپنا خیمہ چھوڑ کر اس سے ملنے چلے گئے - بلکہ انہوں نے اپنی ڈیمانڈز تک بھی تبدیل کردی تھیں -
 
Last edited:

SAIT_

Senator (1k+ posts)
so the person who was right, and had legitimate demands, and had no other choice but to take the system and the government head on, when taken down by force , is judged to be the one who commited a cirme ?

What kind of logic are you using ?

There should be method to achieve those demands and not madness. Once you are demanding something on moral grounds then you have to make sure that none of your action should lead to "Fasaad". But if your actions are Fasaadi like then that is no good to have valid demand; read again what I wrote

کامیاب انقلاب کے لیے صاف نیت اور جائز مطالبات ہی کافی نہیں بلکہ آپ کا عمل بھی اتنا ہی شفاف ہونا ضروری ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نہیں حضرت آپ غلط سمجھے آپ ضرور کربلا کا ذکر کریں پر میں آپکے اس موازنہ سے متفق نہیں ہوں - کیونکہ نا تو امام حسین نے کسی کو گھیراؤ کا کہا اور نا ہی سپہ سالار کے سندیسے پر اپنا خیمہ چھوڑ کر اس سے ملنے چلے گئے - بلکہ انہوں نے اپنی ڈیمانڈز تک بھی تبدیل کردی تھیں -

آپ کا متفق ہونا ضروری بھی نہیں. حضرت حسین مدینہ سے کربلا کیوں پہنچے، آپ کی منزل کیا تھی اور مقصد کیا تھا

عمران خان کنٹینر نہیں چھوڑے تو آپ کہتے ہیں ہٹ دھرم ہے، ڈیمانڈ تبدیل کرے تو آپ کہیں گے یو ٹرن لے لیا ڈیل کر لی. آپ ہی بتائیں عمران خان کی کیا ڈیمانڈ ہونی چاہے اور حکومت نا مانے تو عمران خان کیا کرے
 
TONIC

Chief Minister (5k+ posts)
Imam Mahdi R.A kay imam honay kee sab say badi nishani yeah hai kah wooh yeah naheen kaheen gay kah wooh Imam Mahdi hain.
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
They were wrong when they refused the demand of audit of four seats. Now it looks even worse after they accepted more than that. If the audit was possible then it should not be delayed to this point. Khan achieved more than what he was demanding before the march.

Concerns over the presence of NS as PM may be valid but if Nawaz cannot influence lower courts to stop an FIR against him it would be hard for him to influence supreme court. Khan should have agreed on the guarantee given by parliament to be on high moral ground. I seriously think khan cannot get any thing more than what has been offered to him from this agitation, actually he may loose some.

Bhaai sahab u did not get the point. Plz go back to 11 may 2013, many of the credible analysts were saying that after nawaz's victory speech, RO got pressurised and did whatever they were told to do so.

Police was not filing FIR against SS even after JIT report and the sole reason for that is that he is in power... That is even serious crime and here we are talking about PM... Imran Khan tried all on the parliament floor and nothing happened... Watch Faisal Raza Abidi's last speech in senate and see the real face of democracy in Pakistan...
 
1) You need a forum to prove rigging, it cannot be done on roads.

2) Khan can only create that pressure if he is in parliament. People vote to send representatives in the parliament so they do not have to come on roads for their demands, but now their representatives are one the roads with them.

Though my quest is different here, I am asking what will be achieved from this agitation, do you think Imran can achieve any thing more than what has been offered to him. To me only establishment can achieve something from this mess and everybody else will lose.
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)

آپ کا متفق ہونا ضروری بھی نہیں. حضرت حسین مدینہ سے کربلا کیوں پہنچے، آپ کی منزل کیا تھی اور مقصد کیا تھا

عمران خان کنٹینر نہیں چھوڑے تو آپ کہتے ہیں ہٹ دھرم ہے، ڈیمانڈ تبدیل کرے تو آپ کہیں گے یو ٹرن لے لیا ڈیل کر لی. آپ ہی بتائیں عمران خان کی کیا ڈیمانڈ ہونی چاہے اور حکومت نا مانے تو عمران خان کیا کرے

آپ کی بات درست کہ میرا متفق ہونا ضروری نہیں
حضرت حسین جس بھی وجہ سے مدینہ سے کربلا کی طرف آئے تھے پر ایک بات طے تھی کہ انکا اردہ جنگ یا فساد کا نا تھا- وگرنہ وہ وہ اپنے اہل و عیال کے ساتھ مدینہ نا چھوڑتے - دوسری بات جب وہ کربلا پھنچے تو انکو اندزہ ہوا کے انکے مطالبے کی بنیاد اب قائم نہیں تو پھر انہوں نے اپنے مطالبات کو بھی تبدیل کیا -

جہاں تک یو ٹرن کا تعلق ہے تو اسکے پیچھے ایک تاریخ ہے ناکہ ایک واقعہ - اور یو ٹرن کا فیصلہ بھی تاریخ نے کرنا ہے میں نے یا آپ نے نہیں
 
Last edited: