انقلاب
Chief Minister (5k+ posts)
میں آپ کو یقین سے کہہ سکتا ئوں کہ آپ کی یہ غلط فہمی جلد ہی دور ہو جاۓ گی۔ میرا یہ کمینٹ سنبھال کر رکھنا۔ جن سجیلوں پر آپ تکیہ کر کے بیٹھے ہیں وہ ۱۹۷۱ میں اپنے ہم وطنوں کے ساتھ اس سے برا کر چکے ہیں، بلوچستان میں کیے جا رہے ہیں۔ ابھی تو دیکھنا کہ الطاف حسین بھی اگلے الیکشن سے پہلے پاکستان میں ہو گا، کیونکہ عمران کا انقلاب روکنا ہے۔جو خبر ن لیکی پھیلاتے ہیں پی ٹی آئی والے اس پر یقین کر لیتے ہیں پھر تو بڑے ہی چوتیے ہیں۔ فوج اپنی عوام پر گولی نہیں چلاتی اور اگر چلادیتی تو پاکستان کا آخری دن