Shahid Abassi
Chief Minister (5k+ posts)
فرق صرف سوشل میڈیا کے آنے کا ہے میرے بھائی۔ دوسری وجہ یہ کہ ذوالفقار بھٹو کے بعد بڑے عرصے بعد نوجوان اس قدر کسی سیاسی پارٹی کے ساتھ اٹیچ ہوا ہے۔ تیسری وجہ کہ عمران خان نے کرپشن کے اشو کو اس قدر ابھارا ہے کہ یہ لوگ اب نواز مریم اور زرداری کو سیاست دان نہی بلکہ ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرز پر لٹیرے سمجھتے ہیں۔ چوتھی اور اہم وجہ لوگ فرسٹریٹیڈ ہیں کہ ملک پیچھے ہی کو جا رہا ہے۔ جاب مل نہی رہے، تعلیم بے وقعت ہو گئی ہے۔ انہیں کسی امید کی کرن کی ضرورت ہے جو انہیں عمران خان میں (غلط یا سہی) نظر آتی ہے کیونکہ باقی تو صدیوں سے یہاں ہیں۔چلیں ناراض نہ ہوں شاہد صاحب - نونی گندے ہیں انہوں بینظیر کی تذلیل کی - میں نہیں جھٹلاتا - میرا سیاسی شعور جب بیدار ہوا تو وہ مشرف کا دور تھا - اس کے بعد جو کت خانہ میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا تو اس میں عمران خان ہی سب سے زور آور تھا - اس لئے میں نے مریم کو اس کا رد عمل کہا - اب آپ عمران خان کو پاک پوتر کہنا چاھیں گے تو میں نہیں روکوں گا - میں تو پہلے ہی حیران پریشان ہوں اس کلٹ کلچر سے جو آج کل مجھے نظر آنا شروع ہوا ہے - قسم سے مجھے اپنی قوم کا کچھ اندازہ تھا پر اتنا نہیں تھا