RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
ہو سکتا ہے مجھے آج عمرانیوں سے نہیں پٹواریوں سے گالیاں پڑیں - لیکن مجھے سچ بولنے سے کوئی نہیں روک سکتا
پچھلے دس پندرہ سالوں سے پاکستانی سیاست میں جو نفرت، بدزبانی، اور مغلظات کا کلچر عمران خان لے کر آیا ہے اس پر اب بولنا تو کیا سوچنا بھی پرانا اور فرسودہ سا لگتا ہے - لیکن ہر عمل کا ایک رد عمل ہوتا ہے - میں کیوں اس فورم پر ہمیشہ کہتا ہوں کہ مریم نواز ہر لحاظ عمران خان سے چار گنا بڑھ کر ہے
چار گنا زیادہ نالائق
چار گنا زیادہ کاذب
چار گنا زیادہ بدزبان
لیکن مریم اس وقت پاکستانی سیاست کی بہت ایہم ضرورت بھی ہے - کیوں کہ بدزبانی ہی اب ہماری سیاست کا نیا نورم ہے - اس میں عمران خان کی پھیلائی اس غلاظت کو اس تیزاب سے ہی دھونے کی ضرورت
مجھے انور مقصود اور مائرہ خان سے کوئی ہمدردی نہیں نہ میں ان کا کوئی فین ہوں - خصوصا انور مقصود کے لسانی مزاح کو میں ہمیشہ بنی اسراءیل کی سنت سمجھتا ہوں - زبان کو مروڑ کر مزاح پیدا کرنا یہودیوں کا کرتوت ہے جس کا اللہ نے سورة البقرة میں ذکر کیا ہے - یہ شخص میرے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتا
لیکن جس طرح سے اور جس گندے الفاظ سے مریم بیبی کا میڈیا سیل اس عمر رسیدہ انسان کے بے عزتی کر رہا ہے وہ دیکھ کر شدید دکھ ہو رہا ہے
اگر کوئی میرے اس تھیرڈ کو انور مقصود تک پہنچا دے تو میں اس کا شکریہ ادا کرتا ہوں پچھلے دس پندرہ سالوں سے پاکستانی سیاست میں جو نفرت، بدزبانی، اور مغلظات کا کلچر عمران خان لے کر آیا ہے اس پر اب بولنا تو کیا سوچنا بھی پرانا اور فرسودہ سا لگتا ہے - لیکن ہر عمل کا ایک رد عمل ہوتا ہے - میں کیوں اس فورم پر ہمیشہ کہتا ہوں کہ مریم نواز ہر لحاظ عمران خان سے چار گنا بڑھ کر ہے
چار گنا زیادہ نالائق
چار گنا زیادہ کاذب
چار گنا زیادہ بدزبان
لیکن مریم اس وقت پاکستانی سیاست کی بہت ایہم ضرورت بھی ہے - کیوں کہ بدزبانی ہی اب ہماری سیاست کا نیا نورم ہے - اس میں عمران خان کی پھیلائی اس غلاظت کو اس تیزاب سے ہی دھونے کی ضرورت
مجھے انور مقصود اور مائرہ خان سے کوئی ہمدردی نہیں نہ میں ان کا کوئی فین ہوں - خصوصا انور مقصود کے لسانی مزاح کو میں ہمیشہ بنی اسراءیل کی سنت سمجھتا ہوں - زبان کو مروڑ کر مزاح پیدا کرنا یہودیوں کا کرتوت ہے جس کا اللہ نے سورة البقرة میں ذکر کیا ہے - یہ شخص میرے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتا
لیکن جس طرح سے اور جس گندے الفاظ سے مریم بیبی کا میڈیا سیل اس عمر رسیدہ انسان کے بے عزتی کر رہا ہے وہ دیکھ کر شدید دکھ ہو رہا ہے
میں پٹواری ہونے کی صورت میں انور مقصود سے معافی مانگتا ہوں
arifkarim Citizen X Munawarkhan surfer atensari jani1 chacha jani Chacha Basharat Siberite Sonya Khan sensible
- Featured Thumbs
- https://mmnews.tv/wp-content/uploads/2021/12/Untitled-1-256.jpg