!!!....اور سوڈان ٹوٹ گیا

maksyed

Siasat.pk - Blogger
06.gif
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک مسلمان اپنی ایک جماعت سے الگ ہوتے رہیں گے اسی طرح بٹتے رہیں گے
جو بھی اپنے گلے سے الگ ہوتا ہے بھیڑیا اسے کھا جاتا ہے
انڈونشیا سے تیمور کو الگ کیا
عراق ہڑپ کر لیا
افغانستان نگل لیا
سوڈان کے جنوب کو الگ کر دیا
لیبیا پر پنجے گاڑ لیے
پاکستان اب لب بام ہے
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا


اب بھی ہماری آنکھیں اور دماغ بند ہیں

 

canadian

Chief Minister (5k+ posts)
The real reason is lack of unity amongst the Ummah. This is obviously explioted by those who cannot see us prosper and keep on conspiring to break our unity.Another factor is almost all sold out leaders of Muslim countries who actually act as their agents in these countries.