اپنی تصویر پوسٹ کریں

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
..خود ہی کہا ہے کے فن تھریڈ ہے اب کسی کی فوٹو بھی پوسٹ نہیں کر سکتے ،
ویسے آپ کیا بلب کو دیکھ رہے ہیں کے کب بجلی چلی جاۓ یا چھت پر ہیں اور پتنگ پکڑنے کا ارادہ ہے ؟

اشکن ہے اشکن ;)
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
17281_10204259428792554_6215538624469058222_n.jpg


یہ لیں آنکھوں میں آنکھیں بھی ڈال لیں (bigsmile)

یہ کیا مولا جٹ ٹو کا آڈیشن ہو رہا تھا

:lol:
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
..خود ہی کہا ہے کے فن تھریڈ ہے اب کسی کی فوٹو بھی پوسٹ نہیں کر سکتے ،
ویسے آپ کیا بلب کو دیکھ رہے ہیں کے کب بجلی چلی جاۓ یا چھت پر ہیں اور پتنگ پکڑنے کا ارادہ ہے ؟

ہاں! خواتین اپنی کسی لک الائیک کی تصویر بھی لگا سکتی ہیں ، جو انکے خیال میں انکے جیسی ہے
 

Annie

Moderator
ہاں! خواتین اپنی کسی لک الائیک کی تصویر بھی لگا سکتی ہیں ، جو انکے خیال میں انکے جیسی ہے
Ok Ji here your wish is granted.. :P


hijab_and_i_p2.jpg


....
.:dunno:..ایک مسلہ ہے آپکی تھریڈ میں کسی فوٹو والی پوسٹ کو لائیک نہیں دے سکتی لوگ کچھ غلط ہی نہ سمجھ بیٹھیں
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)

.
dunno.gif
..ایک مسلہ ہے آپکی تھریڈ میں کسی فوٹو والی پوسٹ کو لائیک نہیں دے سکتی لوگ کچھ غلط ہی نہ سمجھ بیٹھیں
ہاں یہ تو ہے ، آپکی مجبوری سمجھ گیا ہوں میں :p
 
Last edited:

Saleemraza

Councller (250+ posts)
لگاو ۔۔اپنی اپنی فوٹو۔۔۔۔ اب یہ مصوف دیکھنا چاہ رہے ہیں۔۔۔کہہ مجھ سے بھی کوئی


گیا گزرا ہے ۔۔۔کہہ میں اکیلا ہی ہوں۔۔۔




جس نے اپنی فوٹو لگانی یہ دیکھ لوگ تصویر دیکھ کے کہیں جی چھڈو شکل سے


ہی منحوس لگتا ہے لکھا بھی کچھ ایسا ہی ہوگا
 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
حد ہے ، کوئی اپنی تصویر تک پوسٹ نہیں کر رہا ... اتنی بے اعتباری کس بات کی

زن تو زن ، مرد بھی کنارہ کش ہے اس تھریڈ سے

(thumbsdown)