اپنی تصویر پوسٹ کریں

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
لگاو ۔۔اپنی اپنی فوٹو۔۔۔۔ اب یہ مصوف دیکھنا چاہ رہے ہیں۔۔۔کہہ مجھ سے بھی کوئی


گیا گزرا ہے ۔۔۔کہہ میں اکیلا ہی ہوں۔۔۔


جس نے اپنی فوٹو لگانی یہ دیکھ لوگ تصویر دیکھ کے کہیں جی چھڈو شکل سے


ہی منحوس لگتا ہے لکھا بھی کچھ ایسا ہی ہوگا


:lol: کر دی نہ بھائی پھیرو والی بات
جناب شغل ہو رہا ہے شغل ہی رہنے دیں
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
فوٹو تو نہیں لگا سکتا ، کچھ احوال بیان کر دیتا ہوں

قد 6 فیٹ

عمومی لباس : جینز شرٹ ، نوکری کے لئے انٹرویو بھی جینز پہن کر دیا تھا
شکل : ایسی کہ شیر خوار بچے مسکرا کر میری طرف لپکتے ہیں ، کوئی مان نہیں سکتا کہ میں نے آج تک گرل فرینڈ وغیرہ نہیں رکھی

وزن : 90 کلو ، لیکن میں 60 ، 65 کلو کا لگتا ہوں

لڑائی کسی سے نہیں کرتا لیکن اگر کی تو لوگ تربیت یافتہ ایجنٹ سمجھ لیں گے


اور بھی بہت سی باتیں ہیں پر یاد نہیں آ رہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
نوٹ : یہ ساری باتیں سچ ہیں
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
..خود ہی کہا ہے کے فن تھریڈ ہے اب کسی کی فوٹو بھی پوسٹ نہیں کر سکتے ،
ویسے آپ کیا بلب کو دیکھ رہے ہیں کے کب بجلی چلی جاۓ یا چھت پر ہیں اور پتنگ پکڑنے کا ارادہ ہے ؟

ادھر ادھر کی باتیں نہ کریں،،،تصویر لگائیں،،تس ویر
 

ansarppu

Minister (2k+ posts)
Annie;3569690]Ok Ji here your wish is granted.. :P


hijab_and_i_p2.jpg


....[/QUOTE]
parde mein rehne do parda na uthao.........aap ko yeh cmnt karna chahiye tha
 

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
حد ہے ، کوئی اپنی تصویر تک پوسٹ نہیں کر رہا ... اتنی بے اعتباری کس بات کی

زن تو زن ، مرد بھی کنارہ کش ہے اس تھریڈ سے

(thumbsdown)
اب ہر کوئی آپ جیسا گڈ لکنگ نا ہو تو تو وہ بیچارہ کیا کرے،بعد میں جگتیں کھانے سے اچھا ہے بندا نہ ہی لگاےؑ:p
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
فوٹو تو نہیں لگا سکتا ، کچھ احوال بیان کر دیتا ہوں

قد 6 فیٹ

عمومی لباس : جینز شرٹ ، نوکری کے لئے انٹرویو بھی جینز پہن کر دیا تھا
شکل : ایسی کہ شیر خوار بچے مسکرا کر میری طرف لپکتے ہیں ، کوئی مان نہیں سکتا کہ میں نے آج تک گرل فرینڈ وغیرہ نہیں رکھی

وزن : 90 کلو ، لیکن میں 60 ، 65 کلو کا لگتا ہوں

لڑائی کسی سے نہیں کرتا لیکن اگر کی تو لوگ تربیت یافتہ ایجنٹ سمجھ لیں گے


اور بھی بہت سی باتیں ہیں پر یاد نہیں آ رہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
نوٹ : یہ ساری باتیں سچ ہیں


جناب آپ نے احوال بتا کر تجسس مزید بڑھا دیا ہے اب تصویر لگا ہی دیں
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
فوٹو تو نہیں لگا سکتا ، کچھ احوال بیان کر دیتا ہوں

قد 6 فیٹ

عمومی لباس : جینز شرٹ ، نوکری کے لئے انٹرویو بھی جینز پہن کر دیا تھا
شکل : ایسی کہ شیر خوار بچے مسکرا کر میری طرف لپکتے ہیں ، کوئی مان نہیں سکتا کہ میں نے آج تک گرل فرینڈ وغیرہ نہیں رکھی

وزن : 90 کلو ، لیکن میں 60 ، 65 کلو کا لگتا ہوں

لڑائی کسی سے نہیں کرتا لیکن اگر کی تو لوگ تربیت یافتہ ایجنٹ سمجھ لیں گے


اور بھی بہت سی باتیں ہیں پر یاد نہیں آ رہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
نوٹ : یہ ساری باتیں سچ ہیں

​توند وغیرہ کی بابت کچھ ارشاد فرمائیں
 

Annie

Moderator
ادھر ادھر کی باتیں نہ کریں،،،تصویر لگائیں،،تس ویر
لگا بھی دی اور آپ نے دیکھی بھی نہیں کیا, ابھی بھی نیند میں ہیں اففففففف کتنا سوتے ہیں آپ
 

ansarppu

Minister (2k+ posts)
فوٹو تو نہیں لگا سکتا ، کچھ احوال بیان کر دیتا ہوں

قد 6 فیٹ

عمومی لباس : جینز شرٹ ، نوکری کے لئے انٹرویو بھی جینز پہن کر دیا تھا
شکل : ایسی کہ شیر خوار بچے مسکرا کر میری طرف لپکتے ہیں ، کوئی مان نہیں سکتا کہ میں نے آج تک گرل فرینڈ وغیرہ نہیں رکھی

وزن : 90 کلو ، لیکن میں 60 ، 65 کلو کا لگتا ہوں

لڑائی کسی سے نہیں کرتا لیکن اگر کی تو لوگ تربیت یافتہ ایجنٹ سمجھ لیں گے


اور بھی بہت سی باتیں ہیں پر یاد نہیں آ رہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
نوٹ : یہ ساری باتیں سچ ہیں
chal jhoota kahin ka.........(bigsmile)
 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
یار ہر جگہ چہرہ اپنے اندر خوبصورتی لیے ہوتا ہے ، دیکھنے والے پر ہے ...الله کی ہر تحلیق میں حسن پنہاں ہوتا ہے اب ڈھونڈنے والے پر ہے


مت دیکھو کسی چہرے کو حقارت کی نظر سے
ہر چہرہ کسی کا محبوب ہوا کرتا ہے

اب ہر کوئی آپ جیسا گڈ لکنگ نا ہو تو تو وہ بیچارہ کیا کرے،بعد میں جگتیں کھانے سے اچھا ہے بندا نہ ہی لگاےؑ:p
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
chal jhoota kahin ka.........(bigsmile)

سچ ہے بھائی جی

ایک اور بات بتاؤں

اس فورم پر میری شہرت جیسی بھی ہے ، پر میرے کچھ جاننے والے ہیں جو وہابی اور دیو بند ہیں ، ان کو دوست کہنا ٹھیک نہیں جاں نثار کہنا ٹھیک ہے

اور میرا ایک جاں نثار ایسا بھی ہے جو سپاہ صحابہ کا سابق ممبر رہ چکا ہے