اپوزیشن اتحاد میں گئے تو وزارتوں سے استعفی دیں گے، پرویز الہیٰ

21pervaizelahiishara.jpg

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے موجودہ سیاسی صورتحال میں ایک اہم بیان دیدیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ موجودہ اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آج لاہور میں مسلم لیگ ق کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس کے بعد میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے حکومتی اتحادی جماعت ق لیگ کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ ہم اپنافیصلہ کرچکے ہیں بس اس پر دوستوں اور ساتھیوں سے حتمی مشاورت جاری ہے۔

انہوں نے اعلان کیا کہ مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف سے جلد ملاقات متوقع ہے اور یہ ملاقات کسی بھی وقت ہوسکتی ہے، تاہم وزیراعظم عمران خان کو بھی ہار نہیں ماننی چاہئے اور اپنی کوششیں جاری رکھنی چاہیے۔


چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ اگر ق لیگ اپوزیشن کے اتحاد میں شامل ہوئی تو اس کے ارکان وزارتوں سے مستعفیٰ ہوں گے، ہم ایم کیو ایم اور بلوچستان عوامی پارٹی کے ساتھ مل کر چل رہے ہیں، جہانگیر ترین گروپ کے لوگوں سے بھی بات چیت جاری ہے آئندہ 2روز میں وہ بھی ہمیں اپنی حمایت سے متعلق جواب دیں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ متحدہ اپوزیشن نے ق لیگ کو حمایت کے بدلے میں پنجاب کی وزارت اعلی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے اور چوہدری پرویز الہیٰ کو وزیراعلی پنجاب بنانے پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔

اس حوالے سے شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری نے اہم کردار ادا کیا اور ق لیگ کو یقین دلایا کہ عمران خان کی مرکز اور پنجاب میں حکومت کو گھر بھیج کر پنجاب میں پرویز الہیٰ کو وزیراعلی بنایا جائے گا۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Opposition had played their card wrong
چودھریوں کی اپنی ایک عزت تھی لیکن انہوں نے اس مشکل وقت میں عمران خان کو چھوڑ کر
اپنی عزت کا جنازہ نکلل دیا ہے…..عمران خان تو انشااللہ واپس آ جائے گا لیکن تم دیکھنا
ان چودھریوں پر لوگ تھو تھو کریں گے….
 

Bebabacha

Senator (1k+ posts)
چودھریوں کی اپنی ایک عزت تھی لیکن انہوں نے اس مشکل وقت میں عمران خان کو چھوڑ کر
اپنی عزت کا جنازہ نکلل دیا ہے…..عمران خان تو انشااللہ واپس آ جائے گا لیکن تم دیکھنا
ان چودھریوں پر لوگ تھو تھو کریں گے….
Exactly they were know for their dignity.. Ke chudry zuban ke pakkay hai or sath nibhatey hain even now if they support khan they had lost it
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Exactly they were know for their dignity.. Ke chudry zuban ke pakkay hai or sath nibhatey hain even now if they support khan they had lost it
Yes exactly….These chowdhries have no clothes……They now stand naked.
 

London Bridge

Senator (1k+ posts)
ہاہاہا...اور تم اس زمانے میں چودھری ظہور کو سانڈے کا تیل سپلائی کرتے تھے؟ ?
شیخ رشید نے ایک مرتبہ پریس کانفرنس میں بتایا تھا چوہدری ظہور الہی تیل سے نہیں تھوک سے کام چلا لیا کرتے تھے
?
? ?
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bhutto nay in kay bap ko qatal karwaya​

Nooron nay In ki izat ka janaza nikala​

Aaj yeh in duno kay sath mil rehay hein?​

Umeed hai kah end of the day halaat Imran kay haq he hon gay Lakin iss se nikalnay kay baad Imran ko dost aur dushman ki pehchan ho jaye gi​

 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
چودھریوں کی اپنی ایک عزت تھی لیکن انہوں نے اس مشکل وقت میں عمران خان کو چھوڑ کر
اپنی عزت کا جنازہ نکلل دیا ہے…..عمران خان تو انشااللہ واپس آ جائے گا لیکن تم دیکھنا
ان چودھریوں پر لوگ تھو تھو کریں گے….
اب وہ عمران خان کے ساتھ بھی رہ گئے تو عزت کا جنازہ نکل چکا ہے اگلے الیکشن میں کوی ان کو ووٹ کرنے کی غلطی کرے گا نہ ساتھ چلنے کی
 

Kam

Minister (2k+ posts)
Choudhries and Cheemas current time k meer jaffar aur meer sadiq hain.

Choudrian hor cheemian to bach k.....

Kutti aur kameeni nasal dy log ny.
 

Kam

Minister (2k+ posts)
Choudhry Brothers and big mouth cheema should be careful. They are behaving like stupid persons on earth.
Do not forget, it takes years to earn respect but greed can destroy all hard earned respect in a day.
People are watching and analysing your behavior. This might destroy image of all family.
Please be careful.
 
Last edited: