اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو جیل سے رہا کر دیا گیا

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Sadly LHC is having Judges like Asjad who is also Muslim and not standing by corrupts. I hope CJ LHC will take strict action against him because of such Judges we are not achieving ranking of 128/128
NAB can file appeal in SC against this bail but they wouldn’t b/c those who control NAB want Shehbaz to be released. Due to these ‘same people’, government of Punjab didn’t file appeal against LHC’s stay-order in Model Town case. These ‘people’ don’t have any sympathy with Rana Sana but they don’t want to sacrifice Shehbaz who was also hand-n-glove with Rana Sana in that case.

Due to the above factors and ‘splendid’ performance of Buzdar, I am pretty sure that Shehbaz will be next PM and his best buddy, Ch Nisar, will be next CM Punjab.
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Due to the above factors and ‘splendid’ performance of Buzdar, I am pretty sure that Shehbaz will be next PM and his best buddy, Ch Nisar, will be next CM Punjab.

کیو شکر جی تساں نے منھے وچ

b948185cc3e892f8f89f72c6423a9647.jpg
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
پتا نہیں ان ججوں کی کیا کمزوریاں ہیں ان کے پاس کہ ان سے گالیاں بھی کھاتے مٹی پلید بھی کرواتے ہیں اور ان کو رلیف بھی دیتے ہیں شاید ان سب کو ویڈیوز ہیں ان کے پاس

نواز شریف خاندان کس طرح بزریعہ جسٹس رفیق تاڑر ججوں کو بریف کیس دیتا رہا بے نظیر چلاتی رہی

یہ سپریم کورٹ پر حملہ آور بھی ہوتے ہیں ججوں کو بھاگ کر اپنی جان بچانی پڑتی ہے لیکن پھر بھی جج ان کو انصاف دینے میں تیز رفتاری دیکھاتے ہیں

جیسے جسٹس قیوم شہباز شریف کے فون پر ہدایات دیتا ہے جس عدالتوں کی بدنامی ہوتی ہے

لیکن یہی جج چھٹی والے دن عدالت لگا کر حمزہ شہباز کو ضمانت دیتے ہیں

ملک ارشد مرحوم کو کس طرح یہ خریدنے کی کوشش کرتے رہے وہ بھی تاریخ کا ایک حصہ ہے

حسین نواز رمضان میں 27 ویں رات مدینہ شریف میں تراویح کے بعد اس کی گندی فحش وڈیوز دیکھا کر اسے بلیک میل کر رہا تھا کہ دنیا میں جہاں کہو گے وہاں پیسے ملیں گیں وہاں کی سیٹیزن شپ یعنی شہریت ملے گی بس ہمارے لیے کام کرو یہ سب اسی بات کی عکاسی ہے کہ یہ شرفا کے لبادے میں خود تو لعنتی ہے ہی ان کے اولادیں بھی انتہائی غلیظ بدبودار کردار کی مالک ہیں

اربوں کے کیس پر سزا یافتہ نواز شریف کو صرف 50 روپے کے اسٹام پر جانے دیا جاتا ہے
بہت لمبے لمبے کارنامے ہیں اس شریف خاندان کے کھلی چوریوں ڈاکیتیوں قبضے اور قتلوں کے کیسیز ہیں لیکن بد قسمتی سے ملک کے اداروں کی آنکھوں میں موتیا اتر گیا ھے کانوں میں بہرا پن آگیا ھے اداروں کو کچھ دکھائی اور عوام کی سنائی نہیں دیکھ رہی ھے اور انصاف کے اداروں نے بس حرام کی تنخواہیں اور مراعات وصول کرنی ھے