اپوزیشن نےحکومتی ارکان کوسندھ ہاؤس میں چھپا رکھا ہے،نجی چینل کا دعویٰ

11sindhhousechuparakha.jpg

اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کے موقع پر حمایت کی یقین دہانی کروانے والے حکومتی اراکین کو مبینہ طور پر اسلام آباد کے سندھ ہاؤس اور ایک فارم ہاؤس پر چھپاکر رکھنے کاانکشاف ہوا ہے۔

خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سوات جلسے میں سندھ ہاؤس میں ضمیر فروشی سے متعلق ایک بیان دیا تھا، اس حوالے سے مزیدانکشافات سامنے آگئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے کچھ روز پہلے تحریک انصاف کی تین خواتین اراکین قومی اسمبلی سمیت کچھ حکومتی ارکان کو سندھ ہاؤس اور ایک فارم ہاؤس میں چھپا کر رکھا گیا ہے، جبکہ ان کے علاوہ کچھ ارکان کو پارلیمنٹ لاجز میں بھی چھپایا گیا ہے۔

سندھ ہاؤس میں ان ارکان کو خفیہ رکھنے کیلئے سندھ پولیس کی نفری بھی تعینات کردی گئی ہے، شبہ ہونے پر ان اراکین کوپہلےبذریعہ طیارہ سکھر بھیجنے کا منصوبہ بنایا گیا مگرمعاملہ منظر عام پر آنے کے بعد بائے روڈ ان اراکین کو سکھر منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔

رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے جن اراکین کو چھپایا گیا ہے ان کے ناموں سے متعلق حکومت کو علم ہوچکا ہے اور ان اراکین کی واپسی کیلئے حکومت نے بیک چینل اپوزیشن سےرابطے بھی شروع کردیئے ہیں، حکومت نے اپوزیشن کو رضاکارانہ طور پر اپنے اراکین کی واپسی کامطالبہ کیا ہےاور وارننگ دی ہے کہ اگر اراکین کوواپس نہ کیا گیا تو انہیں دن دیہاڑے بازیاب کروایا جائے گا۔

دوسری جانب حکومت نے سکیورٹی اداروں کو اپنے ارکان کی بازیابی کا بھی حکم دے دیا ہے۔

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

حکومت اپنے اراکین کی حفاظت نہیں کر سکتی؟
???
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
زلیل داری ڈاکو نے اپنی بے بے کے نکاح پر کھسرے بلاول کا ڈانس کرانا ہے اس لئے پیٗ ٹی آئی کے تماش بین اور ویل دینے کے لئے روک رکھے ہیں کھسرے بلاول کا ڈانس