famamdani

Minister (2k+ posts)
Re: اگرایم کیو ایم کا وجود نہ ہوتا تو آج کراچی &

بہت خوب کہا مہوش علی آپ نے۔دراصل ایم کیو ایم ظاہر بہت دیر میں ہوئی مگر بن تو اس ہی دن گئی تھی جب 1964 میں خود ساختہ فیلڈ مارشل ایوب خاں نے فاطمہ جناح کی حمائت کرنے پر کراچی کے بوہری بازار میں اپنے لڑکے اور پشاور سے بلوائے ہوئے جرائم پیشہ افراد کے ذریعے اندھا دھند فائرنگ کروائی تھی جس میں کافی افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
اس وقت سے لیکر آج تک سوائے مشرف دور کے، ہر ایک کا اول مقصد کراچی کو تباہ و برباد کرنا ہے۔دارلخلافہ اپنے گھر لے جانے کیلئے اس بزدل اور جھوٹے فیلڈ مارشل نے پاکستان کی تاریخ کا پہلا سول قرضہ لیا۔پھر تو ہمیں بھیک مانگنے کی عادت پڑگئی۔ان لوگوں کا بس نہیں چلتا ہے ورنہ کراچی سے سمندر اٹھا کر لے جایئں۔اس کا علاج گنجے نواز شریف نے خشک گودیاں بنا کر نکالنا چاہا مگر ناکام رہا لیکن نقصان پہنچانا تو کراچی کو تھا نہ۔اور اب بھی کراچی پر قبضہ کرنا مقصد ہے۔کیا حیدراآباد،سکھر،نواب شاہ اور دوسرے شہروں میں ایم کیو ایم نہیں ہے،وہاں پٹھان نہیں رہتے ،وہاں کوئٰ جھگڑا کیوں نہیں ہو رہا؟؟

yahi soch agar hum durst tasleem kar lain.......................tou phir apne peek time me MQM ne sohrab goth ke nasoor ka ilaaj kiyoon nahi kia....................aur jis tarah agar dosrain logon ka lalach he karachi main................tou phir MQM ka bhi yahi lalach he..................tou phir aap ne Qoumi dhare me shamil hone ki baat kis hawale se ki................aur agar Quaid e Tehrik ne jab yeh elan kar dia he tou ab tak aap sub ki ye soch kis baat ki nishandahi karti he..............SEPRETION...........same like BANGLADESH.....................but dont forgate.............its was east and west..............not a city...............
do bhaion ko alag kia jasakta he ......................lekin ek insaan ke do hathoon ko alag alag karne ka matlab jism ke tukre......karna parain ge...............aur jab jism hi bejaan ho jai ga tou kia hathoon me jaan rahe gi.........?????
 
mrbaig

Senator (1k+ posts)
Re: اگرایم کیو ایم کا وجود نہ ہوتا تو آج کراچی &

آپ نے لوگوں کو کیا عقل دی ہے. عدل و انصاف چاہے مگر کیسے یہ نہیں بتاتے. اگر کوئی بتاتا ہے تو اس کے پیچھے لٹھ لے کر دور پڑتے ہیں کہیں لوگ اس کی باتوں پر یقین نا کر لیں

١٢ مئی، سانحہ نشتر پارک اور کارزار کی قیمت پر پلوں، سڑکوں کی تعمیر اگر ترقی ہے تو اللہ کراچی سمیت تمام ملک کو اس ترقی سے محفوظ رکھے. ویسے مشرف صدر پاکستان تھے یا کراچی. ڈیمز بنوانے میں کیا مشکلات تھیں؟

جس بات کا علم نہ ہو اس میں ٹانگ نہیں اڑاتے بابو !ڈیم بنانے کے لیئے جتنی تگ و دو مشرف نے کی ہے اس کی دنیا گواہ ہے۔وہ شہر شہر پھرا صرف کالا باغ ڈیم پر یکجہتی پیدا کرنے کے لیئے مگر خدا جہنم رسید کرے ضیاالحق کو اس کے گورنر صوبہ سرحد فضل حق نے سب سے پہلے سرحد کے لوگوں کو گمراہ کیا۔یہ گورنر ہیروٰئن کا اسمگلر اور قاتل بھی تھا اور ضیا کا دوست بھی، پھر اس ہی کے چکر میں جہنم رسید کردیا گیا یعنی اس کے مخالفین نے اسےقتل کردیا۔وہ دن ہے اور آ ج کا دن کالاباغ ڈیم پر اتفاق نہ ہوسکا۔ جس کی سزا ہماری نسلیں بھگتیں گی۔اس میں مشرف کا کیا قصور؟؟؟؟
 
jhootaylog

MPA (400+ posts)
آپ کی سوچ اچھی ہے
کاش ہماری اسٹبلشمنٹ کی سوچچ تبدیل ہوجائے اور ایم کیوایم کا ساتھ چھوڑ دے
کیوں کہ ایم کیو ایم کو اس وقت کی اسٹبلشمنٹ نے بنایا ،
سندھی عوام کو دبانے کہ لیئے جو بھی تک کامیابی سے جاری ہے
مطب ایم ارڈی کی تحریک کہ بعد ضیا نے ایم کیو ایم کو پارٹی بنایا۔۔
اور مشروف نے مظبوط کیا ۔

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
Re: اگرایم کیو ایم کا وجود نہ ہوتا تو آج کراچی &

اگر آپ لوگوں کو عقل ہوتی، تو آج بھی بنگلہ دیش پاکستان ہوتا

اگر آپ لوگوں کو عقل ہوتی، تو ایم کیو ایم کو وجود ہی نہ پیدا ہوتا

اگر آپ لوگوں کو عقل ہوتی، تو ایم کیو ایم کو کراچی میں کبھی اتنی مقبولیت حاصل نہ ہوتی

اگر آپ لوگوں کو عقل ہوتی، تو آپ متحدہ کے مثبت پہلو کو استعمال کر کے کراچی کو ایسے ترقی دیتے جیسا کہ مشرف صاحب نے دی

دل میں شکایات تو بہت سی ہیں۔۔۔۔ کاش اہل وطن ان سے سبق سیکھ سکیں

گھریلو جھگڑے میں گھر کو آگ نہیں لگا دی جاتی کاش یہ بات مکتی بانی ٢ کی سمجھ میں بھی آ جاے
 
woofer

Banned
کیا کراچی ایک پر سکون جگہ ہوتی یا اس سے بھی برے حالات ہوتے۔
مجھے اچھی طرح یاد ھے 1983 تک آپ کسی بھی علاقے میں آزادی سےگھوم پھر سکتے تھے ناظم آباد میں ایک پٹھان آذادی کے ساتھ نقل و حرکت کر سکتا تھا ایک اردو بولنے والا لیاری جانے میں کسی قسم کا خطرہ محسوس نھیں کرتا تھا کراچی کے لوگ سہراب گوٹھ کی طرف فارن کا مال خرید نے جاتے تھے۔۔
پھر آچانک سب کچھ بدل گیا وہ پٹھان جس کے پسنے کے قطرے ھمارے گھر کے تعمیرکے وقت فاوندیشن بناتے ہوےگرے تھے آج بھی موجود ھوں گے وہ بلوچ جو فشنگ اور لیبر کے زریعہ کراچی کےترقی میں اپنا حصہ لگا رہے تھے وہ سندھی جو زراعت اورثقافت جن کا کوہی ثانی نھیں ھمارے گھروں کی زینت بناتےھوے فخر محسوس کرتے تھے وہ اردو بولنے والے جنھوں نے بزنس اور معشیت کے زریے کراچی کوپاکستان کی ڑیر کی ہڈی بنایا آج ایک دوسرے کی جان کے درپے بنا دیے گیے لسانیت اورعصبیت کے نام پر۔
آج کراچی کے لوگ ان نام نہاد پولیٹیکل پارٹی کے ہاتوں یرغمال ہیں اور پارٹیاں اپنے وسیع تر ذاتی مفاد میں اور صرف اپنے ایجنڈےکے حصول کے لئے کراچی کے معصوم لوگوں کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں کراچی کسی کی ملکیت نہیں ہے کرا چی صرف اور صرف پاکستان اور پاکستانیوں کا ہے آخر یہ سب کچھ کسی اور صوبوں میں کیوں نھیں ہوتا ہے
آخر میں میری الله تعالی سے دعا ہے کہ وہ کراچی کے لوگوں کو ہمت اورشعور دے کہ وہ صرف ان لوگوں کو منتخب کریں آنے والے الیکشن میں جو صرف پاکستانیت اور جس بنیاد پر پاکستان بنا کےوفادار ہوں ۔آمین

اپ کی یاداش کمزور ہے. یہ سب کچھ ٢٠٠٢-٢٠٠٨ میں بھی تھا. جس میں نہ صرف کراچی میں بےمثل ترقی کی تھی بلکے ہر قوم کا بندہ بہت خوش تھا. کوئی ٹارگٹ کللنگ نام کی کوئی چیز نہی تھی. جب حکمران ہیں ظالم بن جایں اوراپنی وڈیرانہ سوچ اور تسوب کی آگ میں اندھے ہوجیے تو یہ ہوتا ہے.
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger
Re: اگرایم کیو ایم کا وجود نہ ہوتا تو آج کراچی &

جس بات کا علم نہ ہو اس میں ٹانگ نہیں اڑاتے بابو !ڈیم بنانے کے لیئے جتنی تگ و دو مشرف نے کی ہے اس کی دنیا گواہ ہے۔وہ شہر شہر پھرا صرف کالا باغ ڈیم پر یکجہتی پیدا کرنے کے لیئے مگر خدا جہنم رسید کرے ضیاالحق کو اس کے گورنر صوبہ سرحد فضل حق نے سب سے پہلے سرحد کے لوگوں کو گمراہ کیا۔یہ گورنر ہیروٰئن کا اسمگلر اور قاتل بھی تھا اور ضیا کا دوست بھی، پھر اس ہی کے چکر میں جہنم رسید کردیا گیا یعنی اس کے مخالفین نے اسےقتل کردیا۔وہ دن ہے اور آ ج کا دن کالاباغ ڈیم پر اتفاق نہ ہوسکا۔ جس کی سزا ہماری نسلیں بھگتیں گی۔اس میں مشرف کا کیا قصور؟؟؟؟

شرم نہیں آتی اپنے مائی باپ کو گالی دیتے ہوے اور مطلب کے لیے گدے کو باپ بنا ڈالا
 
famamdani

Minister (2k+ posts)
Re: اگرایم کیو ایم کا وجود نہ ہوتا تو آج کراچی &

جس بات کا علم نہ ہو اس میں ٹانگ نہیں اڑاتے بابو !ڈیم بنانے کے لیئے جتنی تگ و دو مشرف نے کی ہے اس کی دنیا گواہ ہے۔وہ شہر شہر پھرا صرف کالا باغ ڈیم پر یکجہتی پیدا کرنے کے لیئے مگر خدا جہنم رسید کرے ضیاالحق کو اس کے گورنر صوبہ سرحد فضل حق نے سب سے پہلے سرحد کے لوگوں کو گمراہ کیا۔یہ گورنر ہیروٰئن کا اسمگلر اور قاتل بھی تھا اور ضیا کا دوست بھی، پھر اس ہی کے چکر میں جہنم رسید کردیا گیا یعنی اس کے مخالفین نے اسےقتل کردیا۔وہ دن ہے اور آ ج کا دن کالاباغ ڈیم پر اتفاق نہ ہوسکا۔ جس کی سزا ہماری نسلیں بھگتیں گی۔اس میں مشرف کا کیا قصور؟؟؟؟

Lagta he MrBaig aap ko...........................MAZA NAHI AYA..........................meri post ka..............?????
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: اگرایم کیو ایم کا وجود نہ ہوتا تو آج کراچی &

جس بات کا علم نہ ہو اس میں ٹانگ نہیں اڑاتے بابو !ڈیم بنانے کے لیئے جتنی تگ و دو مشرف نے کی ہے اس کی دنیا گواہ ہے۔وہ شہر شہر پھرا صرف کالا باغ ڈیم پر یکجہتی پیدا کرنے کے لیئے مگر خدا جہنم رسید کرے ضیاالحق کو اس کے گورنر صوبہ سرحد فضل حق نے سب سے پہلے سرحد کے لوگوں کو گمراہ کیا۔یہ گورنر ہیروٰئن کا اسمگلر اور قاتل بھی تھا اور ضیا کا دوست بھی، پھر اس ہی کے چکر میں جہنم رسید کردیا گیا یعنی اس کے مخالفین نے اسےقتل کردیا۔وہ دن ہے اور آ ج کا دن کالاباغ ڈیم پر اتفاق نہ ہوسکا۔ جس کی سزا ہماری نسلیں بھگتیں گی۔اس میں مشرف کا کیا قصور؟؟؟؟
خدا کیوں نا زرداری اور اس کے حوارین کو جنم رسید کرے جنہوں نے ایک جملے میں تمام منصوبے کو کلعدم قرار دے دیا. اور اب بغلیں بجا رہے ہیں
حکومت میں رہنے کے لۓ سندھی، پختون اور اردو سپیکنگ نشنلسٹون اور پنجابی لوٹوں میں فل ٹائم "مفاہمت" چل رہی ہے، اگر متحد نہیں ہو سکتے تو ڈیمز پر

Mr.Restless

Senator (1k+ posts)
yar mera apni aik assesment hai.. hum khamoosh ehtajaj ko shayed samjh nahn skay..ager MQM walay asla na uthatay to kia koi en ke awaz sunta..urdu bolnay walay kia sirf batooo se apnay haqooq hasil ker letay.? Seraiki logo ne asla nahn uthaya aur koi bi un ke awaz nahn sunta..same baluchistan k log kab se apnay haqooq k lea awaz utha rahay hein..jab logo ko unka haq nahn dia jata to wo asla utha letay hein..i speak under correction
 
Mohaqqiq

Politcal Worker (100+ posts)
Re: اگرایم کیو ایم کا وجود نہ ہوتا تو آج کراچی &

مگر خدا جہنم رسید کرے ضیاالحق کو

انسان کو اتنا احسان فراموش بھی نہیں ہونا چاہیئے
جنرل ضیاء الحق مرحوم کا نام تو عزت سے لے لو
یہ وہی ہیں جنہوں نے ایم کیو ایم کے فتنے کو ابھارا تھا ۔

بھول گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنی بھی نمک حرامی کیوں ؟؟؟؟؟

مانا کہ جنرل صاحب پنجابی تھے لیکن احسانات تو نہ بھولو
 
famamdani

Minister (2k+ posts)
yar mera apni aik assesment hai.. hum khamoosh ehtajaj ko shayed samjh nahn skay..ager MQM walay asla na uthatay to kia koi en ke awaz sunta..urdu bolnay walay kia sirf batooo se apnay haqooq hasil ker letay.? Seraiki logo ne asla nahn uthaya aur koi bi un ke awaz nahn sunta..same baluchistan k log kab se apnay haqooq k lea awaz utha rahay hein..jab logo ko unka haq nahn dia jata to wo asla utha letay hein..i speak under correction

THATS MY POINT..............................Jo hasil karna tha woh ho gaya....................with HATHIYAR.................1983 se pehle sohrab goth me drug or weapon nahi milte the..............yes offcourse was all there..................but jab dono bhai ke paas hathiyar hoga tou bache ga koun.....................aur haasil kia hoga...................bloodsheed...............aur balochistan me hathiyar uthane se kia hua he ek dosray ko marne ke ilawa kia haasil.....................sirakion ne hathiyar nahi uthae agar un ko apna haque haasil nahi hua lekin dosroon ko jeene ka haque tou mila hua he..................ya phir .................HUM TOU DOBAIN GE SANAM TUM KO BHI LE DOBAIN GE.................

maza aya...........................
:)
 
w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
مجھے اچھی طرح یاد ھے 1983 تک آپ کسی بھی علاقے میں آزادی سےگھوم پھر سکتے تھے

app ki serf ek line pay mujhay etraz hai bhai...

Karachi main PPP k ghonday hotay thay humesha say mqm nay a k ya tu unko apny sath milaya ya phir sula dea....

liyari main bhatta pehlay ppp k himayat yafta ghonday wasool kartay thay....

mqm nay a k bhai geri culture ko faroogh dea or unit sector ki sath pay bhatta leya ..

pehlay esteblishment k log badmash thay . k yeh falaan dsp ka beta hai yeh falaan fia ka hai log in say dartay thay..

mqm nay a k qatal-e-amm kar k Altaf Don Ka sikka jama dea bal k "God Father" bana dea altaf

abb mqm etna agay ja chuki hai k jis army nay inko paeda kia tha unko bhi thoknay main daer nahi karti ...

lesaniyat alaqaee ghonda gardi sab kuch karachi main pehlay say hain magar log apes main es andaz main lara nahi kartay thay...

yeh tu fauji gernailo ki meharbani hai k sab ko musalah kardea barabri ki sath pay ..
 
Aijazahmed

Minister (2k+ posts)
کیا کراچی ایک پر سکون جگہ ہوتی یا اس سے بھی برے حالات ہوتے۔
مجھے اچھی طرح یاد ھے 1983 تک آپ کسی بھی علاقے میں آزادی سےگھوم پھر سکتے تھے ناظم آباد میں ایک پٹھان آذادی کے ساتھ نقل و حرکت کر سکتا تھا ایک اردو بولنے والا لیاری جانے میں کسی قسم کا خطرہ محسوس نھیں کرتا تھا کراچی کے لوگ سہراب گوٹھ کی طرف فارن کا مال خرید نے جاتے تھے۔۔
پھر آچانک سب کچھ بدل گیا وہ پٹھان جس کے پسنے کے قطرے ھمارے گھر کے تعمیرکے وقت فاوندیشن بناتے ہوےگرے تھے آج بھی موجود ھوں گے وہ بلوچ جو فشنگ اور لیبر کے زریعہ کراچی کےترقی میں اپنا حصہ لگا رہے تھے وہ سندھی جو زراعت اورثقافت جن کا کوہی ثانی نھیں ھمارے گھروں کی زینت بناتےھوے فخر محسوس کرتے تھے وہ اردو بولنے والے جنھوں نے بزنس اور معشیت کے زریے کراچی کوپاکستان کی ڑیر کی ہڈی بنایا آج ایک دوسرے کی جان کے درپے بنا دیے گیے لسانیت اورعصبیت کے نام پر۔
آج کراچی کے لوگ ان نام نہاد پولیٹیکل پارٹی کے ہاتوں یرغمال ہیں اور پارٹیاں اپنے وسیع تر ذاتی مفاد میں اور صرف اپنے ایجنڈےکے حصول کے لئے کراچی کے معصوم لوگوں کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں کراچی کسی کی ملکیت نہیں ہے کرا چی صرف اور صرف پاکستان اور پاکستانیوں کا ہے آخر یہ سب کچھ کسی اور صوبوں میں کیوں نھیں ہوتا ہے
آخر میں میری الله تعالی سے دعا ہے کہ وہ کراچی کے لوگوں کو ہمت اورشعور دے کہ وہ صرف ان لوگوں کو منتخب کریں آنے والے الیکشن میں جو صرف پاکستانیت اور جس بنیاد پر پاکستان بنا کےوفادار ہوں ۔آمین

AGAR Karachi MeiN MQM na hoti tou phir Jamat-e-Islami hoti, aor Karachi meiN bhi drone attacks ho rahe hotey.
Ya phir
KArachi SINDHU DESH ka Capital bun chuka hota.
 
w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
musharraff nay dam k leyh tago do nahi ki oska fund harap karny k leyh tago do ki hai..

ess nay mqm ko etna aslah dea hai k mqm fauj say 5 sal mazay say larh sakti hai...
 
w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
AGAR Karachi MeiN MQM na hoti tou phir Jamat-e-Islami hoti, aor Karachi meiN bhi drone attacks ho rahe hotey.
Ya phir
KArachi SINDHU DESH ka Capital bun chuka hota.

baray ajeeb o ghareeb khiyalat hain app k jamat-e-islami pay kab drone attack hoay hain ??

kia jamat-e-islami jihad karrahi hai kahin pay os khitta ka naam batayin k jahan un pay drone attack hotay hain ???

sindhu daesh kabhi nahi ban sakta tha na abb ban sakta hai "jaysay jinah pur ka mansoba" dafan kardea gea tha waysay he sindhu daesh ka

agar abb mqm nay again jinah pur bananay ki koshish ki tu InshahAllah karachi mqm ka qabrustan zaror bana dea jayga

jamat-e-islami pay drone attack kab hoa hai ???
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Re: اگرایم کیو ایم کا وجود نہ ہوتا تو آج کراچی

Stop this bullshit :angry_smile: Karachi sabka nahi hai, Karachi sirf Karachi walon ka hai!

You are right. Karachi belongs to its citizens, sindhi, mohajir, baloch, pathan, punjabi, makraani or who ever lives there; and any body else who wants to come to Karachi and live there. Don't be a camal and take the whole tent!
 
Aijazahmed

Minister (2k+ posts)
hazrat yeh batain ab karachi kiya hey

Only for you as looks like you are a sane person.

Give karachi to Karachi people and see the future of this city. We have proved it between 2002-2008.

The only need is to throw away the fear, tassub and jealousy from your hearts against Karachi talent.
 
mrbaig

Senator (1k+ posts)
Re: اگرایم کیو ایم کا وجود نہ ہوتا تو آج کراچی &

انسان کو اتنا احسان فراموش بھی نہیں ہونا چاہیئے
جنرل ضیاء الحق مرحوم کا نام تو عزت سے لے لو
یہ وہی ہیں جنہوں نے ایم کیو ایم کے فتنے کو ابھارا تھا ۔

بھول گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنی بھی نمک حرامی کیوں ؟؟؟؟؟

مانا کہ جنرل صاحب پنجابی تھے لیکن احسانات تو نہ بھولو
[/center]
وہ پنجابی نہیں کنجر تھا منافق۔میں نے بتا دیا کہ ایم کیو ایم اس دن بن گئی تھی جب نقلی فیلڈ مارشل نے کراچی میں قتل عام کروایا اپنے لڑکے کی سر براہی میں۔اس وقت مہاجروں کو احساس ہو گیا تھا کہ انہیں یکجا ہونا پڑیگا۔منافق ضیاالحق نے تعصب کی وجہ سے کھوکرا پار کا راستہ نہیں کھولا۔۔۔۔۔اور بہت کچھ ہے۔ چھوڑو اس کا نام لیتے ہوے بھی ابکائی آتی ہے۔
 
mrbaig

Senator (1k+ posts)
Re: اگرایم کیو ایم کا وجود نہ ہوتا تو آج کراچی &

yahi soch agar hum durst tasleem kar lain.......................tou phir apne peek time me MQM ne sohrab goth ke nasoor ka ilaaj kiyoon nahi kia....................aur jis tarah agar dosrain logon ka lalach he karachi main................tou phir MQM ka bhi yahi lalach he..................tou phir aap ne Qoumi dhare me shamil hone ki baat kis hawale se ki................aur agar Quaid e Tehrik ne jab yeh elan kar dia he tou ab tak aap sub ki ye soch kis baat ki nishandahi karti he..............SEPRETION...........same like BANGLADESH.....................but dont forgate.............its was east and west..............not a city...............
do bhaion ko alag kia jasakta he ......................lekin ek insaan ke do hathoon ko alag alag karne ka matlab jism ke tukre......karna parain ge...............aur jab jism hi bejaan ho jai ga tou kia hathoon me jaan rahe gi.........?????

Kya baat ki hey.Bharat yani sub-cotinent bhi to ek tha,phir kya hua kese taqseem ho gai.Kam aqal logon ko pata hi nahin history kya likhne ja rahi hey .Allah mehfooz rakhey.