&#1608&#1580&#1608&#1583

  1. ishwaq

    اگرایم کیو ایم کا وجود نہ ہوتا تو ؟

    کیا کراچی ایک پر سکون جگہ ہوتی یا اس سے بھی برے حالات ہوتے۔ مجھے اچھی طرح یاد ھے 1983 تک آپ کسی بھی علاقے میں آزادی سےگھوم پھر سکتے تھے ناظم آباد میں ایک پٹھان آذادی کے ساتھ نقل و حرکت کر سکتا تھا ایک اردو بولنے والا لیاری جانے میں کسی قسم کا خطرہ محسوس نھیں کرتا تھا کراچی کے لوگ سہراب گوٹھ کی...
  2. jhootaylog

    پاکستان کا وجود سندھ سے ہے.ذوالفقار مرزا

    ماتلی (نامہ نگار)سندھ کے صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے میڈیا پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس مخصوص گروہ نے اپنی روش نہ بدلی تو وہ جوتے کھائیں گے، پاکستان کا وجود سندھ سے ہے، سندھ کی طرف اٹھنے والی ہر میلی آنکھ پھوڑ دی جائے گی، میں نے کبھی کسی قوم یا مذہب کیخلاف بات نہیں...
  3. lllcolumbuslll

    امریکہ کا ساتھ نہ دیتے تو وجود نہ رہتا: مشرف

    پاکستان کے سابق فوجی صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ نائن الیون کے بعد اگر پاکستان امریکہ کا ساتھ نہ دیتا تو وہ انڈیا کے ساتھ مل کر پاکستان کو تباہ و برباد کر دیتا اور شاید پاکستان کا وجود ہی نہ رہتا۔ بی بی سی اردو سروس کے خصوصی پروگرام ٹاکنگ پوائنٹ میں سامعین کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے سابق صدر نے...