Hafeez Sahib
Let's assume u are a police person and someone attacks u. What will be ur response? Please think u are not Punjab Police but are from first world country.
پولیس چیزیں پری پلان کرتی ہے ، پولیس کو معلوم تھا جیسا کہ صوبائی وزیر دعویٰ کررہے ہیں کہ انہیں معلوم تھا تو پولیس اپوزیشن پارٹی کے ساتھ مل کر ایک ایس او پی ترتیب دیتی ، ایک لائحہ عمل بناتی انہیں واضح طور پر بتاتی کہ اگر آپ احتجاج کرنا چاہتے ہیں تو کریں مگر اس پواینٹ سے آگے آئے تو ہم گولی چلا دیں گے ، اس معاہدے کو تحریری شکل دے کر ریلی سے پہلے سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیتے ، مگر یہاں پولیس کا مقصد یہ نظر آیا کہ تصادم کو ہوا دی جائے