اگر کل پرویز الہی جھوٹا تھا تو آج ووٹ کیلئے ساتھی کیسے بن گیا؟خواجہ آصف

8%DA%A9%DA%BE%D8%A7%D9%88%D8%A7%D8%AC%D8%A7%D8%A2%D8%B3%DB%8C%D9%81%D9%BE%D8%B1%D9%88%DB%81%D8%B2.jpg

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہےکہ ملک میں آئندہ چند ماہ میں بلدیاتی انتخابات کے بجائے عام انتخابات ہوجائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے یہ دعویٰ سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن میں خطاب کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ آئندہ 15 سے 20 روز میں صورتحال بالکل واضح ہوجائے گی، عوام کو جلد ان بیساکھیوں والی حکومت سے نجات مل جائے گی۔

خواجہ آصف نے مزید کہا کہ ہمارا قائد نواز شریف ہے اور ہم سب اس کے ورکر ہیں، ہمارے قائد کا نعرہ ہے کہ ووٹ کو عزت دو تو اس پر عمل ہوگا۔


خواجہ آصف نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایک شخص عوام سے دن رات جھوٹ بولتا ہے، یہ اپنے گریبان میں نہیں جھانکتا، اس کی انا قوم سے بڑی ہے، پاکستان کے عوام آج اسی کی قیمت ادا کررہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کی ساڑھے تین سالہ کارکردگی پر عوام ہی جواب دے سکتے ہیں اور عوام کی اجتماعی سوچ کبھی غلط نہیں ہوسکتی، عمران خان صبح و شام جھوٹ بولتا ہے۔ اگر کل پرویز الہی جھوٹا تھا تو آج ووٹ کیلئے میرا ساتھی بن جائے۔

لیگی رہنما نے کہا کہ عمران خان کبھی کہتا ہے کہ نواز شریف خود باہر ہے اس کی دولت، اولاد بھی باہر ہے، کون سی عدالت میں نواز شریف یا اس کے خاندان یا ن لیگی رہنماؤں پر عائد الزامات ثابت ہوئے ہیں،ن لیگ کی سیاست کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی آ ج ن لیگ ملک کی سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آگئی ہے ۔
 

doctornoname

MPA (400+ posts)
Bastard safdar who was a pet bulldog of general zia and his bastard son was a bank clerk bit after general zia made that safdar his pet dog these family of whores and Bhokay nangay became billioners. This son of a whore that’s why barking like his father safdar bulldog