خواجہ آصف

  1. Muhammad Awais Malik

    عثمان ڈار نے درست کہا،جنرل عاصم کاراستہ روکنےکیلئےمحاذ بنایا گیا:خواجہ آصف

    مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جنرل عاصم منیر کا راستہ روکنے کیلئے عمران خان کی قیادت میں جو محاذ بنایا گیا اس بارے میں عثمان ڈار کی بات بالکل درست ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج نیوز کے پروگرام میں میزبان عاصمہ شیرازی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے سابق وزیر...
  2. Muhammad Awais Malik

    خواجہ آصف نے عمران خان کو مودی سے زیادہ خطرناک اور اندرونی دشمن قرار دیدیا

    خواجہ آصف نے عمران خان کو مودی سے زیادہ خطرناک اور پاکستان کا اندرونی دشمن قرار دیدیا وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے زیادہ خطرناک اور پاکستان کا اندرونی دشمن قرار دیدیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹالک میں میزبان حامد میر...
  3. Muhammad Awais Malik

    سپریم کورٹ کوئی بھی فیصلہ کرسکتی ہے لیکن پارلیمان فیصلہ دے چکا: خواجہ آصف

    سپریم کورٹ الیکشن کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ دے سکتی ہے,خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں یہ بات درست ہے کہ الیکشن کے بارے میں سپریم کورٹ کوئی بھی فیصلہ کر سکتی ہے، یہ اس کا دائرہ اختیار ہے کہ وہ جو چاہے فیصلہ کرے لیکن پارلیمان بھی اپنا فیصلہ سنا چکا ہے۔ ڈان نیوز ٹی وی کے پروگرام ’لائیو...
  4. Rana Asim

    خواجہ آصف والی بات میں نے کہی تھی تو غداری کا پرچہ درج کر دیا: شہباز گل

    تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہی بات جب انہوں نے کی تھی تو غداری کر پرچہ درج کر دیا۔ دیکھتے ہیں اس بار بھی ریاست ویسا ہی جواب دیتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے نجی ٹی وی کو دیئے گئے بیان میں کہا ہے کہ "کوئی بھی فوجی پابند نہیں ہے...
  5. Muhammad Awais Malik

    رانا بدمعاش اور خواجہ کرپشن ارشد شریف قتل کے سرغنہ ہیں ، بیرسٹر سیف

    وزیراعلی خیبر پختونخوا کےمعاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ رانا بدمعاش اور خواجہ کرپشن دونوں ارشد شریف قتل کےسرغنہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے ارشد شریف کو بیرون ملک قتل کیے جانے سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کرنے سے متعلق معاملے پر وزیراعلی خیبر پختونخوا...
  6. S

    امریکی صدر کے بیان سے عمران خان کا سازش کا بیانیہ ختم ہوگیا : خواجہ آصف

    وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں کہ امریکی صدر کے بیان سے عمران خان کا سازش والا بیانیہ ختم ہوگیا،جیو نیوز کے پروگرام ”نیا پاکستان شہزاد اقبال کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ امریکی صدر جو بائڈن کے بیان کی وجہ پاکستان کی روس اور یوکرین پالیسی ہوسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر...
  7. Muhammad Nasir Butt

    عدالتی عمل کو عزت دیکر کر عوام اور قانون کی نظروں میں سرخرو ہوئے ہیں: خواجہ

    مسلم لیگ ن آئین پاکستان اور قانون پر یقین رکھتی ہے، پچھلے 5 سال کے دوران عدالتی عمل کو عزت دیگر عوام اور قانون کی نظروں میں سرخرو ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسلام آباد میں احسن اقبال (وفاقی وزیر منصوبہ بندی) کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعظم وچیئرمین...
  8. Muhammad Nasir Butt

    عمران خان کو نکالنے آئے حکومتی اتحادی وزارتوں کی لالچ میں ہیں، خالد مگسی

    عمران خان کو حکومت سے نکالنے کے لیے حکومتی اتحاد کا حصہ بننے والے سارے لوگ وزارتوں کی لالچ میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی ورہنما پاکستان پیپلزپارٹی راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوا جس میں حکومتی اتحاد کے اہم رہنما وبلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے رکن قومی...
  9. Rana Asim

    عمران خان کے ساتھ جو لوگ ہیں وہ ملک کے کرپٹ ترین لوگ ہیں، خواجہ آصف

    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کے کرپٹ ترین لوگ عمران خان کے ساتھ ہیں۔ اس نے گزشتہ انتخابات سے قبل کئی وعدے کیے، وزیر اعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے کا وعدہ کیا، ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر دینے کا وعدہ کیا جو معلوم نہیں کدھر گئے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا...
  10. Rana Asim

    عمران اقتدار کی ہوس میں آرمی چیف کی تقرری کوسیاست سےنتھی کررہا ہے:خواجہ آصف

    مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان اقتدار کی ہوس میں اتنا گر چکا ہے کہ آرمی چیف کے تقرر کو الیکشن اور سیاست سے نتھی کررہا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ اہم قومی فیصلے سیاسی مفادات سے مشروط نہیں ہوتے۔ موجودہ حکومت اس ذمے...
  11. Muhammad Nasir Butt

    عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی راہ تلاش کر رہے ہیں،خواجہ آصف

    اسٹیبلشمنٹ کسی ایک فرد یا سیاسی جماعت نہیں صرف اور صرف آئین پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے لیکن عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی راہ تلاش کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سما نیوز کو انٹرویو کے دوران رہنما مسلم لیگ ن اور وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ سٹیبلشمنٹ کسی ایک فرد یا سیاسی...
  12. Muhammad Awais Malik

    ملک کے 75فیصد پر حکومت کرنے والا گالیاں اور طعنے ہمیں دیتا ہے، خواجہ آصف

    وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ملک کے 75فیصد حصے میں عمران خان کی حکومت ہے مگر یہ گالیاں اور طعنے ہمیں دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع نے سیالکوٹ میں میڈیا نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ عمران خان روز اپنا بیانیہ تبدیل کرتے ہیں، ملک کے 75فیصد حصے پر عمران خان کی...
  13. Rana Asim

    حکومت کے پاس امداد کے نام پرکچھ نہیں،ویڈیو کلپ پرپروپیگنڈا کرنے میں مصروف

    وفاق میں مسلم لیگ ن کی حکومت ہے جو کہ موجودہ سیلابی صورتحال کے بعد عوام کی امداد کے نام پر تو کچھ نہیں کر پا رہی البتہ مسلم لیگ ن کا سوشل میڈیا سیل عوام کے زخموں پر مرہم کی بجائے نمک چھڑک رہا ہے۔ مسلم لیگ ن انٹرنیشنل کے سوشل میڈیا ہیڈ سید مظہر علی شاہ نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے اور اسے پنجاب سے...
  14. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کا خاتون مجسٹریٹ سے متعلق بیان،لیگی رہنماؤں کا سخت ردعمل

    پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اوروفاقی وزراء نےعمران خان کی جانب سے خاتون مجسٹریٹ سے متعلق بیان پر سخت ردعمل دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی ایک تقریر کے دوران شہبا زگل کا دوبارہ جسمانی ریمانڈ دینے والی خاتون مجسٹریٹ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم نے آپ کو چھوڑنا...
  15. Rana Asim

    طالبان کی موجودگی کی خبروں پر افغان حکومت سے گفتگو جاری ہے، وزیر دفاع

    وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کے صوبہ کے پی کے ضلع سوات میں طالبان کی موجودگی کی اطلاعات اور خبروں کو دیکھ رہے ہیں اور اس معاملے پر ہم افغان حکومت سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن (ڈی ای پی او) کے زیر اہتمام 11ویں عالمی دفاعی نمائش و...
  16. Muhammad Awais Malik

    طالبان کی سوات میں واپسی،وزیردفاع نے ملبہ پی ٹی آئی پر ڈال دیا

    وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کو پاکستانی علاقوں میں طالبان کی موجودگی اور مجرمانہ کارروائیوں پر خیبر پختونخوا حکومت کو تنقید مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا صارفین نے انہیں یاددلادیا کہ وہ ملک کےوزیر دفاع ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے طالبان کی جانب سے فوجی جوانوں اور افسران...
  17. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کی گرفتاری کیوں نہیں ہو سکتی،سرخاب کے پر لگے ہیں: خواجہ آصف

    عمران خان کی گرفتاری کیوں نہیں ہو سکتی، ان کو کون سے سرخاب کے پر لگے ہیں: خواجہ آصف اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان اقتدار سے جدائی برداشت نہیں کر پا رہے، وہ اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے پروگرام “فیصلہ آپ کا” میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع...
  18. Rana Asim

    خواجہ آصف کےامریکا سےمعافی کےبیان پرفواد چودھری کاردعمل،عادتاً جھوٹاکہہ دیا

    سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری نے خواجہ آصف کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا اپنی گفتگو سے کنفیوژن پھیلانا ان کی عادت ہے۔ وہ عادتاً جھوٹے ہیں۔ فواد چودھری کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اجنبی گروہ افواہ سازی کے ذریعے اپنی عزت جو خاک آلود ہو چکی ہے، اسے بحال نہیں کرسکتا۔ شریفوں...
  19. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کامقصدایٹمی ملک کو کمزورکرنا ہے،ہم سب اداروں کادفاع کریں گے،خواجہ

    وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر آج ادارے اپنی آئینی حدود میں رہنا چاہتے ہیں تو عمران خان دوبارہ ان کو دعوت دے رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے یہ گفتگو سیالکوٹ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کی اور کہا کہ آج اگر ادارے عمران خان کی بات نہیں مانتے تو عمران ان میں تفریق کی باتیں...
  20. Muhammad Awais Malik

    زاتی مفاد کیلئے ن لیگ کے اندر سے مفتاح پر تنقید کی جارہی ہے،خواجہ آصف

    وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو پارٹی کے اندر سے تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ محمد آصف نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے ساتھ یکجہتی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ مفتاح اسماعیل وزیراعظم کی...