اگر ہم 7 سیٹیں ہٹا لیں تو تحریک انصاف کا نام لیوا کوئی نہیں ہو گا: ایم کیو

Constable

MPA (400+ posts)
یہ اس فورم پر کیا قادیانی قادیانی کا گندا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔کیا اب یہ قوم اس قدر گر چُکی ہے کہ ننگی گالیاں دیتے دیتے ایک دوسرے کی سنتیں بھی چیک کرنے لگ گئے ہیں۔ کیا آپ کی اس کے ساتھ رشتہ داری ہے جو اتنے یقین سے کہہ رہے ہیں کہ وہ قادیانی ہے۔ اللہ کے بندے، کسی کا مذہب جو کوئی بھی ہو ، اسے اس مذہب میں اللہ نے پیدا کیا ہے۔ آپ ہوتے کون ہیں لوگوں پر مذہبی بہتان لگانے والے۔ اگر دلیل ختم ہو جائے تو کم ظرف لوگ ایسا ہی کرتے ہیں جو آپ کر رہے ہیں، حالانکہ میں آپ کو ایک سلجھا ہوا شخص سمجھتا تھا۔

آپکو اس مکروہ صورت اور بد سیرت کی اصلیت معلوم نہیں ہوگی ورنہ آپ اس کم نسل کی یوں طرفداری نہ کرتے۔

یہ ولد الحیض اس فورم پر امام مہدی علیہ السلام اور اہلبیتِ رسول اللہ پر غلاظت بکنے کا مجرم ہے
بعد ازاں جواباً اسکے ساتھ جوہو رہا ہے وہ کمترین ہے بالمقابل اُسکے جسکا یہ اصلاً مستوجب ہے۔

طرفہ تماشا یہ کہ اس نے مسلمان اور ایک تہذیب یافتہ انسان ہونے کا نقاب اپنی کریہہ سیرت پر چڑھا رکھا ہے۔
جن جرائم کا یہ مرتکب ہے، تعذیراتِ پاکستان کے تحت وہ قابل دست اندازی پولیس اور چودہ سال قید پر منتج ہوتے ہیں۔

آپ کیا سمجھتے ہیں اس نطفہ ناتحقیق کی نششت میں ہر وقت قادیانیت کا گُرز مارا جاتا ہے وہ بے سبب ہے؟
ہم اخلاقاً ابھی اتنے بھی پسمااندہ نہیں ہوئے کہ بِلا وجہ و سبب کسی بےقصور کو رگیدے جائیں۔
میں اسکی قادیانیت کے ٹھوس ثبوت مہیا کرنے کا پابند ہوں بشرطیکہ یہ مرزائیت سے انکار کرے اور توہین امام مہدی علیہ السلام کے جرم میں ملوث ہونے کا انکاری ہو۔

آپ اسے نسلی گیدڑ سے کہیں کہ میری مذکورہ بالا دونوں باتوں کا انکار کرے اور میں ٹھوس ثبوت مہیا کرتا ہوں۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

آپکو اس مکروہ صورت اور بد سیرت کی اصلیت معلوم نہیں۔
یہ ولد الحیض اس فورم پر امام مہدی علیہ السلام اور اہلبیتِ رسول اللہ پر غلاظت بکنے کا مجرم ہے ۔ جواباً اسکے ساتھ جوہو رہا ہے وہ کمترین ہے بالمقابل اُسکے جسکا یہ مستوجب ہے۔

طرفہ تماشا یہ کہ اس نے مسلمان اور ایک تہذیب ےافتہ انسان ہونے کا نقاب اپنی کریہہ سیرت پر چڑھا رکھا ہے۔ جن جرائم کا یہ مرتکب ہے، تعذیراتِ پاکستان کے تحت وہ قابل دست اندازی پولیس اور چودہ سال قید پر منتج ہوتے ہیں۔

آپ کیا سمجھتے ہیں اس نطفہ ناتحقیق کی نششت میں ہر وقت قادیانیت کا گُرز مارا جاتا ہے وہ بے سبب ہے؟
ہم اخلاقاً ابھی اتنے بھی پسمااندہ نہیں ہوئے کہ بِلا وجہ و سبب کسی بےقصور کو رگیدے جائیں۔
میں اسکی قادیانیت کے ٹھوس ثبوت مہیا کرنے کا پابند ہوں بشرطیکہ یہ مرزائیت سے انکار کرے اور توہین امام مہدی علیہ السلام کے جرم میں ملوث ہونے کا انکاری ہو۔

آپ اسے نسلی گیدڑ سے کہیں کہ میری مذکورہ بالا دونوں باتوں کا انکار کرے اور میں ٹھوس ثبوت مہیا کرتا ہوں۔
میں اس سطحی اور گھٹیا قسم کی معلومات حاصل کرنے میں قطعاً دلچسپی نہیں رکھتا۔ ہم سب نے اپنی اپنی قبر میں جانا ہے۔ اللہ اور اس کی رسول کے بارے میں کوئی کیا ایمان رکھتا ہے ، اس کا حساب لینا خالصتاُ اللہ کا کام ہے۔ معاف کیجیے گا، آپ کی اس جاہلانہ سوچ نے آپ اور ان اجڈ مولیوں کی بیچ تمیز ختم کر دی جو لبیک یا رسول اللہ اور ماں بہن کی ننگی گالیاں ایک ہی جملے میں ادا کر رہے تھے۔
 
لبیک یا رسول اللہ والے اپنے قبولے جرائم پر سزا وار ہیں
اور
ڈاکٹر غلام ایڈم اپنی منافقت کی قیمت چکا رہا ہے
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
jitna mandate mila tha us lihaaz se hakomat karna banta nahi tha, mujhey lagta hay Imran Khan ne jo policies introduce karai hain un ka result dekhna chahta hay or phir election mein jaan chahta hay, bahir se paisa kaafi aa raha hay, baramdaat kaafi ziyada hui hain, tamam signals positive aa rahey hain, agley 2 saal mein kaafi behteri aa sakti hay, or yehi khan chahta nhay
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
لبیک یا رسول اللہ والے اپنے قبولے جرائم پر سزا وار ہیں
اور
ڈاکٹر غلام ایڈم اپنی منافقت کی قیمت چکا رہا ہے
آپ کب سے ڈرٹی ہیری ہو گئے کہ لوگوں کے ایمان چیک کر رہے ہیں اور انہیں منافقت کا الزام دے کر سزا تجویز کر رہے ہیں۔ پلیز گرو اپ
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Koi bhi resign nahi karey ga or na hi hakomat ka sath chhorey ga, in ko pata hay keh is dafa mushkil nse jeetey hain or agli dafa ka kuch pata nahi kon jeetey ga or kon haarey ga, sub batein hain suntey raho bus
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
لبیک یا رسول اللہ والے اپنے قبولے جرائم پر سزا وار ہیں
اور
ڈاکٹر غلام ایڈم اپنی منافقت کی قیمت چکا رہا ہے
How do you know he is Qadiani, did he tell you or you issue such certificates?
May be you are a qadiani or a mutri.
Before judging others, first judge yourself & your own shitty life.
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
ایم کیوایم پاکستان کے رہنما عامرخان نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی کے سونامی نے ملک کو برباد کردیا۔عام انتخابات میں کراچی کےنتائج چرائےگئے اور تحریک انصاف نے اپنے وعدے وفا نہیں کئے اگر ہم 7 سیٹیں ہٹالیں تو تحریک انصاف کا نام لیواکوئی نہیں ہوگا۔

news-1619507360-3231.jpg

ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی انتخاب سے قبل ریلی نکالی جس کی قیادت سینئر ڈپٹی کنونیر عامر خان نے کی۔ ریلی میں ایم کیو ایم کے نامزد امیدوار حافظ مرسلین سمیت لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ الیکشن آنی جانی چیز ہے، پیپلز پارٹی کو بتانا چاہتے ہیں کہ صوبہ تو لے کر رہیں گے، گزشتہ بارہ سال سے پیپلزپارٹی سندھ پر حکمرانی کررہی ہے مگر صوبے کو ترقی دینے کے بجائے کھنڈر بنادیا۔ اس موقع پر سابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ایم کیوایم پاکستان کے منتخب نمائندوں نے بلدیہ ٹاؤن کے علاقوں میں بہت ترقیاتی کام کرائے ہیں، پچھلے الیکشن میں 14 سیٹیں کراچی سے چوری کی گئیں مگر اب وہ تمام سیٹیں ایم کیوایم پاکستان واپس لے گی۔ وسیم اختر نے دعویٰ کیا کہ بلدیہ ٹاؤن میں ضمنی انتخاب ایم کیو ایم پاکستان ہی جیتے گی۔ عوام کی طاقت ساتھ ہے،لوگوں کو ہر صورت مسائل سے نکالیں گے۔

Paid Patwari doing overtime in Ramadan to earn some extra bucks.
Patwari kabhi Zardari ko baap banate hai, kabhi Tareen ko aur kabhi MQM ko. Bas Imran Khan k khilaf jo bhi baat karey wo tum loago ka peer bun jata hai chahe wo Modi he kyu na ho.
After being used as a tissue paper by Zardari, Maryam Nani and her paid Patwaris are desperate to find another baapu.
 
Resilient

Minister (2k+ posts)

کیوں رمضان میں جھوٹ بولتے ہو ، کیا ثبوت ہے تمھارے پاس کہ مجھے یہاں لکھنے کے پیسے مل رہے ہیں ؟؟ تم لوگ صرف جھوٹے بہتان لگانا جانتے ہو
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Your day & night worship of the corrupt Nooras prove that you are a paid Patwari.
Isn’t there a PMLN’s media operating whose job is to glorify the looters and target Imran Khan & PTI?