Constable
MPA (400+ posts)
یہ اس فورم پر کیا قادیانی قادیانی کا گندا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔کیا اب یہ قوم اس قدر گر چُکی ہے کہ ننگی گالیاں دیتے دیتے ایک دوسرے کی سنتیں بھی چیک کرنے لگ گئے ہیں۔ کیا آپ کی اس کے ساتھ رشتہ داری ہے جو اتنے یقین سے کہہ رہے ہیں کہ وہ قادیانی ہے۔ اللہ کے بندے، کسی کا مذہب جو کوئی بھی ہو ، اسے اس مذہب میں اللہ نے پیدا کیا ہے۔ آپ ہوتے کون ہیں لوگوں پر مذہبی بہتان لگانے والے۔ اگر دلیل ختم ہو جائے تو کم ظرف لوگ ایسا ہی کرتے ہیں جو آپ کر رہے ہیں، حالانکہ میں آپ کو ایک سلجھا ہوا شخص سمجھتا تھا۔
آپکو اس مکروہ صورت اور بد سیرت کی اصلیت معلوم نہیں ہوگی ورنہ آپ اس کم نسل کی یوں طرفداری نہ کرتے۔
یہ ولد الحیض اس فورم پر امام مہدی علیہ السلام اور اہلبیتِ رسول اللہ پر غلاظت بکنے کا مجرم ہے
بعد ازاں جواباً اسکے ساتھ جوہو رہا ہے وہ کمترین ہے بالمقابل اُسکے جسکا یہ اصلاً مستوجب ہے۔
طرفہ تماشا یہ کہ اس نے مسلمان اور ایک تہذیب یافتہ انسان ہونے کا نقاب اپنی کریہہ سیرت پر چڑھا رکھا ہے۔
جن جرائم کا یہ مرتکب ہے، تعذیراتِ پاکستان کے تحت وہ قابل دست اندازی پولیس اور چودہ سال قید پر منتج ہوتے ہیں۔
آپ کیا سمجھتے ہیں اس نطفہ ناتحقیق کی نششت میں ہر وقت قادیانیت کا گُرز مارا جاتا ہے وہ بے سبب ہے؟
ہم اخلاقاً ابھی اتنے بھی پسمااندہ نہیں ہوئے کہ بِلا وجہ و سبب کسی بےقصور کو رگیدے جائیں۔
میں اسکی قادیانیت کے ٹھوس ثبوت مہیا کرنے کا پابند ہوں بشرطیکہ یہ مرزائیت سے انکار کرے اور توہین امام مہدی علیہ السلام کے جرم میں ملوث ہونے کا انکاری ہو۔
آپ اسے نسلی گیدڑ سے کہیں کہ میری مذکورہ بالا دونوں باتوں کا انکار کرے اور میں ٹھوس ثبوت مہیا کرتا ہوں۔