اہم ترین: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری قانونی قرار دے دی

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Dalla was involved in the planning from the very beginning

Worrisome is that Qureshi ,part of six member committee,and ASAD Umar who is not are trying to overtake the decision making
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کو ایمبولینس میں عدالت پیش کریں : چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عمران خان کو خطرہ ہے غیر قانونی گرفتاری ہو سکتی ہے : وکیل میں گارنٹی دیتا ہوں کوئی گرفتاری نہیں ہو گی : چیف جسٹس پھر عدالت کے دروازے توڑ کر اسی چیف جسٹس کے سامنے عمران خان کو گرفتار کیا اب اسی بکاؤ چیف جسٹس نے گرفتاری قانونی قرار دے دی
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کو ایمبولینس میں عدالت پیش کریں : چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عمران خان کو خطرہ ہے غیر قانونی گرفتاری ہو سکتی ہے : وکیل میں گارنٹی دیتا ہوں کوئی گرفتاری نہیں ہو گی : چیف جسٹس پھر عدالت کے دروازے توڑ کر اسی چیف جسٹس کے سامنے عمران خان کو گرفتار کیا اب اسی بکاؤ چیف جسٹس نے گرفتاری قانونی قرار دے دی
عمران کو بہت شوق تھا اس پٹواری کتے جج کے سامنے پیش ہونے کا۔ اب بھگتو۔