arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
Siberite is army Kuttaباجوہ کا انگوٹھا کس نے چوسا؟ جس نے اپنے لندن فلیٹس بچانے کو باجوہ کا سہارا لیا اور باجوہ نے اسے مفت میں جیل سے فرار کروایا بلکہ ملک سے بھی۔
عمران خان نے ایک پیسہ نہ بنایا نہ لندن بھیجھا
اس کے باوجود اس پر جیسے کیس بنائے گئے اسے گولیاں ماری گئیں یہ بلاوجہ ہوا؟ اس نے کوئ تبدیلی کی کوشش نہیں کی اس لئے ۔ایسے بھونڈے لطیفے نہ سنا۔اور سنانے ہیں تو یہ سب جو پورے سال سے ہو رہا ہے کل کو یہ بھی نون لیگ کے کریڈٹ پر ہو گا نونلیگ کے ساتھ اس سے بھی بدتر ہو گا عمران نہ بھی ہو گا تو بھی ہو گا تب بھی