ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے ڈیڑھ ارب ڈالر کی منظوری

ADB-pakistan-DDP.jpg

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے ڈیڑھ ارب ڈالر کی منظوری دے دی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے لیے فنڈز کی منظوری بجٹ سپورٹ لون کے طور پر دی گئی۔ اے ڈی بی کے قرضے کی منظوری سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے اور سکوک بانڈز کی مارکیٹ میں بہتری آئے گی۔

اے ڈی بی کی جانب سے فنڈز کی منظوری کے بعد وزیر خزانہ اسحق ڈار نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے بورڈ نے پاکستان کے لیے ڈیڑھ ارب ڈالر کی منظوری دے دی۔ انہوں نے کہا کہ فنڈز جاری کرنے کے سلسلے میں معاہدہ آئندہ ہفتے میں کیا جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1583372694305009664
یاد رہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ ہونے والے مذاکرات سے متعلق اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک 21 اکتوبرکو ڈیڑھ ارب ڈالر کا قرضہ منظور کرے گا، جس کے بعد ہنگامی معاونت کے طور پر 40سے 50 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دی جائے گی۔

اس طرح اے ڈی بی دسمبر کے اختتام سے قبل 2 ارب ڈالر کے قرضوں کی منظوری دے گا۔ ان قرضوں کی وجہ سے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر کو سہارا ملے گا ساتھ ہی روپے کو مستحکم کرنے کے لیے حکومتی اقدامات کو بھی مزید مضبوطی ملے گی۔
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
نیازی پہلے ہی سکتے کی حالت میں ہیں یہ پڑھ کر اور پریشان ہو جائیں گے۔ ایسی پوسٹیں عمران نیازی کے سپورٹرز کو اور دکھ دیں گی لحاظ احتیاط برتی جائے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

کنجر کتے
مزید قرضہ ملنے پر خوشی کیسی؟
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
ADB-pakistan-DDP.jpg

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے ڈیڑھ ارب ڈالر کی منظوری دے دی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے لیے فنڈز کی منظوری بجٹ سپورٹ لون کے طور پر دی گئی۔ اے ڈی بی کے قرضے کی منظوری سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے اور سکوک بانڈز کی مارکیٹ میں بہتری آئے گی۔

اے ڈی بی کی جانب سے فنڈز کی منظوری کے بعد وزیر خزانہ اسحق ڈار نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے بورڈ نے پاکستان کے لیے ڈیڑھ ارب ڈالر کی منظوری دے دی۔ انہوں نے کہا کہ فنڈز جاری کرنے کے سلسلے میں معاہدہ آئندہ ہفتے میں کیا جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1583372694305009664
یاد رہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ ہونے والے مذاکرات سے متعلق اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک 21 اکتوبرکو ڈیڑھ ارب ڈالر کا قرضہ منظور کرے گا، جس کے بعد ہنگامی معاونت کے طور پر 40سے 50 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دی جائے گی۔

اس طرح اے ڈی بی دسمبر کے اختتام سے قبل 2 ارب ڈالر کے قرضوں کی منظوری دے گا۔ ان قرضوں کی وجہ سے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر کو سہارا ملے گا ساتھ ہی روپے کو مستحکم کرنے کے لیے حکومتی اقدامات کو بھی مزید مضبوطی ملے گی۔
as always NOT for pakistan, to be shared by neutrals dar, pdm pmln etc etc