ایشیائی ترقیاتی بینک

  1. Muhammad Awais Malik

    رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح پست ترین رہی: اے ڈی بی کی رپورٹ

    پاکستان سے متعلق ایشیائی ترقیاتی بینک نے آؤٹ لک رپورٹ میں بتایا گیا کہ رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح پست ترین رہی،ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشین ڈیویلپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔ اے ڈی بی کی رپورٹ میں کہا گیا پاکستان میں مہنگائی کی شرح بے قابو رہی، پاکستان میں سخت مانیٹری پالیسی...
  2. S

    پاکستان جنوبی ایشیا کا دوسرا مہنگا ترین ملک قرار

    پاکستان کو جنوبی ایشیا کا دوسرا مہنگا ترین ملک قرار دے دیا گیا, ایشیائی ترقیاتی بینک نے سال 2022 کا آؤٹ لک جاری کردیا، جس میں جنوبی ایشیا میں پاکستان دوسرا مہنگا ترین ملک قرار پایا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا میں مہنگائی کے بڑھنے کی شرح 70.6 فیصد اور پاکستان میں مہنگائی...
  3. Rana Asim

    ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے ڈیڑھ ارب ڈالر کی منظوری

    ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے ڈیڑھ ارب ڈالر کی منظوری دے دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے لیے فنڈز کی منظوری بجٹ سپورٹ لون کے طور پر دی گئی۔ اے ڈی بی کے قرضے کی منظوری سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے اور سکوک بانڈز کی مارکیٹ میں بہتری آئے گی۔ اے ڈی بی کی جانب سے فنڈز کی...
  4. Rana Asim

    ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو ڈھائی ارب ڈالر کی فلڈ ریلیف سپورٹ دے گا؟

    وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر یونگ ژی نے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور اے ڈی بی کے کنٹری ڈائریکٹر نے سیلاب متاثرین کی امداد و بحالی پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر پاکستان کنٹری پارٹنرشپ 25-2021 پر بھی...
  5. S

    ایشیائی ترقیاتی بینک ڈھائی ارب ڈالر اضافی امداد پر مشروط آمادہ

    ایشیائی ترقیاتی بینک اگلے مالی سال 2022-23 کیلئے پاکستان کو ڈھائی ارب ڈالر اضافی امداد دے گا، جبکہ رواں سال میں ڈیڑھ سے2 ارب دستیاب ہوسکتے ہیں،جس کیلیے حکومت کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے ایک اچھے معاشی صحت کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت ہے۔ اس حوالے سے پاکستان میں تعینات ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری...
  6. Rana Asim

    پاکستان کی جی ڈی پی بڑھ مگر تجارت کی شرح کم ہو رہی ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک

    اے ڈی بی (ایشیائی ترقیاتی بینک) کے مطابق پاکستان کی جی ڈی پی (مجموعی ملکی پیداوار) میں تجارت کی شرح دنیا کے کم تناسب میں شمار ہوتی ہے، جو مجموعی جی ڈی پی کا صرف 30 فیصد ہے۔ بینک کے مطابق اس کا مطلب یہ نہیں کہ یہ مکمل تباہ کن اور مایوس کن صورتحال ہے، ملک میں بہتری کی گنجائش ابھی بھی موجود ہے۔...
  7. S

    ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے کروڑوں ڈالر کی منظوری

    ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 68.5کروڑڈالر کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو شعبہ توانائی میں اصلاحات اور خیبرپختونخوا کے 5 شہروں میں بنیادی سہولیات کے فراہمی کیلئے 68کروڑ50لاکھ ڈالر کی منطوری دی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرونا...