ایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی پرغور

Aliza

MPA (400+ posts)
news-1360951139-9856.jpg
آخر بکرے کی ماں کبتک خیر مانیے گی ؟؟؟؟
15 فروری 2013 (23:20)

news-1360951139-9856.jpg

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت سے علیحدگی سے متعلق ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کراچی اور لندن کا مشترکہ اجلاس اتوار کو طلب کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں قاتلوں، بھتہ خوروں کی عدم گرفتاری پر حکومت میں رہنے نہ رہنے پر غور کیا جائے گا۔ایم کیو ایم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے وعدوں پر مزید اعتبار کرنے کے لیے تیا ر نہیں ہیں۔ایم کیو ایم کے رکن وسیم آفتاب نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کراچی دشمنی میں بہت ٓاگے نکل چکی ہے۔ پیپلز پارٹی گینگ وار دہشت گردوں کو مکمل سر پرستی کر رہی ہے۔ حسا س محرومی کی وجہ سے اس صوبے میں جو تحریک شروع ہوئی تھی ہم نے اُسے ختم کیا، اگر سند ھ کو ایک رکھناہے تو حکومت کو امن کمیٹی پر ہاتھ ڈالنا ہو گا ورنہ کراچی کے لوگ فیصلہ کرنے مین آزاد ہوں گے اور اگر ابھی سے ناانصافیوں کا سلسہ ختم نہ کیا گیا تو ایم کیو ایم جلد ہی اپنت لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔

Last edited by a moderator:

Saadbaloch

Senator (1k+ posts)
Re: حکومت سے علیحدگی پرغور کے لیے ایم کیو ایم &#1705

Yaar Waisey MQM aor kissi Parasite main koi Farq nain hai.
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: حکومت سے علیحدگی پرغور کے لیے ایم کیو ایم &#1705

پلٹنا جھپٹنا جھپٹ کر پلٹنا تھوک کر چاٹنے کا ہے ایک بہانہ
تھوک کر چاٹنا طافو کا مشغلہ ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: حکومت سے علیحدگی پرغور کے لیے ایم کیو ایم &#1705

صبح کا بھولا شام کو گھر واپس آ جائے اسے بھولا نہیں کہتے، لیکن پانچ سال بعد. کوئی پتہ نہیں الیکشن کے بعد پھر پیا من بھا جائے
 
سعد

Minister (2k+ posts)
Re: حکومت سے علیحدگی پرغور کے لیے ایم کیو ایم &#1705

پچھلے پانچ سال میں سندھ برباد ہو کر رہ گیا مگر کسی کے کان پر جوں بھی نہ رینگی .... بھتہ ٣ ارب سالانہ کی گیم ہے ...بھائی فری میں امن کمیٹی کو کیوں شیٔر دے دے... ویسے بھی طالبان آ چکے ہیں .... وہ بھی کافی حصہ لے لیں گے .... کراچی وہ گاۓ بن گئی ہے جس کا دودھ پورے پاکستان کے دہشت گرد ونگز پی رہے ہیں
 
Aadmi

Minister (2k+ posts)
Re: حکومت سے علیحدگی پرغور کے لیے ایم کیو ایم &#1705

elections k bad ppp n mqm phr sath honge.....or centre main jo bhi hakumat banai uske bhi sath honge
in sub jamaton ka koi den iman nahi hai...Imran ki tarha clear bolain k in in jamaton se itehad ka sawal hi paida nahi hota.
PMLN awam se wada kare k elections k bad wo PPP ya MQM se itehad nahi kare gy
 
Aliza

MPA (400+ posts)
Re: حکومت سے علیحدگی پرغور کے لیے ایم کیو ایم &#

Karachi ka wo hashar kia hay ke " Ghareeb ki biwi her aik ki joro" bun ker reh gaey!!!
Like Mumbai bahut hi haseen hota agar pooray hinduisthan ke Ghareeb ghurba ke ilawa chotay motay business men bhi shaif na hotey!
Karachi ka haal aik bewah ka sa ker dia hey doosray shaher waloonnay!!! :angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile:
 
Aliza

MPA (400+ posts)
Re: حکومت سے علیحدگی پرغور کے لیے ایم کیو ایم &#

پلٹنا جھپٹنا جھپٹ کر پلٹنا تھوک کر چاٹنے کا ہے ایک بہانہ
تھوک کر چاٹنا طافو کا مشغلہ ہے

Ye mein nahin keh sakti magar issi ki waja se hazaroon karachians aik maidaan mein jama ho jatey hein ....

DUM TU HAY ISS TAPO KALYEA MEIN!!!!!!(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: حکومت سے علیحدگی پرغور کے لیے ایم کیو ایم &#

Ye mein nahin keh sakti magar issi ki waja se hazaroon karachians aik maidaan mein jama ho jatey hein ....

DUM TU HAY ISS TAPO KALYEA MEIN!!!!!!(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)
دو دن انتظار کر لیں پھر یہی ساس ہوگی اور بہو بھی خوش
نقصان ہوگا
ہمسایوں کا مطلب عام عوام کا
 
Aliza

MPA (400+ posts)
Re: حکومت سے علیحدگی پرغور کے لیے ایم کیو ایم &#

elections k bad ppp n mqm phr sath honge.....or centre main jo bhi hakumat banai uske bhi sath honge
in sub jamaton ka koi den iman nahi hai...Imran ki tarha clear bolain k in in jamaton se itehad ka sawal hi paida nahi hota.
PMLN awam se wada kare k elections k bad wo PPP ya MQM se itehad nahi kare gy

hssh-cd-single.jpg

(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)
 
Aliza

MPA (400+ posts)
Re: حکومت سے علیحدگی پرغور کے لیے ایم کیو ایم &#

دو دن انتظار کر لیں پھر یہی ساس ہوگی اور بہو بھی خوش
نقصان ہوگا
ہمسایوں کا مطلب عام عوام کا
Mein tu kabhi ye nahein chahti hoon ke humaray humsayoon ko nuqsaan pohnchay!!! Khuda na karay!:)
 
Aliza

MPA (400+ posts)
Re: حکومت سے علیحدگی پرغور کے لیے ایم کیو ایم &#

Yaar Waisey MQM aor kissi Parasite main koi Farq nain hai.
Parasites bhi kabhi kabhi kisi form mein faida bhi pohncha jata hay janab!!! ;):P
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: حکومت سے علیحدگی پرغور کے لیے ایم کیو ایم &#

Mein tu kabhi ye nahein chahti hoon ke humaray humsayoon ko nuqsaan pohnchay!!! Khuda na karay!:)
تو پھر ہمسائیوں کو اٹھنا ہوگا ان ساس بہو کو گت سے پکڑ کر محلے سے نکالنا ہوگا
تبھی سکون ہوگا
 
cashkash

MPA (400+ posts)
Re: حکومت سے علیحدگی پرغور کے لیے ایم کیو ایم &#1705

question ??? Why supreme court is not taking action against him he is british citizen how he can be a leader of a party which is in pakistan ./???
 
Aliza

MPA (400+ posts)
Re: حکومت سے علیحدگی پرغور کے لیے ایم کیو ایم &#

تو پھر ہمسائیوں کو اٹھنا ہوگا ان ساس بہو کو گت سے پکڑ کر محلے سے نکالنا ہوگا
تبھی سکون ہوگا

Zara sambhal ker humsaion ko josh na dilaein werna baray baray bhaag kharay hongay!!!!
Do not under estimate "humsaion ki power"!!!!!!!!! :lol::lol::lol::lol::lol::lol:
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: حکومت سے علیحدگی پرغور کے لیے ایم کیو ایم &#

Zara sambhal ker humsaion ko josh na dilaein werna baray baray bhaag kharay hongay!!!!
Do not under estimate "humsaion ki power"!!!!!!!!! :lol::lol::lol::lol::lol::lol:
ابھی تک تو بیچارے ڈرے بیٹھے ہیں دروازہ کھٹکتانے کی بھی ہمت نہیں
بس کبھی کبھی اپنے گھر میں بیٹھ کر ہی بدعائیں دے کر سمجھتے ہیں اپنا فرض پورا کر لیا
 
Rao Athar

MPA (400+ posts)
MQM is trying to do what it has always done in the past. But this time they r terrified bcoz losing governorship at this moment will be fatal for MQM, specially when they have already lost their influence in two districts of Karachi
 
saifsaif

Minister (2k+ posts)
BHATTA aur bori band lashen MQM ne shuro ki then , ab ise jkhatam kerne ki chabi(key) bhi inehn ke pas hai( if MQM want , in 2 days all Bhatta and dead bodies could be finished.)