ایم کیو ایم کا مطالبات تسلیم ہونے تک وفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے مطالبات تسلیم ہونے تک وفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم نے مسلم لیگ ن کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن ایم کیو ایم کو صرف ایک وزارت دینے کےلیے تیار ہے، جبکہ ایم کیو ایم چار وزارتوں کا مطالبہ کررہی ہے۔

ایم کیو ایم کا مسلم لیگ ن سے یہ مطالبہ بھی ہے کہ گورنر سندھ ایم کیو ایم سے ہونا چاہیے۔

دوسری جانب ذرائع مسلم لیگ (ن) کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے ساتھ معاملات کا حل نکال لیں گے، ایم کیو ایم کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم اسپیکر قومی اسمبلی اور وزیراعظم کے انتخاب میں ووٹ دینےکےلیے تیار ہے تاہم چیئرمین سینیٹ اور صدر کے انتخاب میں ووٹ دینے پر آمادہ نہیں۔
 

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Number game is not in support of you .
Take a brave decision and don’t support anyone for any position.
Neither PM nor Any other posts .
Then you will see how they will come to you and you will get what you want .
 
  • Like
Reactions: Khi

Citizen X

President (40k+ posts)
Number game is not in support of you .
Take a brave decision and don’t support anyone for any position.
Neither PM nor Any other posts .
Then you will see how they will come to you and you will get what you want .
On what basis? These fuckers didn't win a single seat and even the other mandate thieves know that and now like shameless bastards are making demands
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Shameless murderers and kidnappers did not win any of these seats, yet look at their arrogance.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
خواتین و حضرات اب ان بلیک میلزر کی بلیک میلنگ کا آغاز ہوا چاہتا ہے جن حرام کے نطفوں نے یہ دھاندلی کرائی وہی گشتی بچے خنزیر النسل اپنی گشتی ماؤں کے یاروں کو اپنی ماں بھی پیش کردیں گے ان بلیک میلرز کو خوش کرنے کے لئے مطالبات تو ان کنجرو ں میں چھوٹی سی چیز ہے وہ تو اپنی بھی تشرتف پیش کردیں گے
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
GHWhvV2WsAArSj9
 

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
On what basis? These fuckers didn't win a single seat and even the other mandate thieves know that and now like shameless bastards are making demands
I want that small thief should also get some ministries from big thieves.
My idea have been stolen by Mr. Fazul ur Rehman ;)
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
These serial blackmailers did not win any seats.The establishment and ECP rigged elections and gifted them 14 seats.
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)
Ye sab aaein gey Hakomat mai. Theif Minister kay pas sab ki video hai.

The Porn Minister of Punjab 🤣 🤣 🤣 🤣

GHeSBT6XMAA379z