این آر او زدہ چیف جسٹس

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
آجکل ہر روز کا معمول ہے قاضی فایز عیسی کے انقلاب کی وفات پر مختلف لوگ بات کرتے ہیں
لیکن یہ ایک کھلی حقیقت ہے کہ جب قاضی فایز عیسی پر ریفرنس بنا جو ڈاکومنٹس سپریم کورٹ کے سامنے آئے قاضی ان سے انکار نہیں کر سکا تھا بلکہ اپنی طرف سے اس نے کچھ ایسا پیش نہیں کیا تھا جس سے پتہ چلتا کہ قاضی کے ہاتھ صاف ہیں ۔بلکہ اس کی بجائے لمبی لمبی تقریریں ایسٹیبلشمنٹ کے رونے دھونے ۔بیوی کے باپ کے رونے اور سرینا عیسی کے آنسو۔اور جب نواز شریف کو این آر او دینے کا ارادہ بن گیا تو ساتھ ہی قاضی کو بھی این آر او دیا گیا ۔۔۔عین نواز شریف کی طرز پر عیسی کا کیس بھی بند کر دیا گیا ۔اور ثبوت ہوتے ہوئے بھی قاضی کو سب سے پہلے لانڈر کیا گیا ۔ اور ایک بچے کو بھی معلوم ہے کہ این آر او پہلے سے طے شدہ شرایط کے تحت ہوتے ہیں کہ اپنی کرسی پر بیٹھ کر کیا کرنا ہے کیا نہیں
اب جو لوگ قاضی کے انقلابی کو ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر زندہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ان سب کے لئے یہ بات یاد رکھنا ضروری ہے کہ قاضی کی بھی منی ٹریل نہیں مل سکی نہ اس کی بیوی ثابت کر سکی کہ لندن فلیٹس اس نے کیسے خریدے عدالت میں قاضی اس کے ساتھ تھا اس کے کیس کی ہر بات اسے معلوم تھی اس کی جایدادوں کے بارے لاعلم تھا اس قاضی سے انصاف کی توقع؟ وہ تو خود انصاف کا بوجھ نہیں سہار سکتا وہ کونسا انصاف کرنے کے قابل ہے؟
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
عوام کے لیئے بہتر یہی ہے کہ پاکستان سے کوچ کرجائے
اب دنیا کے ایسے حالات ہیں کہ پاکستانی جہاں بھی جائیں ان کے لئے ایسی ہی مشکل ہے۔اور ایک لیول پر اپنے ملک کو بچانے کی مشکل اٹھانی پڑتی ہے ۔جب فلسطینی اپنے ملک سے نہیں گئے جب سے اسرائیل بنا اپنی مٹی بچانے کو جانیں دے رہے ہیں تو پاکستانی کس کے لئے یہ سرزمین چھوڑ جائیں ؟
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
.... Mera kuch is qism ka

Aap ki baat m3in damm hai.
Mulk say nikalney wali baat un k liay hai jo zulm sehnay ka maad-dah nahi rekhtey. Her ek mulk aur qaum mein is qism k log miltey hain....
Zulm say bachney k liay Hijrat karna sunnat bhi hai.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

ہمیں ہندوستانی مسلمانوں پر فخر ہے کہ وہ اپنی دھرتی پر ڈٹے ہوے ہیں
ہم سے اپنے ملک کے ہم مذھب بے غیرت نہیں سمبھالے جا رہے
 
چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
فرنگی فراڈ ن بیوی والے فراڈ عیسی کو لوگ بہت بڑا اصول پرست اور اسٹیڈ لینے والا قاضی سمجھ رہے تھے ۔
گانڈو۔ کو پھوجیوں نے اس کو چیف بنتے ہی شاہرہ دستور پر چوتہڑوں کے بل لٹا دیا ہے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
.... Mera kuch is qism ka

Aap ki baat m3in damm hai.
Mulk say nikalney wali baat un k liay hai jo zulm sehnay ka maad-dah nahi rekhtey. Her ek mulk aur qaum mein is qism k log miltey hain....
Zulm say bachney k liay Hijrat karna sunnat bhi hai.
اس ہجرت سے اگر واپس آ کر ظلم کے خاتمے کی تیاری ہے تو سنت ہے ورنہ یہ ہجرت ہمیشہ کو بے وطن ہو کر دوسرے ملکوں میں سیکنڈ کلاس سٹیزن بن کر ان کے سسٹم کی زیدتیاں سہنے کے علاوہ کچھ نہیں ۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
فرنگی فراڈ ن بیوی والے فراڈ عیسی کو لوگ بہت بڑا اصول پرست اور اسٹیڈ لینے والا قاضی سمجھ رہے تھے ۔
گانڈو۔ کو پھوجیوں نے اس کو چیف بنتے ہی شاہرہ دستور پر چوتہڑوں کے بل لٹا دیا ہے
یہ این آر او جج ہے اسکی کیا مجال جو پٹری سے اتر جائے اگلوں نے اسکی فائلیں اسکو دکھا دی ہوں گی

Judge No GIF by bluesbear